متعصب بھارتی سرکار نےمسلمانوں کے گھروں اوردکانوں پر بلڈوزرچلا دیے April 20, 2022 بھارتی سپریم کورٹ نے گھروں اوردکانوں کومسمار نہ کرنے کا حکم دیا تھا۔
کابل کے اسکول میں دھماکے۔6 افراد جاں بحق April 19, 2022 کابل میں واقع لڑکوں کے اسکول میں دو دھماکے ہوئے۔
سوئیڈن میں قرآن پاک کی بیحرمتی پر احتجاج اورہنگامے،متعدد افراد زخمی April 18, 2022 پولیس نے30 سے زائد مظاہرین کوگرفتارکرلیا۔
روس نے برطانوی وزیراعظم پر ملک میں داخلے پرپابندی لگادی April 17, 2022 روس کوعالمی سطح پر تنہا کرنے کی کوشش میں برطانیہ جھوٹی معلومات اورغلط سیاسی مہم چلا رہا ہے۔روسی وزارت خارجہ
سری لنکا نے نادہندہ ہونے کا اعلان کر دیا April 12, 2022 سری لنکا خوراک اور ادویات کی قلت کے ساتھ ساتھ بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ کا بھی شکار ہے۔
بھارت میں مسلم کش فسادات۔ایک شخص جاں بحق،درجنوں زخمی April 11, 2022 ہندوانتہاپسندوں نے مذہبی ریلی کے دوران مسلمانوں کے گھروں اوردکانوں پرحملے کیے اورلوٹ مارکے بعد آگ لگا دی۔
رواں برس 10 لاکھ افراد کوحج کرنے کی اجازت دینے کا اعلان April 9, 2022 رواں سال 65برس سے کم عمر افراد کوحج کرنے کی اجازت ہوگی۔
یوکرین۔ریلوے اسٹیشن پرراکٹ حملہ۔30افراد ہلاک April 8, 2022 روسی فوج نے 2راکٹ داغے،100سے زائد زخمی ہوگئے۔
کویت۔عدم اعتماد پرووٹنگ سے قبل ہی وزیر اعظم نے استعفیٰ دیدیا April 5, 2022 عدم اعتماد کی تحریک پر ووٹنگ بدھ کو ہونا تھی۔
امریکا نے روس کا دورہ کرنے پرعمران خان کوسزا دی۔روسی وزارت خارجہ April 5, 2022 یہ امریکا کی جانب سے آزاد ریاست کے معاملات میں اپنے خودغرضانہ مقاصد حاصل کرنے کے لئے شرمناک مداخلت کی…