مسلسل بارش کے باعث مکہ مکرمہ کے پہاڑ، وادیاں خوبصورتی کا منظر پیش کرنے لگ گئیں ۔ ہر طرف سبزہ ہی سبزہ دکھائی دینے لگا۔
Read More »9 جنوری 2023
مسلسل بارش کے باعث مکہ مکرمہ کے پہاڑ، وادیاں خوبصورتی کا منظر پیش کرنے لگ گئیں ۔ ہر طرف سبزہ ہی سبزہ دکھائی دینے لگا۔
Read More »9 جنوری 2023
مظاہر ین نے پارلیمنٹ کے اندر گھس کر توڑ پھوڑ شروع کر دی۔صدر کے حکم کے بعدپولیس نےمظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے آنسوگیس کا استعمال کیا
Read More »9 جنوری 2023
لوگ مردے کے آخری دیدار کیلئے سڑک پر کھڑے تھے کہ اچانک سے ایک تیز رفتارٹرک سڑک کھڑ ےشہریوں کو کچل ڈالا۔
Read More »8 جنوری 2023
حادثہ ایک بس کا ٹائرپھٹنے سےپیش آیا،سینیگال کے صدر نے ملک میں 3 روزہ سوگ کا اعلان کردیا
Read More »8 جنوری 2023
روس نے یوکرینی فوج کی دو عمارتوں پر راکٹ حملوں کو فوجی بنکرپرحملے میں 89فوجیوں کی ہلاکت کاجواب قرار دیا ہے
Read More »8 جنوری 2023
بھارتی فوج نے بالاکوٹ کے علاقے میں رات بھر سے جاری فوجی آپریشن کے دوران نوجوانوں کو شہید کیا۔
Read More »دوست کے ساتھ آگ کے پاس بیٹھا تھا کہ مقتول نے آکر بیٹھنے کی جگہ مانگی جس پر نوجوان کو چاقو کے وارکر کے قتل کر دیا،ملزم کااعتراف
Read More »7 جنوری 2023
کمیونسٹ پارٹی کے کیرالہ میں بے نظیر اسکوائر کو بی جے پی نے ملک سے غداری قرار دے دیا ۔ہر طرف انتہاپسندوں کو بھٹو کے نام سے نفرت ہے،شیری رحمان
Read More »7 جنوری 2023
دونوں پر مہسا امینی کی ہلاکت کے خلاف احتجاج میں سیکورٹی فورسز کے ایک اہلکار کو قتل کرنے کا الزام تھا
Read More »22سالہ ایلی نے سوشل میڈیا پر لوگوں کو اشتعال دلایا،الزامات کو اسلامو فوبیا اور نسل پرستی سے جوڑا گیا۔راز کھلنے پر فرد جرم عائد کردی گئی
Read More »