کوویڈ 19 کے 142 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد مجموعی طور پر کورونا کیسز کی تعداد 1 ہزار 9 سو سے تجاوز کر گئی ہے۔
Read More »کوویڈ 19 کے 142 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد مجموعی طور پر کورونا کیسز کی تعداد 1 ہزار 9 سو سے تجاوز کر گئی ہے۔
Read More »20 دسمبر 2023
امریکا سمیت 12 سے زائد ممالک کے جنگی جہاز اور ان پر تعینات فوجی بحیرہ احمر سے گزرنے والے تجارتی جہازوں کی سلامتی یقینی بنائیں گے
Read More »20 دسمبر 2023
معطل کیے جانے والے ارکان کا تعلق کانگریس، کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسسٹ)، کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا اور ڈی ایم کے سے ہے۔
Read More »صدر ٹرمپ کی انتخابی مہم نے عدالتی فیصلے کو غلط اور غیر جمہوری قرار دیا ہے,عدالتی فیصلے کا اطلاق صرف کولوراڈو پر ہوگا
Read More »الشفا اسپتال پر اسرائیلی بمباری سے 5 ،خان یونس میں درجنوں جبالیہ میں 100سے زائد افراد شہید
Read More »19 دسمبر 2023
پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دونوں نوجوانوں کو موقع پر ہی حراست میں لے لیا، واقعے کے بعد اجلاس کی کارروائی ملتوی کر دی گئی تھی۔
Read More »19 دسمبر 2023
ٹیلی کمیونیکیشن بل 2023 کی منظوری کے بعد ہندوستان میں ٹیلی کام ریگولیٹری اتھارٹی سے اختیارات لے لئے جائیں گے،
Read More »19 دسمبر 2023
10 ملکی اتحاد میں امریکا، برطانیہ اور کینیڈا کے علاوہ فرانس ، اٹلی،اسپین، ناروے ، نیدر لینڈز ، بحرین اور سیشلز شامل ہے۔
Read More »اسرائیلی افواج نے جبالیہ کیمپ پر دوبارہ حملہ کیا جس میں 90 فلسطینی شہید ہوگئے، نوصائرت پر بمباری میں خاتون صحافی سمیت 25 افراد لقمہ اجل بنے۔
Read More »پاکستانی آرمی چیف نے امریکا کے فوجی اور سیاسی رہنماؤں سے ملاقاتیں کیں جن میں پاکستان سے دفاعی تعاون اور علاقائی سلامتی پر بات چیت ہوئی۔
Read More »