14اپریل 1912 کو بحری جہاز ٹائٹینک کے ڈوبتے وقت ایک کلرک آسکر اسکاٹ ووڈی کی گھڑی پانی میں ڈوب گئی تھی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
مسلم لیگ ن کی کمان عملا” مریم نواز کے حوالے
سینئر نائب صدراور چیف آرگنائزر بنا کر پیغام دے دیا گیا کہ پارٹی مریم چلائیں گی ، شہباز شریف نہیں۔ اسٹریٹ پاور کو متحرک کرنے کی تیاری
مزید پڑھیئےبلدیاتی انتخابات پرجماعت اسلامی کا سندھ حکومت کو 24گھنٹے کا الٹی میٹم
الیکشن کمیشن کو لکھے گئے التواء کے خطوط واپس نہ لیے گئے تو وزیر اعلیٰ ہاؤس پر دھرنا دیں گے۔ حافظ نعیم کی دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےخالد مقبول پی ایس پی کےدفتر پہنچ گئے
ہر کام کا ایک وقت ہوتا ہے یہ متحد ہونے کا وقت ہے،کنوینرایم کیوایم پاکستان۔ کوئی ایک جماعت ملک کے حالات ٹھیک نہیں کرسکتی،مصطفیٰ کمال
مزید پڑھیئےکوئٹہ سے اسلام آباد پہنچنےوالی پرواز میں مسافر لڑ پڑے
دو مسافروں نے ایک دوسرےپرخوب مکے برسائے۔دونوں کو سیکیورٹی حکام کے حوالے کردیا گیا
مزید پڑھیئےپارلیمنٹ ہاؤس پر حملے کی دھمکی دینے والا ملزم گرفتار
حملے کی دھمکی دینے والے گرفتار دہشت گرد کا تعلق کالعدم دہشت گرد تنظیم سے ہے،پولیس ذرائع
مزید پڑھیئےایم کیوایم پاکستان نے 9جنوری کوہڑتال کا اعلان کردیا
پیپلزپارٹی مردم شماری اور حلقہ بندیاں درست کرائے، جلد الیکشن چاہتے ہیں لیکن فراڈ انتخابات نہیں،خالد مقبول، وسیم اختر کا جماعت اسلامی کراچی سے رابطہ
مزید پڑھیئےکسی دہشت گرد تنظیم سے بات نہیں ہوگی،وزیرداخلہ
افغانستان کی حکومت سے بات کی جائےگی، مطالبہ کریں گے کہ وہ اپنی سرزمین دہشت گردی کیلئے استعمال نہ ہونے دیں،راناثنااللہ
مزید پڑھیئےپنجاب میں آٹے کی قلت دور کرنےکیلئے قیمت بڑھانے کافیصلہ
آٹے اور گندم کی قیمتیں بڑھانے کا فیصلہ بین الصوبائی اسمگلنگ روکنے اور آٹے کی قلت ختم کرنے کے لیے کیا گیا،حکومتی ذرائع
مزید پڑھیئےمزید ڈھائی مزید لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت
برآمدی چینی کی کل مقدار صوبوں کے درمیان ان کی نصب شدہ کرشنگ صلاحیت کی بنیاد پر تقسیم کی جائے گی
مزید پڑھیئےطیارےمیں خرابی،جدہ جانےوالی پی آئی اے کی عمرہ پرواز19گھنٹے تاخیرکاشکار
فیول پمپ میں فنی خرابی کےطیارے کے 330 مسافر رات بھر ایئرپورٹ کے بین الاقوامی لاؤنج میں موجود رہے، اکثریت نے احرام باندھ رکھا تھا
مزید پڑھیئےکراچی:فیڈرل بی ایریا میں غیر قانونی پمپنگ اسٹیشن کا انکشاف
پمپنگ اسٹیشن کیلئے 8 انچ قطر کی لائن ڈالی گئی ۔ زیر زمین ڈسٹری بیوشن والوز لگائے گئے ۔ واٹر بورڈ کا شعبہ اینٹی تھیفٹ خاموش تماشائی
مزید پڑھیئےعامرلیاقت نازیبا وڈیو کیس،ایف آئی اے کو شوکازکا جواب دینے کی آخری مہلت
دانیہ شاہ کے خلاف مقدمہ جھوٹ پر مبنی ہے،وکیل۔میری بیٹی کو زبردستی ایف آئی اے نے اغوا کیا، والدہ کا موقف
مزید پڑھیئےملتان ایئرپورٹ تباہی کے دہانے پر،مسافرکا ایکسیلریٹر میں پاؤں پھنس گیا
سی اے اے ریٹینرشپ پر بھرتی ملازمین کی برطرفی ۔ہوائی اڈے پر ٹھیکیداری ملازمین تعینات ہونے سے تکنیکی خرابیاں بڑھ گئیں
مزید پڑھیئےخان صاحب، معیشت اور انتخابات! تحریر: عرفان صدیقی
طرفہ تماشا یہ ہے کہ عمران خان، اپنے معیشت کُش عہد کو اقتصادی ترقی وخوش حالی کے عہد زریں سے تعبیر کرتے ہیں۔
مزید پڑھیئے2019 میں اینٹی بائیوٹک ادویات نے 50 لاکھ افراد کی جان لی،طبی ماہرین
اینٹی بائیوٹک ادویات کا غیرضروری یا کثرت سے استعمال جان لیوا ثابت ہونےلگا،طبی ماہرین کا اینٹی بائیوٹک ادویات کےبڑھتے استعمال کے خلاف قانون سازی پر زور
مزید پڑھیئےعمران خان کوگولیاں نہیں ،گولیوں کے ٹکڑے لگے،فارنزک رپورٹ
عمران خان کے ٹرک پر فائر ہونے والی 10 گولیوں کے خول فرانزک سائنس لیبارٹری کوبھجوائے گئے تھے، جاں بحق معظم گوندل کی پوسٹ مارٹم رپورٹ بھی آگئی
مزید پڑھیئےپنجاب حکومت نے مارکیٹیں جلد بند کرنے کافیصلہ مسترد کردیا
بازار اور دکانیں کب بند کرنی ہیں یہ فیصلہ ہم کریں گے، وفاقی حکومت اپنی ناکامی کےبعد عجلت میں فیصلے کررہی ہے،اسلم اقبال
مزید پڑھیئےافغانستان کو بتا دیا پاکستان کی سلامتی ریڈ لائن ہے۔ حنا ربانی کھر
ہمارے خلاف کالعدم ٹی ٹی پی کی کارروائیاں بند ہونی چاہئیں۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خارجہ کو بریفنگ
مزید پڑھیئےپشاور زلمی نے نئی کٹ لانچ کردی
ٹریننگ کٹ میں شامل ڈیزائن کو پھولوں کے شہر پشاور سے تشبیہ دی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےدوسرا ٹیسٹ؛پاکستان نے 3وکٹوں پر154 رنز بنا لیے
کھیل کے اختتام پر امام الحق 74 رنز اور سعود شکیل 13 رنز بنا کر وکٹ پر موجود ہیں۔
مزید پڑھیئےاردن ۔کھیت میں آگ لگنے سے5 پاکستانی جاں بحق
دو خیموں میں آگ لگنے سے 3 لڑکیاں اور ان کے والدین جاں بحق ہوئے۔اردن پولیس
مزید پڑھیئےبلوں کو دودھ کی رکھوالی پر بٹھا دیا گیا،عمران خان
قوم خوفزدہ ہے ملک کس طرح جا رہاہے، واحد حل الیکشن ہے۔تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےایران مظاہروں میں مرنے والوں کی تعداد 516 ہو گئی
18 سال سے کم عمر کے 70 نوجوان بھی شامل ہیں۔ انسانی حقوق ایجنسی
مزید پڑھیئےاعظم سواتی کو رہا کر دیاگیا
پی ٹی آئی کے سینیٹرز نے اعظم سواتی کا استقبال کیا۔
مزید پڑھیئےسستا سرکاری آٹا بیچنے والوں پر فائرنگ،2 افراد زخمی
ملزمان نے آٹا بیچنے والوں سے مبینہ طور پر لوٹ مار کی اور مزاحمت کرنے پر فائرنگ کردی۔
مزید پڑھیئےجہاں لفظ ڈی جی آجائے اس سے تو اللہ بچائے۔قاضی فائز عیسیٰ
کیا کوئی نان کسٹم گاڑیاں جیب میں رکھ کرلے آتا ہے؟۔
مزید پڑھیئےایم اکیوایم کیساتھ معاہدے کے تحت چلنا چاہتے ہیں،بلاول بھٹو
عمران خان کی سیاست ملک کے لیے نقصان دہ ہے،انتخابات کی ضد پوری نہیں ہو گی۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےمسلم لیگ پاکستان کے نام سے پارٹی رجسٹرڈ نہ کرنے کیخلاف درخواست خارج
لوگوں کو کنفویژن سے بچانے کیلیے نام رجسٹرڈ نہیں کر رہے،جسٹس بابر ستار
مزید پڑھیئےدوسرا ٹیسٹ۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم 499 رنز بنا کرآؤٹ
قومی ٹیم کے 78 رنز پر2 کھلاڑی آؤٹ،عبداللہ شفیق 19 رنز اور شان مسعود 20 رنز بنا سکے۔
مزید پڑھیئے