اس حوالے سے ترجمان طالبان ذبیح اللّٰہ مجاہد کا کہنا ہے کہ طالبان پنج شیر میں داخل ہوگئے ہیں اور کچھ علاقوں پر کنٹرول بھی حاصل کرلیا ہے۔طالبان ترجمان ذبیح اللّٰہ مجاہد کا کہنا ہے کہ مقامی مسلح گروہ سے مذاکرات ناکام ہونے پر آپریشن شروع کیا گیا ہے۔ جبکہ …
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos