ایران پر حملوں میں 1300 سے زیادہ شہری جاں بحق ہوئے۔اقوام متحدہ میں ایرانی سفیر March 7, 2026 یہ اعداد و شمار ایرانی ہلال احمر کے ہیں۔ان میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں
ایران کی بحریہ۔ان کا مواصلاتی نظام ختم ہوچکا۔ ٹرمپ March 7, 2026 امریکی فوج نے ایرانی عسکری قوت کو تباہ کرنے میں غیر معمولی کارکردگی دکھائی
تہران پر امریکی و اسرائیلی حملے ۔ مہر آباد ائیرپورٹ کو نشانہ بنایا گیا March 7, 2026 آزادی ٹاور کے قریب بھی بمباری کی گئی،جس سے کئی عمارتیں تباہ ہوگئیں
روسی تیل پاکستان کو بھی فروخت کیا جائے گا۔روسی میڈیا کا دعویٰ March 7, 2026 7 لاکھ 33 ہزار بیرل روسی خام تیل جلد پورٹ قاسم بندرگاہ پہنچے گا
ایران میں ’3000 سے زیادہ اہداف کو نشانہ بنائے۔سینٹکام March 7, 2026 ’آپریشن ایپک فیوری میں 43 بحری جہازوں کو تباہ کیا گیا یا انھیں نقصان پہنچایا گیا
حزب اللّٰہ نے اسرائیلی وزیر کے بیٹے سمیت 8 فوجیوں کو زخمی کردیا March 6, 2026 لبنان سے اسرائیل کی طرف تقریباً 70 راکٹ فائر کیے گئے،5 کی حالت تشویشناک
ایران کے وزیرِ تعلیم کا یونیسیف کو خط: اسکولوں پر حملوں کی مذمت اور عالمی کارروائی کا مطالبہ March 6, 2026 اسکولوں کو نشانہ بنانا بین الاقوامی انسانی حقوق اور جنیوا کنونشن کی کھلی خلاف ورزی ہے ، ایرانی حکام کا…
بھارتی میڈیا پھر جھوٹ پر اتر آیا ، برج خلیفہ پر حملے کی جعلی خبر چلا دی March 6, 2026 کیا کچھ کہہ ڈالا، بحرین کی ویڈیو کو دبئی کی ویڈیو بنا کر نشر کردیا۔
متحدہ عرب امارات کا 9 بیلسٹک میزائل اور 109 ڈرون تباہ کرنے کا دعویٰ March 6, 2026 3 ڈرونز ملک کے اندر مختلف مقامات پر گرے ، حکام وزارتِ دفاع
اسرائیلی فوج کا لبنان میں حزب اللہ کے 500 ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ March 6, 2026 لبنان میں اسرائیلی بمباری سے 217 افراد ہلاک اور 798 زخمی ہوئے ہیں ، لبنانی وزارتِ صحت