پاکستان، ترکیہ اور قطر سمیت دیگر ممالک کی جانب سے پیش مشترکہ قرارداد کے حق میں 124 ممالک نے ووٹ دیا، 14 نے مخالفت،43 ممالک نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔
Read More »پاکستان، ترکیہ اور قطر سمیت دیگر ممالک کی جانب سے پیش مشترکہ قرارداد کے حق میں 124 ممالک نے ووٹ دیا، 14 نے مخالفت،43 ممالک نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔
Read More »دارالحکومت بیروت ایک بار پھر متعدد دھماکوں سے گونج اُٹھا۔ یہ دھماکے گھروں، کاروں اور نماز جنازہ کے مقام پر پہ در پہ ہوئے۔
Read More »حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ کی صحت سے متعلق بھی متضاد اطلاعات
Read More »18 ستمبر 2024
23 سالہ ڈپٹی کمانڈر ڈینیئل میمون ٹواف، 20 سالہ اسٹاف سارجنٹ اگم نعیم، 21 سالہ امیت بکری اور 21 سالہ دوتن شمعون ہلاک ہونے والوں میں شامل
Read More »آصف مرچنٹ کو 15 جولائی کو ٹیکساس میں گرفتاری کے بعد بروکلین کے میٹروپولیٹن حراستی مرکز میں رکھا گیا ہے۔
Read More »ہم اپنے آپ کو مسلمان نہیں سمجھ سکتے اگر ہم ان مصائب سے غافل ہیں جو ایک مسلمان میانمار، غزہ، بھارت یا کسی اور جگہ برداشت کر رہا ہے
Read More »17 ستمبر 2024
روسی ڈپٹی وزیراعظم کے ہمراہ ایک وفد بھی اسلام آباد پہنچے گا، روسی وفد پاکستانی وزیرخارجہ و ڈپٹی وزیراعظم سے مذاکرات کرے گا
Read More »بندوق بردار شخص 12 گھنٹے تک سکستھ ہول کے قریب درختوں میں چھپا رہا اور پھر اپنی کلاشنکوف کا رخ گالف کورس کی جانب کردی
Read More »17 ستمبر 2024
جونیئر ڈاکٹروں کی تنخواہ میں دو برسوں کیلئے اوسطاً 22.3 فیصد اضافہ ہوگا۔ تنخواہ میں اضافے کیلئے 11 مرتبہ ہڑتالیں کیں
Read More »جان باس نے انسداد دہشت گردی اور پرتشدد انتہاپسندی کے خاتمے کیلیے تبادلہ خیال کیا۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos