بنگلادیش میں الیکشن کی تاریخ کا اعلان، ریفرنڈم بھی ہوگا December 12, 2025 طلبہ تحریک کے بعد عبوری حکومت نے شیڈول جاری کیا، جماعت اسلامی کی واپسی متوقع
پاکستان میں پھنسے 640 افغان مہاجرین کو قبول کرنے سے جرمنی کا انکار December 12, 2025 برلن حکومت نےطالبان حکومت آنے کے بعد اس گروپ کو پناہ دینے کا وعدہ کیا تھا
سمندرمیں روس کی سب سے بڑی تیل تنصیبات پر یوکرینی ڈرون حملہ December 12, 2025 فلانووسکی رگ کے 20 سے زائد کنووں سے پیداوار بند۔کم ازکم 4 طیاروں نے کارروائی کی
حکومت مخالف احتجاج کے بعدبلغاریہ کے وزیرِ اعظم مستعفی December 11, 2025 آج بلغارین وزیرِ اعظم روزن زیلیازکوو کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد پر ووٹنگ ہونی تھی۔
تمام خلیجی ممالک نے پاکستان مخالف فلم دھُرندھر پر پابندی لگادی December 11, 2025 بحرین، کویت، عمان، قطر، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات، سب نے فلم کی نمائش سے انکار کر دیا ۔رپورٹ
غزہ امن منصوبے کا دوسرا مرحلہ مؤخر؛ ٹرمپ نے وجہ بتادی December 11, 2025 غزہ جنگ بندی کے دوسرے مرحلے پر عمل درآمد کا آغاز اب کرسمس اور سال نو کی چھٹیوں کے بعد…
ایک اور یورپی ملک کے اسکولوں میں حجاب پر پابندی December 11, 2025 حجاب پر بابندی کے بل پر ترمیم کے لیے آج اسمبلی میں بحث اور منظوری کے لیے پیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔
نیتن یاہوکی مودی کو فون کال،اسٹرٹیجک پارٹنرشپ بڑھانے پر اتفاق December 11, 2025 مغربی ایشیا کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال۔بھارتی وزیراعظم کی غزہ امن منصوبے پر حمایت کی یقین دہانی
یو اے ای :غیر قانونی مقیم افراد کو ملازمت یا رہائش دینےپر بھاری جرمانوں اور سزا کا اعلان December 11, 2025 ایک لاکھ درہم سے 5 ملین درہم تک جرمانے اور کم از کم 2 ماہ کی قید بھی شامل ہے۔
حماس نے ہتھیار منجمد کرنے کی تجویزپیش کردی December 11, 2025 الاقوامی فوجی تعیناتی بھی قبول مگر یہ فوج غزہ کے اندر نہیں ہو گی۔خالد مشعل