ملائیشیا کے وزیراعظم کا ڈاکٹر ذاکر نائیک کو ملک بدر کرنے سے انکار July 6, 2018 ڈاکٹر ذاکر نائیک کے لیکچرز سے متاثر ہو کر بھارت میں ہزاروں ہندوؤں نے اسلام قبول کیا ۔
تھائی لینڈکے غارمیں پھنسے بچوں کو بچانے کیلئےریسکیو آپریشن جاری،غوطہ خورہلاک July 6, 2018 ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ کوچ سمیت تمام بچے بہت کمزوراورلاغر ہوچکے ہیں اورانہیں تیرا کر باہر نکالنا ناممکن…
سلمان خان کے پڑوسی نے ان پر ذہنی تشدد کا الزام لگادیا July 6, 2018 سلمان خان کے گھوڑوں کے لئے بھی بجلی ہے اور ہماری زمین کے لئے بجلی ہی مہیاں نہیں کی جارہی۔
میکسیکو، آتشبازی کا سامان بنانے والی فیکٹری میں دھماکا۔ 24 افراد ہلاک July 6, 2018 دھماکوں کی زد میں آکر ہلاک ہونے والوں میں 2 پولیس اہلکار اور فائر فائٹرز بھی شامل ہیں۔
کینیڈا میں ہیٹ ویو سے ہلاکتوں کی تعداد 33 ہوگئی July 6, 2018 صوبہ کیوبک میں درجہ حرارت 45 ڈگری تک پہنچ گیا
برہان وانی کی برسی پر اتوار کو مقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال کا اعلان July 6, 2018 سید علی گیلانی، میر واعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک پر مشتمل مشترکہ حریت قیادت کی کال پر (…
سوچی میں گاڑی راہ گیروں پر چڑھ دوڑی۔1 ہلاک متعدد زخمی July 6, 2018 پولیس کی جانب سے دہشت گردی کا امکان ظاہر نہیں کیا گیا۔
رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرزکابھارتی صحافی کے قتل پراظہار تشویش July 6, 2018 دنیا کی اس سب سے بڑی جمہوریت میں 7صحافیوں کو ہلاک کیا جا چکا ہے۔
امن کیلئےکیلیفورنیامیں 48 افراد کی ایک ساتھ اسکائی ڈائیونگ July 6, 2018 فضا ایک دوسرے کے ہاتھ تھام کرلفظ(Peace)یعنی امن لکھنے کا شاندار مظاہرہ کیا
ٹرمپ مہربان ۔بھارتی اُتم دھلون انسداد منشیات ایجنسی سربراہ مقرر July 5, 2018 اُتم دھلون نے رابرٹ پیٹرسن کی جگہ لی ہے جو 30 سالہ سروس کے بعد ریٹائر ہوئے ہیں