ڈپٹی پراسیکوٹرنے آئی سرجن کیخلاف تھانہ فیروزآباد میں مقدمہ درج کرادیا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
گھریلو پریشانیوں سے تنگ ماں بچوں سمیت نہرمیں کود گئی
کوٹری میں درگاہ بابا صلاح الدین کے قریب 30 سالہ حمیرا نے بچوں سمیت چھلانگ لگائی
مزید پڑھیئے2023 کا طبعیات کا نوبل انعام تین سائنس دانوں کے نام
سائنسدانوں میں پیری گوستینی، فرینک کروز اور این ایل ہولیئر کے نام شامل ہیں
مزید پڑھیئےدودھ کی قیمت میں 20 روپے اضافہ،200 روپے لیٹرنرخ مقرر
سرکاری قیمت میں 20 روپے اضافے سے کراچی میں دودھ قیمت 250 روپے ہونیکا خدشہ
مزید پڑھیئےکراچی: ایف بی آرکی کارروائی،20 کروڑ کے اسمگل شدہ سگریٹ اور گٹکا برآمد
بولٹن مارکیٹ میں واقع گودام پر چھاپہ ، مختلف برانڈ کی اسمگل شدہ گریسٹس کے 403 کارٹن اور 1.4 میٹرک ٹن اسمگل شدہ گٹکا قبضے میں لیا
مزید پڑھیئےآسٹریلیا نے پاکستان کو ورلڈکپ وارم اپ میچ میں شکست دیدی
352 رنز کے ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم 47.4 اوورز میں 337 رنز ہی بناسکی
مزید پڑھیئےپشاور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی رہنما عرفان سلیم کو رہا کرنے کا حکم
'عدالتی احکامات پر عمل نہیں کراسکتے تو ہمیں پھر کرسی کو گڈ بائے کہنا چاہیئے'
مزید پڑھیئےاستقبال کاقائل نہیں،نوازشریف کے عدالتی معاملات کلیئرکرانا ضروری،خاقان
لندن میں نواز شریف سے شاہد خاقان کی ملاقات، وطن واپسی کی مشاورت میں شامل نہیں تھا،صحافیوں سے گفتگو
مزید پڑھیئےاسلام آباد میں کرین گرنے سے 3 مزدورجاں بحق، ایک زخمی
جاں بحق ہونے والوں میں قیصرعباس، ثمر شاہ اور وارث شامل
مزید پڑھیئےدوسرا وارم اَپ میچ؛ ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری
آسٹریلیا نے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں پر 351 رنز اسکور کیے
مزید پڑھیئےاینٹی کرپشن کا چھاپہ:علی امین گنڈاپور کے گھر سے امدادی سامان برآمد
محکمہ اینٹی کرپشن نے شہری کی درخواست پر پی ٹی آئی رہنما کے گھر چھاپہ مارا
مزید پڑھیئےسیکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع پرٹانک میں آپریشن، 10 دہشت گرد ہلاک
فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر 3 اکتوبر کو آپریشن کیا
مزید پڑھیئےحسان نیازی کی گرفتاری کیخلاف کیس کا فیصلہ محفوظ
حسان نیازی کی گرفتاری غیرقانونی ہوئی، وکیل درخواست گزار
مزید پڑھیئےنواز شریف کو سعودی عرب میں شاہی پروٹو کول ملے گا
سابق وزیر اعظم پاکستان آنے سے پہلے عمرہ کریں گے- براستہ دبئی لاہور ایئر پورٹ پہنچیں گے- نون لیگ برطانیہ کے سینئر نائب صدر شکور خان کی تصدیق
مزید پڑھیئےحلقہ بندیوں پر اعتراضات کا ریکارڈ ٹوٹ سکتا ہے
سندھ میں سب سے زیادہ تحفظات جی ڈی اے اور متحدہ کی جانب سے آ سکتے ہیں- خیبرپختون میں اے این پی کی قیادت بھی شدید تحفظات کا اظہار کر رہی ہے
مزید پڑھیئےجیل میں ٹرائل کا وزارتِ قانون کا نوٹیفکیشن مسترد
جیل ٹرائل کیلیے وزارتِ قانون کا نوٹیفکیشن فیئر ٹرائل کی خلاف ورزی ہے، تحریک انصاف
مزید پڑھیئےغیرقانونی مقیم غیرملکیوں کو یکم نومبر تک پاکستان چھوڑنے کی مہلت
10 اکتوبر سے پاکستان افغانستان بارڈر سے نقل و حرکت کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ پر ہو گی، یکم نومبر سے نقل و حرکت کی اجازت پاسپورٹ اور ویزا پر دی جائے گی۔
مزید پڑھیئےوارم اَپ میچ، آسٹریلیا نے پاکستان کو352 رنز کا ہدف دیدیا
گلین میکسویل نے 71 گیندوں پر 6 چھکوں، 4 چوکوں کی مدد سے 77 رنز کی اننگز کھیلی۔
مزید پڑھیئےنیپال کے بعد بھارت میں بھی زلزلے کے جھٹکے
پہلے زلزلے کی شدت 4.6،دوسرا 6.2 شدت کا محسوس کیا گیا۔
مزید پڑھیئےبھارت نے کرکٹ ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب منسوخ کردی
بی سی سی آئی نے آئی سی سی کو بھی فیصلے سے آگاہ کر دیا۔
مزید پڑھیئے4 کمسن بہن بھائیوں کا قاتل باپ نکلا
پنجو گاؤں میں 4 بچوں کے اغوا کے کیس کا ڈراپ سین ہو گیا، ظالم باپ نے بیوی سے جھگڑے کے بعد بچوں کو سفاکانہ انداز میں قتل کیا۔
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کے رکن اسمبلی چوہدری مقبول کی رکنیت ختم
الیکشن ٹربیونل نے دھاندلی ثابت ہونے پرالیکشن کالعدم قرار دیا۔
مزید پڑھیئےایپکس کمیٹی اجلاس، غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے کا حتمی فیصلہ
غیرقانونی مقیم غیرملکی ڈیڈلائن تک اثاثے فروخت کرنے، اپنے وطن جانے کے پابند ہونگے ۔
مزید پڑھیئےبھارت نے کینیڈا کے 41 سفارت کارملک سے نکال دیے
ہر ملک کے سفارت کاروں کی تعداد اور گریڈ میں دوسرے ملک کے مقابلے میں ’برابری‘ چاہتا ہے۔
مزید پڑھیئےپریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس ،کوشش ہوگی آج کیس نمٹا دیں، چیف جسٹس
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023ء کے خلاف دائر 9 درخواستوں پر سماعت شروع ہوگئی، سپریم کورٹ کا فل بینچ کیس کی سماعت کر رہا ہے۔
مزید پڑھیئےقائد نواز شریف ضمانت لیکر پاکستان آئیں گے، رانا ثنا
نواز شریف آکر سب سے پہلے ملک کو مضبوط کریں گے، اس کے بعد 9 مئی واقعات کے ملزمان کے حوالے سے قانون اپنا راستہ اختیار کرے گا،
مزید پڑھیئےپاکستان کے عوام دہشت گرد حملوں کا بڑے پیمانے پر نشانہ بنے ہیں: امریکا
پاکستانی شہری کسی خوف کے بغیر اپنے عقیدے پر عمل کرنے کا حق رکھتے ہیں، امریکا اس دکھ کی گھڑی میں متاثرین کے ساتھ ہے جو اپنے پیاروں کو کھو چکے ہیں
مزید پڑھیئےورلڈکپ،بنگلہ دیشی ٹیم مینجمنٹ کے انٹرویوز پر پابندی عائد
میگا ایونٹ کے لیے روانگی سے قبل کپتان شکیب الحسن اور اوپنر تمیم اقبال کے درمیان لفظی گولہ باری ہوئی جس کے بعد تمیم کو ورلڈکپ سکواڈ سے باہر کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےعمران خان کی سکیورٹی کیلئےدائر بشریٰ بی بی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
چیف جسٹس عامرفاروق نے بشریٰ بی بی کی اپنے شوہرکی جیل میں سیکورٹی اورتحفظ کے لئے دائر درخواست پر اعتراضات کے ساتھ سماعت کی۔
مزید پڑھیئےاویسٹن انجکشن کیس، مزید 11 ڈرگ انسپکٹرز معطل
تمام ڈرگ انسپکٹرز کو ڈسپلن اور اکاؤنٹی بلٹی ایکٹ 2006ء کے تحت معطل کیا گیا ہے
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos