کمیونسٹ پارٹی کے کیرالہ میں بے نظیر اسکوائر کو بی جے پی نے ملک سے غداری قرار دے دیا ۔ہر طرف انتہاپسندوں کو بھٹو کے نام سے نفرت ہے،شیری رحمان
مزید پڑھیئےتازہ ترین
جولائی 2023 میں کے الیکٹرک کی اجارہ داری ختم ہو جائے گی
تاجروں کو اجازت ہوگی کہ وہ اپنی بجلی کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیےاپنے پاور پلانٹس لگائیں یا اپنی مرضی سے کسی اور پاور پروڈیوسر سے بجلی حاصل کریں
مزید پڑھیئےآئی ایم ایف بجلی، پیٹرول مزیدمہنگا کرنےکامطالبہ کررہاہے،وزیرداخلہ
دوست ممالک کہتے ہیں آئی ایم ایف سے معاہدہ کریں پھر مدد کریں گے، آئی ایم ایف سے معاہدہ کرتے ہیں تو پیٹرول،گیس سمیت دیگر کی قیمتیں بڑھتی ہیں،وزیرداخلہ
مزید پڑھیئے1.2ارب ڈالرکا قرضہ اتارنے کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر4.5ارب ڈالر رہ گئے
زرمبادلہ کے ذخائر 25 روز کی درآمدات کی ضرورت پوری کرنے کی سطح پر آگئے
مزید پڑھیئےایران میں 2مظاہرین کو پھانسی دے دی گئی
دونوں پر مہسا امینی کی ہلاکت کے خلاف احتجاج میں سیکورٹی فورسز کے ایک اہلکار کو قتل کرنے کا الزام تھا
مزید پڑھیئےزیادتی کے الزامات لگانے والی برطانوی لڑکی کا پول کھل گیا
22سالہ ایلی نے سوشل میڈیا پر لوگوں کو اشتعال دلایا،الزامات کو اسلامو فوبیا اور نسل پرستی سے جوڑا گیا۔راز کھلنے پر فرد جرم عائد کردی گئی
مزید پڑھیئے6 بچیوں کے باپ نے سستے آٹے کیلئے جان دے دی
واقعہ گلستان بلدیہ لان کے احاطے میں کمشنر آفس کے عقب میں پیش آیا ہے۔مزدورکا انتقال دم گھنٹے سے ہوا ہے۔
مزید پڑھیئےثانیہ مرزا کا انٹرنیشنل ٹینس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
میں WTA فائنلز کے بعد ریٹائرمنٹ لینا چاہتی تھی، انجری کے باعث ہم ڈبلیو ٹی اے کے فائنلز میں نہیں پہنچ سکے تھے
مزید پڑھیئےآئی ایم ایف کا وفد جلد پاکستان آئے گا، وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نے خاص طور پر تباہ کن سیلاب کے بعد پاکستان کی معاشی مشکلات کی بھی وضاحت کی
مزید پڑھیئےایئر پورٹ بیچنے کی افواہیں غلط ہیں، خواجہ سعد رفیق
ریلوے ملازمین بڑی محنت سے کام کررہے ہیں، اس ماہ گرین لائن بھی چلنا شروع ہو جائے
مزید پڑھیئےسرفراز کا گھر پہنچنے پر شاندار استقبال
ٹیسٹ سیریز ختم ہونے کے بعد سرفراز بفرزون میں اپنے گھر پہنچے تو نوجوانوں نے ڈھول کی تھاپ پر رقص کیا
مزید پڑھیئےوفاقی سیکرٹری امور کشمیر و گلگت بلتستان شیر عالم مسعود انتقال کر گئے۔
شیر عالم مسعود کی نمازِ جنازہ آج بروز ہفتہ 3 بجے سہہ پہر لانسرز فارم چک شہزاد اسلام آباد میں اداکردی گئی ہے
مزید پڑھیئےپنجاب میں انٹیلی جنس آپریشن ، 5 دہشتگرد گرفتار
لاہور، گوجرانوالہ اورساہیوال بڑی تباہی ہونے سے بچ گئے،دہشتگردوں سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کر لیا گیا ہے
مزید پڑھیئےکراچی، سی ویو پر ڈوبنے والی لڑکی کا پرس مل گیا
واقعہ کراچی کےساحل سمندر پر پیش آیا ہے، ساحل سمند ر میں لڑکی کے چھلانگ لگانے کی وجہ سامنے نہیں آ سکی ہے
مزید پڑھیئےپرویز الٰہی اعتماد کا ووٹ نہیں لیں گے،تحریک انصاف کا فیصلہ بدل گیا ؟
اعتماد کے ووٹ کے حوالے سے پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر نے اراکین کو ہدایت جاری نہیں کیں۔
مزید پڑھیئےعمران خان کی توشہ خانہ کیس میں نااہلی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر
تین رکنی فل بینچ چیف جسٹس کی سربراہی میں کیس کی سماعت کرے گا۔ بینچ کے دیگر ارکان میں جسٹس عابد عزیز شیخ اور جسٹس ساجد محمود سیٹھی شامل ہیں
مزید پڑھیئےامریکا،کلاس روم میں 6 سالہ بچے کی فائرنگ، ٹیچرزخمی
یہ واقعہ ریاست ورجینیا کے ایک الیمنٹری سکول میں پیش آیا ہے۔فائرنگ سے خاتون ٹیچر کی حالت تشویشناک ہے
مزید پڑھیئےسلیکٹرز شاہد آفرید ی سے سبق سیکھیں، بھارتی میڈیا
ہندوستان میں 100 سے زائد ٹیسٹ میچ کھیلنے والے 10 سابق کرکٹرز موجود ہیں لیکن ٹیم کو منتخب کرنے کا اختیار ان لوگوں کے پاس ہے جن کو کرکٹ کی سمجھ نہیں ہے۔
مزید پڑھیئےتحریک انصاف فنڈنگ تحقیقات،ایف آئی اے نے الیکشن کمیشن کومراسلہ لکھ دیا
پانچ مختلف شعبوں کی فنڈنگ کا ریکارڈ جلد فراہم کرنے کی درخواست۔الیکشن کمیشن نے 19 اکتوبر کو صرف جزوی ریکارڈ ایف آئی اے کو بھجوایا۔
مزید پڑھیئےعمران خان پر حملہ کرنیوالے ملزم کا موبائل ریکارڈ مل گیا
ملزم کے پاس دو مختلف کمپنیوں کی سمز تھیں جس سے وہ رابطہ کرتا تھا،موبائل فون سے ڈیلیٹ کیاگیا ڈیٹا نہ مل سکا
مزید پڑھیئےمونس الٰہی کے دوست کو کس نے اٹھایا ؟ الزام کس پر ہے؟
سبق وفاقی وزیر نے ایف آئی اے پر بالواسطہ الزام لگاتے ہوئے واقعہ کی سی سی ٹی وی ویڈیو بھی شیئرکی ہے
مزید پڑھیئےاسحاق ڈارکے اثاثے ضبط کرنے کا حکم واپس،اکاؤنٹس بھی بحال
احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے تحریری حکم جاری کر دیا،وزیر خزانہ کے خلاف نیب ریفرنس واپس لئے جانے کے بعد فیصلہ کیا گیا
مزید پڑھیئےماسکو میں مقیم سیکڑوں پاکستانی ایک خاندان کی طرح رہتے ہیں
پاکستانی سفارت خانہ ہم وطنوں کیلئے بائنڈنگ فورس کی حیثیت رکھتا ہے،آرتھوڈوکس عیسائیت کے بعد اسلام روس کا دوسرا بڑا مذہب ہے۔ سفر روس کی روداد، تیسری قسط
مزید پڑھیئےجو کرنا ہے کرلو،کٹوتی بحال نہيں ہوگی، ڈار احتجاجی افسران پر برس پڑے
فنانس ڈویژن کے افسران نے 50 فیصد ایگزیکٹوالاؤنس کی کٹوتی کے خلاف وزیر خزانہ کے سامنے احتجاج کیا، آپ کو شرم آنی چاہئے۔ ڈار برہم
مزید پڑھیئےملک کے طول و عرض میں آٹے کی قیمت بے قابو، حکومت خاموش
آٹے کی تیزی سے بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باعث روٹی بھی عوام کی پہنچ سے دور ہونے لگی۔
مزید پڑھیئےہندوؤں کو مسلمانوں کی نسل کشی پر اُکسانا عام ہوگیا، نڈین میئزا
ایسی نفرت انگیز تقاریر کرنے والوں کو وزیر اعظم نریندر مودی کی ہندو انتہا پسند جماعت کی مکمل حمایت حاصل ہوتی ہے۔
مزید پڑھیئےکراچی کی پُر ہجوم سڑک پر تنہا اسٹریٹ کرمنل کی لوٹ مار
ٹریفک جام کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ملزم15 منٹ تک گاڑیوں میں سوار شہریوں سے لوٹ مارکرتا رہا ۔
مزید پڑھیئےشاندار بلے بازی پر سرفراز کے سسرآفتاب علی شاہ کا بیان آگیا
سرفرازنے ہمار ا سر فخر سے بلند کر دیا ہے ۔ شاندار اننگز میں والدین ، کرکٹ فینز اور پوری قوم کی دعائیں شامل ہیں،
مزید پڑھیئےطالبان حکومت اور چین کے درمیان پہلا بین الاقوامی معاہدہ طے
معاہد ہ سے افغانستان کی معیشت مضبوط ہوگی اور تیل پر خود انحصاری میں اضافہ ہوگا
مزید پڑھیئےعلامہ ناصر عباس کا پرویز الہٰی کو اعتماد کا ووٹ دینے کا اعلان
مجلس وحدت المسلمین کی ایم پی اے سیدہ زہرہ نقوی کی جانب سے وزیر اعلیٰ چودھری پرویز الہٰی کو ووٹ نہ دینے کے بیان پر تفصیلی طور پر تبادلہ خیال کیا گیا
مزید پڑھیئے