جدہ: سعودی عرب میں ایک ہفتے کے دوران مختلف علاقوں سے ریزیڈینسی، لیبرقوانین، سرحدی حفاظتی ضوابط کی خلاف ورزی کرنے والے تقریبا15 ہزار سے زائد افراد کو گرفتار کرلیا گیا ۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق مذکورہ گرفتاریاں یکم سے 7 ستمبر کے ہفتے کے دوران مملکت بھر میں سیکورٹی …
Read More »