حادثے کے نتیجے میں ٹرین کی بوگی بھی پٹڑی سے اتر گئی، جبکہ ہلاک ہونے والے ہاتھیوں میں 3 بچے بھی شامل تھے
Read More »حادثے کے نتیجے میں ٹرین کی بوگی بھی پٹڑی سے اتر گئی، جبکہ ہلاک ہونے والے ہاتھیوں میں 3 بچے بھی شامل تھے
Read More »جنازے کا اجتماع پاکستانی وقت شام 4 بجے بیروت کے اسپورٹس اسٹیڈیم میں منعقد ہوگا، حسن نصر اللّٰہ کو بیروت میں ایئر پورٹ روڈ کے قریب سپردِ خاک کیا جائیگا
Read More »23 فروری 2025
پوپ فرانسس کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا ہے، پلیٹی لیٹس کم ہونے پر انہیں خون بھی لگایا گیا ہے۔
Read More »23 فروری 2025
غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت حماس نے ہفتے کو 6 اسرائیلی یرغمالی رہا کیے تھے، اسرائیل نے آج 596 فلسطینی قیدی رہا کرنے تھے۔
Read More »نیو یارک کے علاقے شوٹاکوا میں ایک تقریب کے دوران اسٹیج پر سلمان رشدی کو چاقو کے وار قتل کرنے کی کوشش کی تھی۔
Read More »22 فروری 2025
مودی حکومت نے سکھوں کے مقدس شہر امرتسر میں جلاوطن بھارتیوں کو اتار کر سکھوں کو بدنام کرنے کی گھناؤنی سازش کی
Read More »22 فروری 2025
وہ امریکی فوج میں دوسرے سیاہ فام جنرل تھے جو جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے چیئرمین کے عہدے تک پہنچے تھے۔
Read More »22 فروری 2025
یہ ہڑتال پینشن کے حصول کیلئے کام کی عمر بڑھانے اور ملک بھر میں کئی چھوٹے اسٹیشنوں پر گاڑیوں کے اسٹاپ ختم کرنے کے خلاف کی جا رہی ہے۔
Read More »22 فروری 2025
زیلنسکی نے ایک معاہدے پر رضامندی ظاہر کی ہے جس کے تحت یوکرین کے قیمتی معدنی ذخائر تک امریکا کو رسائی حاصل ہو گی۔
Read More »عدالت نے لوئس روبیالیس کو خاتون کھلاڑی جینی ہرموسو کا زبردستی بوسہ لینے کے جرم میں 10,800 یورو جرمانہ عائد کر دیا۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos