کان میں ملبے تلے دس سے زائد کان کنوں کے دبے ہونےکا خدشہ ہے، ملبے تلے دبے افرادکی تلاش کا کام جاری ہے۔
Read More »1 اکتوبر 2023
کان میں ملبے تلے دس سے زائد کان کنوں کے دبے ہونےکا خدشہ ہے، ملبے تلے دبے افرادکی تلاش کا کام جاری ہے۔
Read More »30 ستمبر 2023
بمبار القاعدہ سے منسلک گروہ ’’الشباب‘‘ کا رکن تھا، حملہ آور نے چائے پینے کیلئے بیٹھے افراد کو نشانہ بنایا
Read More »کالعدم تحریک طالبان خطےکے امن کے لیے شدید ترین خطرہ ہے ، ٹی ٹی پی کی جانب سے افغان سرزمین کواستعمال کرکے حملوں میں اضافہ دیکھنےمیں آیا ہے ۔
Read More »واشنگٹن میں ایوان نمائندگان نے دفاعی اخراجات کا بل منظور کرلیا جس کے حق میں 218 اور مخالفت میں 110 ووٹ آئے
Read More »تین دہائیوں تک ڈیموکریٹک سینیٹر رہنے والی ڈایان فائن سٹین گزشتہ کئی ماہ سے علیل تھیں،ان کا انتقال واشنگٹن میں ان کے گھر پر ہی ہوا۔
Read More »30 ستمبر 2023
گزشتہ 5 روز سے مسلسل ہونے والی بارشوں سے نیویارک کے مختلف حصے زیر آب آگئے۔ پانی کے ریلوں نے سڑکوں کو ندی نالوں میں تبدیل کردیا
Read More »مشتعل نوجوانوں کا تعلق خالصتان علیحدگی پسند تحریک سے تھا، جو کینیڈا میں ہردیپ سنگھ نجر کے قتل پر احتجاج کر رہے تھے
Read More »30 ستمبر 2023
دہشتگرد حملوں میں پرامن، مذہبی تقریبات کے دوران لوگوں کو نشانہ بنایا گیا جو کہ ایک گھناؤنا عمل ہے، حملوں کے ذمہ داروں کا محاسبہ ہونا چاہیے
Read More »29 ستمبر 2023
وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے اپنے بھارتی ہم منصب جے شنکر کے ساتھ گفتگو میں سکھ رہنما کے قتل کا معاملہ اٹھایا۔
Read More »بھارتی خلائی جہاز کے اترنے کا مقام 69 ڈگری جنوبی عرض بلد تھا جو کہ قطب کے قریب نہیں ہے
Read More »