روس نے یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے امریکی تجاویز مسترد کردیں April 2, 2025 امریکا کی پیش کردہ تجاویز روس کے اہم مطالبات کو پورا نہیں کرتیں،روسی نائب وزیر خارجہ
میانمار زلزلے میں ہلاکتوں کی تعداد 2.886 ہو گئی April 2, 2025 زلزلے کے نتیجے میں چار ہزار 639 افراد زخمی جبکہ 373 اب بھی لاپتہ ہیں۔
اسرائیل کا غزہ کے وسیع علاقے کو سکیورٹی زونز میں شامل کرنے کا اعلان April 2, 2025 جن علاقوں میں لڑائی جاری ہے، وہاں سے بڑے پیمانے پر فلسطینی آبادی کا انخلا کیا جائے گا، اسرائیلی وزیر…
شیخ حسینہ کی عوامی لیگ کے ایک لاکھ سے زائد ارکان بھارت فرار April 2, 2025 بھارت نے حسینہ اور ان کی دہشت گرد قوتوں کو پناہ دی ہے، محفوظ عالم
اسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ بمباری ، مزید 17 فلسطینی شہید April 2, 2025 اسرائیلی فوج نے بدھ کی صبح جنوبی رفح سمیت غزہ کے مختلف علاقوں کو نشانہ بنایا۔
سرینگر کی تاریخی جامع مسجد میں عید الفطر کی نماز پر پابندی March 31, 2025 بھارتی حکومت کشمیری مسلمانوں کو ان کے بنیادی مذہبی حقوق سے محروم کر رہی ہے
ٹرمپ کی دھمکی کے بعد ایران نے اپنے میزائل تیار کرلئے March 31, 2025 کسی بھی ممکنہ امریکی حملے کی صورت میں ’امریکہ سے متعلقہ اہداف‘ کو نشانہ بنا سکتا ہے۔
پاکستان ہاؤس لندن میں چاند رات کا خصوصی اہتمام March 31, 2025 چاند رات کی اس خوبصورت تقریب میں سفارتکاروں، برٹش پاکستانیوں اور دیگر ممالک سے تعلق رکھنے والے معزز نمائندوں نے…
حماس نے ہتھیار ڈالنے کی اسرائیلی پیشکش ٹھکرادی March 31, 2025 غزہ کا انتظام کار چھوڑنے پر رضا مندہیں تاہم ہتھیار ہماری سرخ لکیر ہیں۔
بولٹن میں یوکے اسلامک مشن کی جانب سے دعوتِ افطار March 30, 2025 اسلام کی دعوت پہنچانے کے لیئے اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔ ڈاکٹر سید مجاہد شیرازی