ہم کسی ایسے معاہدے سے اتفاق نہیں کر سکتے جو ضمانتوں کو یقینی بنانے والا نہ ہو جس میں غزہ میں مستقل جنگ بندی اور اسرائیل کی فوج کا انجلاء ہو
Read More »ہم کسی ایسے معاہدے سے اتفاق نہیں کر سکتے جو ضمانتوں کو یقینی بنانے والا نہ ہو جس میں غزہ میں مستقل جنگ بندی اور اسرائیل کی فوج کا انجلاء ہو
Read More »90 رکنی پارلیمنٹ میں سے 52 ارکان نے بل کی حمایت کی جبکہ دیگر اراکین غیرحاضر تھے
Read More »مقتول خاتون میئر یولینڈا سانچیز ستمبر 2021ء سے کوٹیجا قصبے کی میئر تھیں۔ وہ اس عہدے کے لیے منتخب ہونے والی پہلی خاتون تھیں۔
Read More »بھارت کے سابق حکمراں اتحاد نیشنل ڈیموکریٹک الائنس کی میٹنگ آج ہوگی جس میں بی جے پی نریندر مودی کو تیسری بار وزیراعظم نامزد کرانے کی کوشش کرے گی
Read More »کانگریس کی زیر قیادت انتخابی اتحاد نے اب تک 232 نشستوں پر میدان مارلیا ہے۔
Read More »کلمبہ سینٹرل جیل میں 5 مشتعل ہندو قیدیوں نے 59 سالہ مسلمان قیدی کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔
Read More »4 جون 2024
اپوزیشن کانگریس کو 96، سماج وادی پارٹی کو 32، آل انڈیا ترنمول کانگریس کو 28، شیو سینا کو 10، عام آدمی پارٹی کو 3 نشستوں پر برتری حاصل ہے۔
Read More »حماس کے زیر حراست تمام افراد کی رہائی،حماس کی عسکری صلاحیتوں کو تباہ کرنے اور غزہ کی پٹی پر اس کی حکمرانی کے خاتمے پر اصرار کریں گے۔
Read More »اسرائیلی حملوں میں اب تک خواتین اور بچوں سمیت اب تک 38 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں جبکہ ہزاروں کی تعداد میں زخمی ہیں۔
Read More »ہم پاکستانی عدالتوں کے فیصلوں پر اثر انداز نہیں ہو سکتے، الزامات پر پاکستان کی عدالتیں اپنے قوانین کے تحت فیصلے کریں گی۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos