حماس کا تل ابیب پرمیزائلوں سے حملہ، 20 اسرائیلی فوجی ہلاک،خان یونس کے ہسپتالوں کے ارگرد بھی بمباری
Read More »حماس کا تل ابیب پرمیزائلوں سے حملہ، 20 اسرائیلی فوجی ہلاک،خان یونس کے ہسپتالوں کے ارگرد بھی بمباری
Read More »12 دسمبر 2023
416 زخمی ہوگئے, غزہ میں شہید فلسطینیوں کی تعداد18 ہزار 205 ہوگئی۔
Read More »11اور 12 دسمبر کی درمیانی رات دہشتگردوں کی سرگرمیاں دیکھنے میں آئیں جس پر ڈی آئی خان کے علاقے درازندہ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا
Read More »۔القسام بریگیڈ کی بھرپورمزاحمت۔جنگجوؤں نےاسرائیلی فوج کی سپلائی لائن کاٹ دی۔ اسرائیل کو مال بردار جنگی طیارے استعمال کرنا پڑگئے
Read More »جون 2023 تک 5 لاکھ 10 ہزار افراد آسٹریلیا پہنچےتاہم اب حکومت نے جون 2025 تک سالانہ انٹیک ڈھائی لاکھ تک کرنے کا اعلان کیا ہے۔
Read More »تمام معاملات پر حکومت پاکستان کے ساتھ بات چیت جاری رکھیں گے، افغانستان اور پاکستان کے درمیان مختلف مسائل کے سفارتی حل کی حمایت کرتے ہیں۔
Read More »11 دسمبر 2023
متحدہ عرب امارات نے غیر ملکی سفیروں کے رفح سرحد کے دورے کا اہتمام کیا ہے ۔
Read More »آرمی چیف عبدالفتاح البرہان کے وفادار اعلیٰ عہدے داروں نے متحدہ عرب امارات پر برہان کے سابق نائب محمد حمدان ڈگلو کی حمایت کا الزام لگایا ہے۔
Read More »11 دسمبر 2023
امریکی فوجی طیارہ جس میں آٹھ افراد سوار تھے مغربی جاپان کے سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا تھا۔ حادثے میں عملے کا ایک رکن ہلاک ہو گیا تھا
Read More »کالعدم تنظیم کو مالی معاونت کرنے والے دو کارندوں بھی گرفتار کیا جن سے بارودی مواد، دو ہینڈ گرینڈ، ایک یی ڈی بم، موبائل فون اور نقدی برآمد کی گئی۔
Read More »