لبنان کے ساتھ تنازع۔ اسرائیلی مسلح افواج کو جنگ کیلئے تیار رہنے کا حکم October 8, 2022 بحری سرحدوں سے متعلق دونوں ممالک کے مذاکرات نازک مرحلے میں داخل ہوگئے۔ امریکا
سعودی عرب میں کار چھت پر جا چڑھی۔ قسمت کا دھنی ڈرائیور بچ گیا October 8, 2022 جدہ گورنریٹ کی شاہراہ عام پر تیز رفتار کار ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوگئی
سعودی عرب میں مُردہ شخص نے 4 انسانوں کی زندگی بچا لی October 8, 2022 سکاکا کے اسپتال میں گردوں، جگر اور پھیپھڑوں کی پیوندکاری، تمام آپریشن کامیاب رہے
امریکی صدر کا بیٹا ٹیکس چوری اور اسلحہ خریداری کا ملزم ٹھہرا October 8, 2022 آتشیں اسلحے کی خریداری کیلئے جمع کرائی گئی دستاویزات میں مبینہ غلط بیانی کی بھی تحقیقات
ایرانی سیکورٹی فورسز نے زاہدان میں 82 افراد کو ہلاک کر ڈالا۔ ایمنسٹی October 8, 2022 پاکستانی سرحد کے نزدیک صوبہ سیستان بلوچستان کے دارالحکومت میں ہلاکتوں کی اصل تعداد اس سے زیادہ ہے۔ تنظیم کی…
نوبل امن انعام 2022ء کا تاج حقوق انسانی کے3علمبرداروں کو پہنا دیا گیا October 8, 2022 یورپ میں جاری جنگ سے منسلک 3 اہم ملکوں روس، بیلاروس اور یوکرین کے افراد/اداروں کو امن کےسب سےبڑےعالمی انعام…
شمالی کوریاسےخطرہ:امریکا اورجنوبی کوریانےمشترکہ جنگی مشقیں شروع کر دیں October 8, 2022 فوجی مشقوں میں امریکی طیارہ بردار بحری جہاز "یو ایس ایس رونالڈ ریگن" بھی حصہ لے رہا ہے
ایران میں انٹرنیٹ پرپابندی۔امریکاکی جوابی کارروائی۔2 وزراء پر پابندیاں October 8, 2022 امریکی وزارت خزانہ کی عائد کردہ پابندیوں کی زد میں آنے والوں میں ایرانی وزیر داخلہ، وزیر اطلاعات اور ایرانی…
شام میں سرکاری فوج کےزیرقبضہ علاقےمیں امریکاکی پہلی چھاپہ مار کارروائی October 8, 2022 شامی گاؤں پر ہیلی کاپٹر سے کیے گئے حملے میں داعش کا مبیّنہ عہدہ دار ہلاک اور اس کا ساتھی…
قیامت صغریٰ:امریکی صدر نے دنیا کو ’’آرماگیڈن‘‘ کے خطرے سے خبردار کردیا October 8, 2022 اگر پوتن نے یوکرین کی جنگ جیتنے کی دھن میں جوہری اسلحہ استعمال کر دیا تو دنیا کو ایک "آرماگیڈن"…