آرمی چیف عبدالفتاح البرہان کے وفادار اعلیٰ عہدے داروں نے متحدہ عرب امارات پر برہان کے سابق نائب محمد حمدان ڈگلو کی حمایت کا الزام لگایا ہے۔
Read More »آرمی چیف عبدالفتاح البرہان کے وفادار اعلیٰ عہدے داروں نے متحدہ عرب امارات پر برہان کے سابق نائب محمد حمدان ڈگلو کی حمایت کا الزام لگایا ہے۔
Read More »11 دسمبر 2023
امریکی فوجی طیارہ جس میں آٹھ افراد سوار تھے مغربی جاپان کے سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا تھا۔ حادثے میں عملے کا ایک رکن ہلاک ہو گیا تھا
Read More »کالعدم تنظیم کو مالی معاونت کرنے والے دو کارندوں بھی گرفتار کیا جن سے بارودی مواد، دو ہینڈ گرینڈ، ایک یی ڈی بم، موبائل فون اور نقدی برآمد کی گئی۔
Read More »11 دسمبر 2023
دھیرج سنگھ کے گھر سے نوٹوں سے بھرے 176بیگ برآمد ہوئے،کارروائی کیلئے 3بینکوں اور انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ کے80 لوگوں کی خدمات لی گئیں۔
Read More »بینچ کے ایک جج جسٹس ایس کے کول دسمبر کے آخر میں ریٹائر ہو رہے ہیں جبکہ 15 دسمبر سے بھارتی سپریم کورٹ میں موسم سرما کی تعطیلات شروع ہو رہی ہیں
Read More »11 دسمبر 2023
جبالیہ کیمپ میں اقوام متحدہ کے ایک اسکول اور وسطی غزہ میں گھر کو بھی نشانہ بنا ڈالا جس کے نتیجے میں درجنوں افراد شہید و متعدد زخمی ہوگئے
Read More »11 دسمبر 2023
پولیس پرتشدد کا الزام،بنگلا دیش نیشنلسٹ پارٹی کے ہزاروں کارکنوں کا ڈھاکا میں احتجاج،مظاہرین کا پولیس پرتشدد کا الزام
Read More »ویڈیوز میں دیکھا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کے کپڑے اتار کر انہیں بظاہر سڑک پر بٹھا رکھا ہے
Read More »11 دسمبر 2023
غزہ جنگ میں 47ایتھلیٹ شہید، صیہونی فوج بالقصد عام شہریوں کو مار رہی، اسرائیلی اخبار
Read More »اسرائیلیوں نے بمباری کے بعد زخمی فلسطینیوں کو حراست میں لے کر برہنہ کرکے خوب زدکوب کیا
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos