چینی باشندہ گرفتار، سورکاگوشت بلیک پلاسٹکس کی شیٹ میں پیک تھا تاکہ اسکینگ مشین سے چھپایا جاسکے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
مہنگے ترین فٹبال ورلڈ کپ کا میلہ آج سے قطر میں سجے گا
میگا ایونٹ کا تخمینہ 220 ارب ڈالرز سے زائد متوقع ہے،اسٹیڈیمز کے اندر شراب کی فروخت اور شائقین کے مختصر لباس پہننے پر بھی پابندی عائد
مزید پڑھیئےکراچی، شوہرنے بیوی کو چھری کے وار سے مار ڈالا
50 سالہ یاسمین زوجہ صابری کے نام سے کی گئی، ملزم فرار
مزید پڑھیئےمعروف عالم دین مفتی رفیع عثمانی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
نماز جنازہ ان کے بھائی مفتی تقی عثمانی نے پڑھائی، مولانا فضل الرحمان، گورنر سندھ کامران ٹیسوری سمیت لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی
مزید پڑھیئےعراق: چیک پوسٹ پر خودکار ہتھیاروں سے حملہ، 4 فوجی ہلاک
حملہ آوروں نے چیک پوسٹ پر موجود اہلکاروں کو مشین گنوں سے نشانہ بنایا
مزید پڑھیئےملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد کو عام انتخابات میں شکست
97 سالہ مہاتیر محمد کو 1969 کے بعد پہلی بار شکست کاسامنا کرنا پڑا،وہ 4 ہزار566 ووٹ لے کر چوتھے نمبر پر رہے
مزید پڑھیئےمسافر طیارہ ٹیک آف کے دوران فائر انجن سے ٹکرا گیا، 2 افراد ہلاک
طیارے میں 102 مسافر سوار تھے جن میں سے بعض معمولی زخمی ہوگئے جن میں عملے کے چھ افراد بھی شامل تھے۔
مزید پڑھیئےعلامہ خادم رضوی کی عرس تقریبات میں بین الاقوامی شخصیات شرکت کریں گی
جوائے لینڈ فلم اسلامی اصولوں کے خلاف ہے. پاکستانی سماج میں ایسی فلموں کی نمائش کی اجازت دینا آگ سے کھیلنے کے مترادف ہے۔ حافظ سعد رضوی
مزید پڑھیئےچاروں صوبوں کو ملانے والی جعفرایکسپریس ساڑھے تین ماہ بعد آج بحال ہوگی
ابتدائی طور پر یہ ٹرین پشاور اور مچھ تک چلے گی اور ممکنہ طور پر اگلے ماہ ہیرک پُل کی تکمیل کے بعد کوئٹہ تک اپنا روٹ بحال کرے گی
مزید پڑھیئےپرویز الٰہی نے جنرل باجوہ کی دینی خدمات ناقابل فراموش قرار دے دیں
میری درخواست پر آرمی چیف نے سعودی عرب میں تبلیغی جماعت پر پابندی ختم کرانے کیلئے ولی عہد سے بات کی جو مان لی گئی، وزیر اعلٰی پنجاب
مزید پڑھیئےملائشیا الیکشن۔ انور ابراہیم کو برتری،مہاتیر محمد اپنی نشست بھی ہارگئے
انتخابات کے ابتدائی نتائج کے مطابق انور ابراہیم کی جماعت فی الوقت 16 نشستوں کے ساتھ آگے ہے۔ مخلوط حکومت بنے گی، مبصرین کی پیش گوئی
مزید پڑھیئےعمران خان نے26نومبرکو پنڈی پہنچنے کی کال دیدی
مجھے پتہ ہے کہ راولپنڈی میں میری جان کو خطرہ ہے۔غلامی کی زندگی سے بہتر مر جانا ہے۔لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب
مزید پڑھیئےصدرعارف علوی کے پاس آخری موقع ہے،گڑبڑکی تو نتائج بھگتنا پڑیں گے۔ بلاول بھٹو
وزیراعظم جو بھی آرمی چیف تعینات کریں گے ہم ان کا ساتھ دیں گے۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئے’دال اے دال اے صبح شام دال ہے‘پنجاب پولیس کے اہلکار پھٹ پڑے
لانگ مارچ کے لیے پنجاب بھرسے بلائی جانے والی پولیس نفری کی وڈیو منظرعام پرآگئی۔
مزید پڑھیئےآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ کیا۔
مزید پڑھیئےڈیفالٹ نہیں ہو گا،افواہیں پھیلانے والے باز رہیں۔اسحٰق ڈار
انشاء اللہ وقت پرتمام ادائیگیاں کی جائیں گی، پاکستان سکوک بانڈز کے حوالے سے اپنی ادائیگی کر سکتا ہے۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےروس سے سستا تیل و گیس خریدنے کیلیے پاکستان کا باضابطہ رابطہ
دعوت ملنے پرپاکستانی وفد روس کا دورہ کرنے کیلیے تیار ہے۔
مزید پڑھیئےایشیا کسی عالمی طاقت کے مکان کا صحن نہیں۔چینی صدر
ایشیا کو بڑی عالمی طاقتوں کے مقابلوں کا اکھاڑہ نہیں بننا چاہیے۔شی جن پنگ
مزید پڑھیئےاسٹیج اداکار طارق ٹیڈی انتقال کر گئے
راسپتال میں زیرعلاج تھے۔مرحوم کو سانس اور جگر کا عارضہ لاحق تھا۔
مزید پڑھیئےاسرائیلی حملے میں 4 شامی فوجی ہلاک
اسرائیلی جنگی طیاروں نے ساحل اور وسطی شام میں فوجی مقامات پر میزائل داغے ہیں۔
مزید پڑھیئے’’جوبائیڈن امریکا کے سب سے غائب الدماغ صدر نکلے‘‘
پریس ٹاک میں اہم باتیں اورنام بھول جاتے ہیں- اکثر وائٹ ہاؤس کا راستہ بھی یاد نہیں رہتا-سابق صدر ٹرمپ خود کو’’جینئس‘‘ سمجھتے تھے-
مزید پڑھیئےکراچی فائر بریگیڈ تباہی کے دہانے پر پہنچ گیا
آگ بجھانے کیلیے محض 20 گاڑیاں اور2 اسنارکل-ریسکیو گاڑی نہیں-ڈرائیور نہ ہونے سے کروڑوں روپے مالیت کی 8 بڑی باؤزر گاڑیاں ناکارہ ہوگئیں-
مزید پڑھیئےام رباب اہلخانہ قتل کیس ۔ دو ارکان سندھ اسمبلی پرفرد جرم عائد
فرد جرم رکن سندھ اسمبلی سردار چانڈیو اور برہان چانڈیو پرعائد کی گئی۔
مزید پڑھیئےبہادر لڑکی نے دو ڈاکوئوں سے اسلحہ چھین کر واردات ناکام بنا دی
بسمہ شاہد نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ڈاکو سے پستول چھین لیا۔ طالبہ اور ڈاکوؤں کے درمیان مزاحمت پرشہری بھی موقع پر جمع ہو گئے۔
مزید پڑھیئے’’اسلام آباد میں دھرنے کا آپشن بھی زیرِغور‘‘
لانگ مارچ کا حتمی مرحلہ اگلے ہفتے طے ہونے کا امکان ہے-وفاقی حکومت نے ممکنہ دھرنا روکنے کی تیاریاں کرلیں-
مزید پڑھیئےاعظم سواتی نے تشدد اوربے لباس کرنے والوں کو معاف کردیا
عمران خان پر قاتلانہ حملہ کیا گیا، حساب دینا پڑے گا۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےعمران خان لوگوں کو گمراہ کر رہے تھے،ملزم نوید سے تفتیش
اکیلے ہی حملے کی منصوبہ بندی کی ،فائرنگ کے بعد کنٹینرکے دائیں جانب گلی سے فرارہوجانا تھا،لیکن پکڑا گیا۔
مزید پڑھیئےمفتی رفیع عثمانی کی نماز جنازہ مفتی تقی عثمانی پڑھائیں گے
مولانا مفتی رفیع عثمانی کو ان کے والد گرامی مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد شفیع عثمانی اور دیگر مشائخ کے پہلو میں سپرد خاک کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےشہبازگل پرفرد جرم عائد کرنے کا وقت قریب آ گیا
ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے22 نومبرکی تاریخ مقررکردی۔
مزید پڑھیئےبہو کے ساتھ زیادتی۔سسرکو10 سال قید و جرمانہ
مجرم نے رشتے کی توہین کی ہے، رعایت دینا ظلم ہوگا۔جج
مزید پڑھیئے