کیمپ میں شہاب خاندان کے گھر کو بھی نشانہ بنایا گیا، اسرائیلی حملے کے نتیجے میں 20 افراد شہید اور 100 زخمی ہوگئے جبکہ گھروں کو بھی نقصان پہنچا
Read More »کیمپ میں شہاب خاندان کے گھر کو بھی نشانہ بنایا گیا، اسرائیلی حملے کے نتیجے میں 20 افراد شہید اور 100 زخمی ہوگئے جبکہ گھروں کو بھی نقصان پہنچا
Read More »18 دسمبر 2023
امریکہ سے اپنا سفیر احتجاجاً واپس بلایاجائے کہ اس جنگ اور جنگی جرائم میں امریکہ اسرائیل کا پوری طرح ساتھ دے رہا ہے۔
Read More »ریاست اڑیسہ میں سینکڑوں عیسائیوں کو قتل کیا گیا جبکہ 600 دیہاتوں کو جلا ڈالا گیا، 1984 میں اندرا گاندھی کے قتل کے بعد سکھ فسادات شدت اختیار کر گئے
Read More »حماس کی جانب سے یرغمالیوں کی رہائی پر مذاکرات سے انکار کے بعد اسرائیل نے فلسطینیوں پر زمین مزید تنگ کر دی،
Read More »ریاست گواناجواٹو بڑی فیکٹریوں کی وجہ سے میکسیکو میں مشہور ہے لیکن حالیہ برسوں میں وہاں پرتشدد کارروائیوں میں اضافہ ہوا ہے۔
Read More »18 دسمبر 2023
ریاست ڈیلور میں صدر جوبائیڈن اور ان کی اہلیہ انتخابی مہم میں شرکت کے بعد واپسی جانے کی تیاری کررہے تھے کہ حادثہ پیش آیا۔
Read More »مثبت پیش رفت کی امید ہے ، قطر وزارت خارجہ، حملے مکمل رکنے تک یرغمالیوں سے متعلق مذاکرات نہیں کرینگے،حماس
Read More »17 دسمبر 2023
دھماکا اتنا زور دار تھا کہ آس پاس کی عمارتیں لرز اُٹھیں۔ فیکٹری میں کھڑی دو گاڑیاں بھی تباہ ہوگئیں۔
Read More »17 دسمبر 2023
بین الاقوامی ادارہ برائے مہاجرین کے مطابق کشتی میں 86 تارکین وطن سوار تھے، جن میں سے 25 کو زندہ بچا لیا گیا۔
Read More »16 دسمبر 2023
کویت کے امیر شیخ نواف الاحمد الجابرالصباح آج انتقال کرگئے۔امیرکویت کو گزشتہ ماہ نومبر میں طبیعت کی خرابی کے سبب ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos