دُجیل اور سامرا شہروں کے درمیان 2 منی بسیں آپس میں ٹکرا گئیں جس میں 16 زائرین جاں بحق اور کم از کم 13 افراد زخمی بھی ہوئے۔
Read More »3 ستمبر 2023
دُجیل اور سامرا شہروں کے درمیان 2 منی بسیں آپس میں ٹکرا گئیں جس میں 16 زائرین جاں بحق اور کم از کم 13 افراد زخمی بھی ہوئے۔
Read More »یہ اسکالرشپس مختلف شعبوں میں پوسٹ گریجویٹ ریسرچرز کے لیے دستیاب ہیں، اور کم از کم ماسٹرز ڈگری والے ہی اس کے اہل ہوں گے۔
Read More »ادر رانا پر اپنی فیکٹری سے آلودہ پانی کھیتوں میں چھوڑنے کا الزام بھی عائد کیا گیا ہے۔ پولیس مزید تحقیقات کررہی ہے۔
Read More »2 ستمبر 2023
تمام صورتحال میں پولیس اور فوج خاموش تماشائی بنی رہی، جبکہ منی پور کے وزیراعلیٰ بیرن سنگھ نے حالات کوسنگین اور نازک ترین قرار دیدیا۔
Read More »مہک بخاری کو کم سے کم 31 برس اور آٹھ ماہ قید اور ان کی والدہ عنصرین بخاری کو 26 برس اور نو ماہ قید کی سزا سنائی گئی
Read More »ڈاکوؤں کا ایک گروہ خطیر رقم لے جانے والی کیش وین کو لوٹنے کا منصوبہ بنا رہے تھا،پولیس
Read More »ملیالم اداکارہ اپرنا نائر کی لاش کمرے میں پنکھے سے لٹکی ملی۔ وجہ گھریلو مسائل ہوسکتے، پولیس
Read More »راشتریا جنتا دل کے سابق ممبر پربھوناتھ سنگھ پر 1995 میں دو افراد کو قتل کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کیا گیا
Read More »دلہن اپنی ہم جولیوں کے ہمراہ معروف پنجابی گیت ’لندن ٹھمکدا‘ پر اس مہارت کے ساتھ ڈانس کرتی ہے کہ دولہا اور مہمان دیکھتے کے دیکھتے رہ جاتے ہیں۔
Read More »راکھی ساونت نے اپنی اسٹوری میں قرآن کی آیات کو بھی شیئر کیا۔
Read More »