عوام کو انتخابی نشان سے غرض نہیں ، عمران کیساتھ جائینگے،نائب صدرپی ٹی آئی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کراچی:پولیس پرحملہ اورریاست مخالف نعرے لگانے والوں کیخلاف مقدمہ درج
حملے میں افسر اور چار پولیس اہلکار زخمی ہوئے، متن مقدمہ
مزید پڑھیئےبھارتی طیارے کی کراچی ایئرپورٹ پرہنگامی لینڈنگ
میڈیکل ٹیم کی طبی امداد سے 27 سالہ مسافرکی طبیعت سنبھل گئی،ترجمان سول ایوی ایشن
مزید پڑھیئےجنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں سے جھڑپ، پاک فوج کا جوان شہید
بہادر جوانوں کی یہ قربانیاں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں، آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےاسلام آباد: گھریلو تشدد کا نشانہ بننے والی رضوانہ صحت یاب
رضوانہ کو جنرل اسپتال سے ڈسچارج کرنے کی تقریب کل منعقد ہوگی
مزید پڑھیئےعام انتخابات: الیکشن کمیشن کو17ارب40کروڑ روپے فنڈز جاری
انتخابی فہرستوں کی پرنٹنگ جاری،مختلف اضلاع میں فہرستوں کی ترسیل مقررہ وقت پرپوری ہوجائیگی،ترجمان الیکشن کمیشن
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن:انتخابات ملتوی کرانے کیلئے17درخواستیں موصول،فیصلہ کل ہوگا
فیصلہ کل سنایا جائے گا۔ فروری میں بلوچستان کے اضلاع میں برفباری ہوگی،درخواست میں استدعا
مزید پڑھیئےنیوکراچی،ملزم شادی شدہ خاتون اور 4بچےلیکرغائب
ملزم نصیرمجھےجان سےمارنےکی دھمکیاں دے چکا،میرے بچوں کومحفوظ طریقےسےبازیاب کرایاجائے،شہزادلودھی کامطالبہ
مزید پڑھیئےپشاور، تحریک انصاف کو ورکرز کنونشن کی مشروط اجازت
ضابطہ اخلاق اور سیکیورٹی گائیڈ لائنز پرعمل درآمد کرنا لازمی ہے جبکہ سیکیورٹی انتظامات کی ذمے داری آرگنائزر کی ہوگی ۔ ضلعی انتظامیہ
مزید پڑھیئےمسجد اقصیٰ کےامام کا گھر منہدم کرنےکی تیاری
مقبوضہ مشرقی یروشلم کے سوانح محلے میں واقع 18 رہائشی کمپلیکس میں 100 سے زائد فلسطینی خاندان بستے ہیں، جن میں شیخ عکرمہ صابری کا گھر بھی ہے۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کے غبارے سے ہوا نکل چکی،مولانا فضل الرحمن
ن لیگ کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کریں گے، ان سے انتخابی اتحاد ہو گیا ہے۔ پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےنائیجیریا، فوج نے میلاد کی تقریب پر ڈرون بم گرا دیا،85 افراد جاں بحق
60 سے زائد زخمی ہوگئے،واقعے پرانکوائری کی جائے گی، ترجمان فوج
مزید پڑھیئےسندھ ہائی کورٹ کا کراچی سے غیر قانونی چارجڈ پارکنگ ختم کرنے کا حکم
قانون، پارکنگ فیس وصولی و دیگر تفصیلات اور جامع پلان پیش کیا جائے، عدالت
مزید پڑھیئےاکبر ایس بابر نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن چیلنج کر دیے
الیکشن کمیشن نئے انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا حکم دے، غیرجانبدار تیسرا فریق مقرر کرے جو پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کی نگرانی کرے، درخواست میں استدعا
مزید پڑھیئےعمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے سے متعلق کیس پر فیصلہ محفوظ
انٹر پارٹی انتخابات کا ریکارڈ الیکشن کمیشن میں جمع کروا دیا ہے، اب اس کیس کو ختم ہوجانا چاہیے، وکیل شعیب شاہین
مزید پڑھیئےپشاور، نجی اسکول کے قریب دھماکا، بچوں سمیت7 افراد زخمی
زخمیوں کی شناخت شاکر، احمد ضیا، جاوید، احسان اللہ، سعد، نیامت اور یوسف کے ناموں سے ہوئی۔
مزید پڑھیئےیورپی ملک کی پارلیمنٹ میں دورانِ اجلاس سموک بموں سے حملہ
اپوزیشن اراکین نے وزیراعظم کی جانب بڑھنے کی کوشش بھی کی جسے سیکیورٹی اہلکاروں نے ناکام بنا دیا۔
مزید پڑھیئےعام انتخابات کیلیے الیکشن کمیشن کو 17ارب 40کروڑ روپے جاری
وزارت خزانہ نے الیکشن کمیشن کو ابھی تک 27ارب40کروڑ روپے جاری کیے، وازارت خزانہ
مزید پڑھیئےبھارتی ڈرامہ سی آئی ڈی کے معروف اداکارآنجہانی ہو گئے
اداکار دنیش فیڈنس کو دل کا دورہ پڑنے کے بعد حالت تشویشناک ہو گئی تھی،انہیں وینٹی لیٹر پر منتقل کر دیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےعافیہ صدیقی کو2 مرتبہ جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا، انکشاف
ایک مرتبہ ان سے زیادتی افغانستان میں قید کے دوران بگرام میں کی گئی۔ یہ زیادتی امریکی اہلکاروں نے تفتیشی حربہ کے طور پر کی۔ وکیل
مزید پڑھیئےنیتن یاہو کیخلاف بدعنوانی کے مقدمے کی سماعت دوبارہ شروع
7اکتوبر کو حماس کے خلاف جنگ شروع ہونے کی وجہ سے مقدمے کی سماعت 2 ماہ قبل معطل کر دی گئی تھی۔
مزید پڑھیئےبشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کے ملازم کا بیان قلمبند
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت ہوئی، سول جج قدرت اللہ نے سماعت کی۔
مزید پڑھیئےسونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ
پاکستان میں سونے کی موجودہ قیمت 2 لاکھ 17 ہزار روپے ریکارڈ کی جارہی ہے، جبکہ 22 قیراط سونے کے نرخ 1 لاکھ 98 ہزار 917 روپے ہے
مزید پڑھیئےورسک روڈ بابو گڑھی میں دھماکا،4 افراد زخمی
دھماکا نجی بینک اور اسکول کے قریب ہوا، جس سے 2 گاڑیوں اور قریبی عمارت کے شیشے ٹوٹ گئے، اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری اور ریسکیو ٹیمیں بھی پہنچ گئ
مزید پڑھیئےسینٹرل کنٹریکٹ کی خلاف ورزی حارث رؤف کو شوکاز نوٹس جاری
پی سی بی نے حارث رؤف کو سینٹرل کنٹریکٹ کی خلاف ورزی کے الزام میں شوکاز نوٹس جاری کر دیا، ٹیسٹ ٹیم سے دستبردار ہونے کے فیصلے کی وضاحت دینے کا کہا گیا
مزید پڑھیئےعمران خان کے بعد اب نواز شریف لاڈلا بن چکا ہے، آصف زرداری
ریڈ کارپٹ لاڈلوں کیلئے بچھایا جاتا ہے، ہمارے لئے نہیں، ہم نے کسی اور کے نہیں بلکہ عوام کے دل جیتنے ہیں۔ عام انتخابات میں گھبرانے کی ضرورت نہیں
مزید پڑھیئےارشد شریف کی موت پر کینیا ٹی وی نے انویسٹی گیشن رپورٹ شائع کردی
پاکستان سے کینیا منتقل ہونے والے صحافی ارشد کی موت کوئی حادثہ نہیں تھا، ان کا قتل منصوبہ بندی سے کیا گیا۔
مزید پڑھیئےکراچی،پاکستان چوک کے قریب 4 منزلہ عمارت کی سیڑھیاں گرگئیں
عمارت کی تیسری منزل کی سیڑھیاں گرنے سے تین خواتین پھنس گئی تھیں جنہیں بحفاظت عمارت سے نکال لیا گیا۔
مزید پڑھیئےسکھ رہنما کے قتل کے سائے بھارت امریکا مذاکرات پر بھی چھا گئے
گزشتہ ہفتے امریکی محکمہ انصاف نے 52 سالہ بھارتی شہری نکھل گپتا پر گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش میں ملوث ہونے پر فرد جرم عائد کی تھی۔
مزید پڑھیئےپشاور کے ورسک روڈ بابو گڑھی میں دھماکا
دھماکا نجی بینک اور اسکول کے قریب ہوا، جس کے بعد پولیس کی بھاری نفری اور ریسکیو ٹیمیں بھی پہنچ گئیں اور سیکیورٹی اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos