حفظ ماتقدم، فارم مالک نے 125 پالتو نایاب مگرمچھ مار دیے September 26, 2024 فارم مالک کو خدشہ تھا، سیلاب میں بہہ کر مویشیوں اور انسانوں کی جان کے لیے خطرہ نہ بن جائیں۔
بھارت؛ مودی سرکار نے ایک اور مسجد کو مسمار کردیا September 26, 2024 علاقے میں کشیدگی پھیل گئی اور بڑی تعداد میں لوگ جمع ہوگئے۔ انتظامیہ کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی۔
اسلاموفوبیا کے خلاف بھارتی مسلمان سراپا احتجاج، ممبئی کی جانب مارچ September 26, 2024 اقلیتیں بالخصوص مسلمان انتہا پسند ہندوؤں کے امتیازی سلوک کا شکار ہیں ۔ مسلمانوں کے خلاف شرانگیزی اور مذہبی انتہا…
لبنان پر زمینی حملے کی تیاری کررہے ہیں، اسرائیلی آرمی چیف September 26, 2024 ریزرو بریگیڈز کو آپریشنل مشن کے لیے لبنان کی سرحد پر بلا لیا گیا ہے
سلامتی کو خطرہ لاحق ہوا تو نیوکلیئر ہتھیار استعمال کریں گے،روسی صدر September 26, 2024 ان خدشات میں اسٹریٹیجک یا ٹیکٹیکل ایئرکرافٹ، کروز میزائل، ڈرون، ہائپر سونک یا دیگر طیارے شامل ہیں۔
لبنان میں مکمل جنگ ہوئی تو ایران لاتعلق نہیں رہ سکتا،عباس عراقچی September 26, 2024 اسرائیل تمام ریڈ لائنیں کراس کرچکا ہے، سلامتی کونسل کو امن اور سلامتی کو بحال کرنے کے لیے مداخلت کرنی…
مشرق وسطیٰ میں وسیع جنگ ممکن ہے لیکن ایک موقع بھی ہے، بائیڈن September 26, 2024 دو ریاستی حل کی ضرورت ہے اور یہ اسے ہونے کی ضرورت ہے، حزب اللّٰہ اور غزہ سےجنگ بندی ہوجائے…
ایران کی جانب سے جان کو شدید خطرہ ہے،ڈونلڈ ٹرمپ September 26, 2024 ایران نے پہلے بھی ایسی کوششیں کیں ہیں جو کامیاب نہیں ہوئیں لیکن وہ کامیاب نہیں ہوئیں۔
پاکستان کی معیشت درست سمت میں جا رہی ہے،ڈائریکٹر آئی ایم ایف September 26, 2024 حکومت پاکستان امیروں سے ٹیکس لے رہی ہے اور غریبوں کی مدد کی جارہی ہے جبکہ معاشی ترقی میں اضافہ…
چین نے انٹرنیٹ گاڑیوں پر پابندی کی امریکی تجویز مسترد کر دی September 26, 2024 یہ امریکی تجویز بھی حالیہ برسوں میں چینی گاڑیوں کے خلاف اٹھائے گئے اقدامات میں سے ایک ہے