طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد 2022 میں جبرائیل عمر کابل آگئے تھے جہاں وہ انگریزی کے استاد کے طور پر خدمات سرانجام دے رہے تھے۔
Read More »طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد 2022 میں جبرائیل عمر کابل آگئے تھے جہاں وہ انگریزی کے استاد کے طور پر خدمات سرانجام دے رہے تھے۔
Read More »9 جنوری 2025
دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، اقتصادی تعاون اور علاقائی ترقی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
Read More »9 جنوری 2025
آج شام اپنی تاریخ کے ایک اہم موڑ پر ہے، اقتدار کی پرامن منتقلی شام کی وحدت اور علاقائی سالمیت کو یقینی بنائے گی۔
Read More »بےقابو آگ سے ایک ہزار سے زائد گھر اور کاروباری مراکز راکھ کا ڈھیر بن گئے، آگ سے نقصانات کا تخمینہ 50 ارب ڈالر سے بھی زائد ہوگیا ہے۔
Read More »9 جنوری 2025
غزہ میں حماس کے خلاف زمینی کارروائی اور پٹی کے ساتھ سرحد پر کارروائیوں میں ہلاک ہونے والے فوجیوں کی تعداد 400 ہو گئی ہے۔
Read More »9 جنوری 2025
عالمی برادری خطے کے ممالک اور عوام پر جاری اسرائیلی خلاف ورزیوں کو روکنے کے لیے کردار ادا کرے۔
Read More »کینیڈا اور امریکا کو ملاکر ایک ملک دکھایا گیا ہے جس پر یونائیٹڈ اسٹیٹس لکھا ہوا ہے۔
Read More »فہرست میں 11 افراد اور 8 برطانوی کمپنیاں بھی شامل ہیں۔ یو اے ای نے اخوان المسلمون کو دہشت گرد تنظیم قرار دیا ہوا ہے۔ اماراتی میڈیا
Read More »شیخ حسینہ سمیت تمام ملزمان کو 12 فروری تک گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم
Read More »اضافی فنڈز سے 10 لاکھ سے زائد لبنانیوں کی مدد ہو سکے گی، اکتوبر 2024ء میں 426 ملین ڈالرز کی اپیل پر اب تک 250 ملین ڈالرز جمع ہو سکے ہیں۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos