نسیم شاہ کندھے کی انجری کا شکار ہیں اور انجری کی وجہ سے دوسرا ٹیسٹ بھی نہیں کھیل پائے تھے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پاکستان اور نیوزی لینڈ سیریز کے شیڈول کا اعلان
سیریز ایک روز کی تاخیر سے شروع ہوگی، قومی ٹیم اور کیویز کے درمیان پہلا ٹیسٹ 26 سے 30 دسمبر تک کراچی میں کھیلا جائے گا
مزید پڑھیئےسندھ ہائیکوٹ حیدرآباد بینچ نے اعظم سواتی کو گرفتار کرنے سے روک دیا
عدالت نے سندھ حکومت، آئی جی سندھ ، ڈی آئی جی حیدرآباد اور ایف آئی اے کو نوٹسز جاری کردیے ہیں
مزید پڑھیئےیوکرین پر حملوں میں ملوث روسی کمانڈروں اور ایرانی تاجروں پر پابندی
یوکرینی شہروں اور وہاں کے معصوم شہریوں پر روسی فوج کے حملوں کا احتساب کیا جائے گا۔برطانوی وزیر خارجہ جیمز کلیورلی
مزید پڑھیئےپشاور ، سابق صوبائی وزیر حاجی جاوید کے گھر پردوبارہ دستی بم حملہ
موبائل نمبر سے بھتہ وصولی کی کالز آرہی ہیں، دو دن قبل بھی گھرکی چھت پرملزمان دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے تھے
مزید پڑھیئےمصر نے انٹرنیشنل نیول ٹاسک فورس کی کمانڈ سنبھال لی
34 اقوام کی نیول فورسز پر مشتمل ’کمبائنڈ ٹاسک فورس 153‘ پچھلے سال تشکیل دی گئی تھی جس کا ہیڈکوارٹر بحرین میں ہے۔
مزید پڑھیئےٗاسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 16 سالہ فلسطینی لڑکی شہید
جانا زکرنہ کو 4 گولیاں لگیں جس میں سے 2 اس کے چہرے، ایک گردن اور ایک کندھے پر لگی
مزید پڑھیئےیوکرین میں فضائی حملوں کے خطرے کا الرٹ جاری
یوکرین کے مختلف علاقوں میں فضائی حملے کے خطرے کے سائرن بجائے گئے، روسی میزائلوں اور ڈرونز کے تازہ حملوں کا خطرہ ظاہر کیا ہے
مزید پڑھیئےایشین ڈیولپمنٹ بینک پاکستان کو 10 کروڑ ڈالر کا قرض دیگا
یہ رقم پاکستان میں تکنیکی اور ووکیشنل تعلیم کیلئے استعمال ہوگی۔ اس رقم سے پنجاب میں ووکیشنل تعلیم کے شعبے میں تربیت دی جائے گی
مزید پڑھیئےجوہر ٹاؤن دھماکے میں ’را‘ ملوث ہے، ایڈیشنل آئی جی پنجاب
دھماکے کے 24 گھنٹے بعد کچھ افراد کو گرفتار کرلیا تھا، دہشتگردی میں ملوث چار ملزمان کو سزا ہوچکی جبکہ تین کا ٹرائل جاری ہے۔
مزید پڑھیئےانٹر بورڈ بیڈمنٹن گرلز چیمپئن شپ کا فائنل مردان بورڈ نے جیت لیا
دوسری پوزیشن پر میزبان میٹرک بورڈ کراچی اور تیسری پوزیشن پر انٹر میڈیٹ بورڈ کراچی کی ٹیم رہی
مزید پڑھیئےفیفا ورلڈ کپ ۔ارجنٹینا اور کروشیا آج رات سیمی فائنل میں ٹکرائیں گے
میچ کا آغازآج رات 12 بجے قطر کے لوسیل اسٹیڈیم میں ہوگا جس کیلیے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔
مزید پڑھیئےدہشت گردی کےہرواقعے کےپیچھے بھارت ہوتا ہے،رانا ثناء اللہ
طالبان کا وہ سگمنٹ جو پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث ہے،انہیں بھارت کی سپورٹ ہے۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئے20دسمبرسے قبل اسمبلیاں تحلیل کی تاریخ کا اعلان کردیں گے،عمران خان
ساہیوال ،سرگودھا ڈویژن اور میانوالی کے اراکین نے اسمبلی تحلیل کرنے کے فیصلے کی توثیق کردی۔
مزید پڑھیئےبلدیاتی انتخابات۔کراچی وحیدرآباد میں ٹرانسفرو پوسٹنگ پر پابندی
محکمۂ تعلیم سندھ نے ٹرنسفر اور پوسٹنگ پر پابندی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔
مزید پڑھیئےجماعتِ اسلامی بنگلہ دیش کے امیرگرفتار
امیر شفیق الرحمٰن کو ڈھاکا میں انسدادِ دہشت گردی پولیس نے گرفتار کیا ۔
مزید پڑھیئےعمران خان کا اومنی گروپ سے معافی مانگنے کا مطالبہ
اومنی گروپ نوٹس فوری واپس لے اور چیئرمین پی ٹی آئی سے معافی مانگے۔جواب
مزید پڑھیئےرانا ثنااللہ کیخلاف ایک اور انکوائری بند
ڈی جی نیب لاہور نے حتمی منظوری کے لیے فائل چیئرمین نیب کو بھجوا دی۔
مزید پڑھیئےتوہین عدالت پر وکیل کو 3ماہ قید
وکلا نے 17دسمبر تک ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان کردیا ۔
مزید پڑھیئے’’چینی فوج نے بھارتی فوجیوں کی پھردرگت بنا دی‘‘
اروناچل پردیش کے توانگ سیکٹر میں تصادم کے دوران درجنوں بھارتی فوجی زخمی- گوالیار کے اسپتال منتقل- واقعہ 9 دسمبر کو پیش آیا تھا-
مزید پڑھیئےشیخ رشید نےاہم شخصیت سے امیدیں باندھ لیں
راولپنڈی کی اہم ترین شخصیت تک رسائی کیلیے ان کے عزیزوں سے رابطے کر رہے ہیں- پی ٹی آئی کے بعض رہنمائوں کے مخالفانہ رویے سے دلبرداشتہ ہیں-
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی سندھ نے میئر کراچی کیلیے 3 نام عمران خان کو بھیج…
فردوس شمیم نقوی، خرم شیر زمان میئر کراچی کیلیے پی ٹی آئی کے امیدوارہیں، اشرف قریشی بھی میئر کیلیے انتخابی مہم چلا رہے ہیں ۔
مزید پڑھیئےمولویوں کی پارٹی میں بلوچ سرداروں کی شمولیت
نواب اسلم رئیسائی- ظفراللہ زہری-امان اللہ نوتزئی اور غلام دستگیر بادینی کے آجانے سے صوبے میں اگلی حکومت جے یو آئی بنا سکتی ہے-
مزید پڑھیئےارشد شریف کیس۔جے آئی ٹی کا اہم فیصلہ
جے آئی ٹی ارشد شریف کیس پر روزانہ میٹنگ کرے گی اور پیشرفت کا جائزہ لیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےتاجک صدر کل 2روزہ دورہ پر پاکستان پہنچیں گے
دوطرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال ہوگا، معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط متوقع
مزید پڑھیئےفٹبالرحکیم زیچ نے فیفا ورلڈکپ میں ملنے والی تنخواہ غریبوں میں بانٹ دی
مراکش کے اسٹار فٹبالر اپنی تنخواہ ٹیم کے عملے اور اپنے آبائی علاقے مراکش میں غریب خاندانوں کو دے دیتے ہیں
مزید پڑھیئےوزیراعظم کی بلاسود و رعایتی قرضہ اسکیم کے دوبارہ اجرا کا اعلان
اس اسکیم کو یکم جولائی 2022ء کو عارضی طور پر معطل کردیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےموٹروے کیوں نہیں بنی ؟ بتا دیا تو رنگ میں بھنگ پڑ جائے گا،…
پاکستان میں موٹروے کی بنیاد نواز شریف نے رکھی اور اس کے معمار نوازشریف ہی ہیں، ہمیں اس کو مزید آگے بڑھانا ہے
مزید پڑھیئےسندھ: اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان
سرکاری و نجی اسکولوں میں 22 دسمبر سے 31 دسمبر 2022 تک چھٹیاں ہوں گی
مزید پڑھیئےکراچی:آئی آئی چندریگر روڈ پر کثیرمنزلہ عمارت میں آ تشزدگی
فائربریگیڈحکام کے مطابق سولہویں فلور پر کچرے میں لگنے والی آگ پھیل گئی تھی جسے بجھادیا گیا ہے،دھویں کی وجہ سے مشکلات کا سامنا رہا
مزید پڑھیئے