سعودی عرب نے کارروائی کرتے ہوئے غیرقانونی طور پر مقیم پاکستانیوں کو واپس بھیج دیا۔ سعودی عرب کے مختلف شہروں سے 100 سے زائد مسافر کراچی پہنچے ہیں۔
Read More »29 ستمبر 2022
سعودی عرب نے کارروائی کرتے ہوئے غیرقانونی طور پر مقیم پاکستانیوں کو واپس بھیج دیا۔ سعودی عرب کے مختلف شہروں سے 100 سے زائد مسافر کراچی پہنچے ہیں۔
Read More »29 ستمبر 2022
امریکی وزیر خارجہ اینٹونی بلنکن اور بھارت کے خارجی امور کے وزیر سبرامنیم جے شنکر کے مابین ملاقات ہوئی جس میں سلامتی اور معاشی تعاون پر اتفاق ہوا۔
Read More »فائزہ ہاشمی رفسنجانی کو مظاہروں کی حمایت پر تہران سے گرفتار کیا گیا، پولیس کی جانب سے ان پر فسادات کو ہوا دینےکا الزام عائدکیا گیا ہے۔
Read More »29 ستمبر 2022
61 سالہ ریٹائرڈ فوجی افسر لیفٹیننٹ جنرل انیل چوہان کو ملک کا نیا چیف آف ڈیفنس اسٹاف مقرر کردیا گیا۔
Read More »28 ستمبر 2022
بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کے خلابازوں نے بھی کرہ ارض پر گھومتے خطرناک طوفان کو دیکھا تھا جب طوفان کیوبا کے جنوب میں تھا
Read More »28 ستمبر 2022
گزشتہ روز ملک گیر کریک ڈاؤن میں 200 سے زائد جبکہ گزشتہ ہفتے 100 گرفتاریاں کی گئی تھیں
Read More »مہنگائی میں کمی، تجارتی تعلقات میں بہتری اور پرائیویٹ تجارتی سیکٹر سے تعاون میں مدد ملے گی۔ وزارت اقتصادیات امارت اسلامیہ افغانستان کی وضاحت
Read More »معاہدے کے تحت روس افغانستان کو سالانہ 10 لاکھ ٹن پیٹرول اور 10 لاکھ ٹن ڈیزل فراہم کرے گا
Read More »28 ستمبر 2022
ریسٹورنٹ میں آگ لگنے کا واقعہ آج دوپہرکوایک بجے کے قریب پیش آیا
Read More »28 ستمبر 2022
سرچ آپریشن کے دوران قابض بھارتی فوج نےخواتین کے ساتھ بدتمیزی کی،بزرگوں کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos