یوکرینی فوج کی پیش قدمی۔ کئی مقبوضہ علاقے روسی فوج سے واپس لے لیے October 6, 2022 ہماری فوج نے پیش قدمی تیز کردی، محاذ جنگ سے اچھی خبریں مل رہی ہیں۔صدر زیلنسکی
اوپیک پلس کے فیصلے پرامریکی صدر کا اظہار تشویش October 6, 2022 امریکی دباؤ کے باوجود اوپیک پلس نے تیل کی پیداوار میں یومیہ 2 ملین بیرل کمی کا اعلان کیا ہے
بھارتی دوا میں آلودگی ،گیمبیا میں 66 بچوں کی ہلاکت October 6, 2022 بھارت میں تیار کردہ سردی اور کھانسی کے 4 سیرپ میں آلودگی کی تحقیقات کی جا رہی ہیں
افغان وزارت داخلہ کمپاؤنڈ کی مسجد میں دھماکا ۔۔ 5 جاں بحق October 5, 2022 دھماکا جس مسجد میں ہوا وہاں وزارت داخلہ کے اہم حکام اور کام کے سلسلے میں آنے والے شہری بھی…
داعش کا اہم رہنما عبدالمالک عرف مالکی گرفتار October 5, 2022 ملزم مالکی داعش کے لیے مبینہ طور پر یوکرین، جرمنی اور اسپین سے مالی مدد حاصل کرتا تھا۔
بھارتی پولیس کا مسلمان نوجوان کو کھمبے سے باندھ کر تشدد October 5, 2022 پولیس نے گجرات کے کھیڑا علاقے میں نو مسلم مردوں کو سرعام کوڑے مارے۔
بھارتی فوجی ہیلی کاپٹرگرکرتباہ،ایک پائلٹ ہلاک،دوسرا زخمی October 5, 2022 حادثے کی وجوہات ابھی تک معلوم نہیں ہو سکیں۔ معاملے کی تحقیقات کی جائیں گی۔
بھارت:شادی والا گھر ماتم کدہ بن گیا October 5, 2022 باراتیوں سے بھری ٹریکٹرٹرالی گہری کھائی میں گرنے سے 25 افراد ہلاک ،متعدد زخمی ہو گئے۔
قابض بھارتی فوج نے مزید5 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا October 5, 2022 بھارتی فوجیوں نے محاصرے اور تلاشی کی آڑ میں نوجوانوں کو نشانہ بنایا۔
یورپی یونین کے 27 ممالک سے 3 ماہ میں ایک لاکھ تارکین وطن ملک بدر October 5, 2022 پناہ کی درخواست مسترد ہونے پر اٹلی سے ملک بدر کیے جانیوالوں میں پاکستانیوں کی بڑی تعداد بھی شامل