ایران کے پاس خودکش ڈرون کشتیوںکا بڑا ذخیرہ موجود،ویڈیو جاری March 14, 2026 ویڈیو میں نیول ڈرونز، اینٹی شپ میزائلز اور سی مائنز نصب ہیں۔ فوٹیج میں کچھ ہتھیاروں کے لانچ ہونے کے…
عالمی منڈی میں امریکی خام تیل 98 ڈالر فی بیرل اضافہ March 14, 2026 برطانوی برینٹ بھی سنچری کرنے کے بعدناٹ آؤٹ،قیمت 103 ڈالر فی بیرل سے اوپر چلی گئی۔
ٹرمپ کا ایران کے جزیرہ خارگ پر فوجی اہداف تباہ کرنے کا دعویٰ March 14, 2026 ایران کے فوجی اہداف اور خارگ جزیرہ پر مشرق وسطیٰ کی تاریخ کے طاقتور ترین حملےکیے
امریکہ نے ایران جنگ کے لیے ابتدائی زمینی دستے روانہ کر دیئے March 14, 2026 یہ وہ جہاز ہے جہاں سے یہ میرین اہلکارجنگی علاقے میں تعینات کیے جا سکتے ہیں
امریکہ کا اسٹریٹجک تیل ذخیرہ کھولنے کا فیصلہ۔ اگلے ہفتے سپلائی شروع March 14, 2026 محکمہ توانائی کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے 172 ملین بیرل تیل جاری کرنے کا حکم دیدیا
سعودی عرب میں فوجی اڈے پر ایرانی حملے میں 5 امریکی طیارے تباہ March 14, 2026 انکشاف امریکی اخبار نے کیا، ری فیولنگ طیاروں کو دوبارہ قابل استعمال بنانے کی کوشش جاری ہے، وال اسٹریٹ جرنل
ٹرمپ نےایران کا افزودہ یورینیم روس منتقل کرنےکی پیوٹن پیشکش مسترد کردی March 14, 2026 روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے پیشکش رواں ہفتے ٹرمپ کے ساتھ فون کال میں دی تھی
اسرائیلی طیاروں کا بیروت میں یونیورسٹی پر حملہ، دو لبنانی سائنسدان شہید March 13, 2026 حملے میں پروفیسر اور سائنسدان ڈاکٹر حسین بیزی اور ڈاکٹر مرتضیٰ سرور جاں بحق ہوگئے
عراق میں امریکی جہاز کو پیش آنیوالے حادثے میں کتنی ہلاکتیں ہوئیں؟ March 13, 2026 واقعےمیں عملےکے6 میں سے 4 اہلکارہلاک ہوگئے ، امریکی سینیٹ کام
یو ایس ایس ابراہم لنکن پر میزائلوں سے حملوں کا ایرانی دعویٰ March 13, 2026 حملہ خطے میں جاری فوجی کارروائیوں کے دوران کیا گیا۔کیریئر کو شدید نقصان پہنچا