اٹلی اور لیبیا میں کشتیاں ڈوبنے کے علیحدہ علیحدہ حادثات ہوئے ہیں۔دونوں بدقسمت کشتیوں میں سوار پاکستانی غیر قانونی طور پر اٹلی جا رہے تھے۔
Read More »1 مارچ 2023
اٹلی اور لیبیا میں کشتیاں ڈوبنے کے علیحدہ علیحدہ حادثات ہوئے ہیں۔دونوں بدقسمت کشتیوں میں سوار پاکستانی غیر قانونی طور پر اٹلی جا رہے تھے۔
Read More »1 مارچ 2023
حادثہ دارالحکومت ایتھنز اور تھیسالونیکی پیش آیا۔ مسافر ٹرین ایتھنز سے تقریباً 235 میل شمال میں ٹیمپی کے قریب ایک مال بردار ٹرین سے ٹکرا ئی۔
Read More »1 مارچ 2023
افغانستان میں سکیورٹی فورسز نے داعش کے خلاف آپریشن کیا، آپریشن میں قاری فاتح ساتھی سمیت ہلاک ہوگیا ہے
Read More »1 مارچ 2023
گرفتار ملزمان نے غیرقانونی مہاجرین کو خراب موسم کے باوجود کشتی میں سوار کر کے ترک شہر ازمیر سے اٹلی کیلئے روانہ کیا تھا
Read More »تباہ کن زلزلے کے بعد شام بھر میں مجموعی طور پرپانچ ہزار 9سو 51 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ ترکیہ میں 44 تین سو 74 افراد جاں بحق ہوئے ہیں
Read More »28 فروری 2023
ٹک ٹاک ایپلی کیشن کے استعمال سے پرائیویسی اور سیکیورٹی کے لیے ناقابل قبول خطرات ہیں۔کینیڈا حکومت
Read More »یک شخص رگبی بال کو پانی میں پھینکتا ہے اوربیلوگا وہیل کسی تربیت یافتہ مچھلی کی طرح گیند کو منہ میں دبائے اس شخص کے پاس واپس لے آتی ہے۔
Read More »سو سے زائد بنگلہ دیشی دیہاتی بھارتی علاقے میں داخل ہوئے اور لاٹھیوں اور تیز دھار ہتھیاروں سے اہلکاروں پر حملہ کردیا۔
Read More »28 فروری 2023
پولیس اس 25 سالہ شخص کو گزشتہ تین ماہ سے پکڑنے کی کوشش کر رہی تھی لیکن وہ ایسا کرنے میں ناکام رہی
Read More »28 فروری 2023
یہ بارودی سرنگ مبیّنہ طور پر داعش کے جنگجوؤں نے بچھائی تھی۔جب اس کے اوپرسے ان شامیوں کی کارگذری تو وہ دھماکے سے پھٹ گئی۔
Read More »