بنگلہ دیش کیلیے آج کا میچ ڈو اور ڈائی ہے، اگر بنگلہ دیش میچ نہیں جیتتا تو اس کیلئے ایونٹ میں رہنا مشکل ہو جائے گا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
امریکہ کی اپنے شہریوں کو گلگت بلتستان میں محتاط رہنے کی ہدایت
موبائل اور انٹرنیٹ سروس کی بندش کی وجہ سے امریکی شہری احتیاط کریں، پرامن نظر آنے والے اجتماعات بھی بغیر کسی اطلاع کے پرتشدد ہوسکتے ہیں۔
مزید پڑھیئےپولیس تشدد کےشکار بائیک رائیڈر نے اپنی موٹرسائیکل نذر آتش کردی
ایس ایس پی ساؤتھ نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم جاری کر دیا۔
مزید پڑھیئےشاہین کا خوف ، ویرات کوہلی کی حالت خراب ہوگئی، ویڈیو وائرل
شاہ آفریدی نے کپتان روہت شرما کو اس انداز میں کلین بولڈ کیا کہ ڈریسنگ روم میں بیٹھے ویرات کوہلی حیران رہ گئے اور ان کی آنکھیں باہر آگئیں
مزید پڑھیئےعمران کوپاکستان کی عالمی بدنامی کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے،رانا ثنا اللہ
عالمی عدالت انصاف جانے کا مطلب پاکستان کو عالمی کٹہرے میں مجرم بنا کر کھڑا کرنا ہے، یہ مکروہ کام صرف ملک دشمن اور ان کے کارندے کرتے ہیں۔
مزید پڑھیئے13 پارٹیوں کے لیڈر عوام کو معاشی عذاب میں ڈال کر بھاگ گئے ہیں،شیخ…
ایک لندن میں دوسرا دبئی میں اور تیسرا سعودی عرب میں چلا گیا ہے، اور یہ لوگ ملبہ نگران حکومت پر ڈال رہے ہیں
مزید پڑھیئےواپڈا مردان نے پیٹرول نہ ملنے پر فیلڈ آپریشن معطل کردیا
واپڈا کی آپریشنل گاڑیوں کو پٹرول کی عدم فراہمی بجلی کی ترسیل میں آنے والے مسائل کے حل میں رکاوٹ ثابت ہو رہی ہے۔
مزید پڑھیئےمنگچر ، جوہان میں فائرنگ سے لیویز اہلکار جاں بحق
نامعلوم ملزمان نے لیویز اہلکار محمد حسن لہڑی کے گھر میں گھس کرفائرنگ کی، اور اہلکار موقع پر ہی دم توڑ گیا
مزید پڑھیئےبہاولنگر، دریائی بیلٹ میں سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی
سیلاب سے ایک لاکھ 66 ہزار سے زائد افراد بے گھر ہو کر نقل مکانی کر چکے ہیں اور ایک لاکھ 60 ہزار ایکڑ سے زائد اراضی پر کھڑی فصلیں تباہ ہوگئی ہیں۔
مزید پڑھیئےخود کش حملے میں شہید ہونے والے 9 شہداء اعزار کے ساتھ سپرد خاک
شہداء کی نماز جنازہ میں لواحقین، عزیز و اقارب، قریبی دوستوں، اہل علاقہ اور سماجی شخصیات نے شرکت کی
مزید پڑھیئےپاکستانی فاسٹ بولرز نے اہم ریکارڈ اپنے نام کر لیا
پاکستانی پیسرز دنیا کے واحد گیند باز ہیں جنہوں نے کسی بھی میچ میں تمام 10 وکٹیں اڑائیں اس سے قبل ایسا کبھی نہیں ہوا
مزید پڑھیئےنگران وزیراطلاعات کی گلگت بلتستان میں پاک فوج کی تعیناتی کی تردید
گلگت بلتستان میں چہلم حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کے موقع پر امن و امان برقرار رکھنے کے لئے پاک فوج اور سول آرمڈ فورسز کی خدمات طلب کی گئی ہیں
مزید پڑھیئےنوشکی، مزدا اور ویگن میں تصادم، 4 افراد جھلس کر جاں بحق
نوشکی حادثہ آر سی ڈی شاہراہ جورکین کے مقام پر پیش آیا ہے۔ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی لاشوں کو ٹیچنگ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے
مزید پڑھیئےپاکستان اور جنوبی افریقہ ویمن کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج ہوگا
کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں فلڈ لائٹ میچ کا آغاز شام ساڑھے 7 بجے ہوگا، تین میچز پر مشتمل سیریز میں پاکستان کو 0-1 کی برتری حاصل ہے۔
مزید پڑھیئےباؤلرز کی کارکردگی سے پوری ٹیم کا اعتماد بڑھا ہے، بابر اعظم
شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف، نسیم شاہ کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھا کہ یہ لوگ ساری تعریف کے مستحق ہیں
مزید پڑھیئےاگر میچ ہوتا تو نتیجہ ہمارے حق میں آتا،شاہین شاہ آفریدی
ان سوئنگ اور آؤٹ سوئنگ کا کمبی نیشن رکھا اور وہ کافی مددگار ثابت ہوا، پہلی دو وکٹیں آؤٹ سوئنگ کے کمبی نیشن کی مدد سے لیں
مزید پڑھیئےپنجاب،گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 70 مریضوں میں ڈینگی کیسز کی تصدیق
رواں سال لاہور میں ڈینگی کے 542 کنفرم مریض رپورٹ ہوئے، جبکہ گزشتہ روز 36 نئے مریض سامنے آئے
مزید پڑھیئےعراق میں ٹریفک حادثہ، 16 زائرین جاں بحق
دُجیل اور سامرا شہروں کے درمیان 2 منی بسیں آپس میں ٹکرا گئیں جس میں 16 زائرین جاں بحق اور کم از کم 13 افراد زخمی بھی ہوئے۔
مزید پڑھیئےعمران نے گھٹنے ٹیک دیئے، مذاکرات پر آمادگی ظاہر
اداروں اورجماعتوں سے گفتگوکو تیار ہیں-بات چیت کا محور90 دن میں الیکشن ہوگا-وکیل۔ سائفر کیس کی سماعت کل تک ملتوی
مزید پڑھیئےبھانڈا پھوٹنے پر پی ٹی آئی ملعون رشدی کے وکیل سے دستبردار
عالمی عدالت کیلئے جیفری رابرٹسن کو عمران کا وکیل مقرر کرنے کا ٹوئٹ ڈیلیٹ۔عطا تارڑ کے الزامات پر تحریک انصاف کی تردید
مزید پڑھیئےبارش نے رنگ میں بھنگ ڈال دی، ایشیا کپ کا بڑا مقابلہ بغیر نتیجہ…
ایشیا کپ ون ڈے کے بڑے مقابلے میں مسلسل بارش کی وجہ سے پاکستان کی بیٹنگ اننگز شروع ہی نہ ہو سکی، بھارت نے پاکستان کو جیت کیلئے 267 رنز کا ہدف دیا
مزید پڑھیئےمظفر آباد،کار دریائے نیلم میں جا گری،ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق
کار کو صبح مقامی لوگوں نے دریا میں گرا ہوا دیکھا، مقامی لوگوں اور ریسکیو اہلکاروں نے امدادی کارروائیاں کرتے ہوئے ایک خاتون کو زخمی حالت میں نکال لیا
مزید پڑھیئےایشیا کپ: شاہینوں کی تباہ کن باؤلنگ، بھارتی ٹیم 266 رنز پر ڈھیر
شریس آئیر 9 گیندوں پر 14 رنز جبکہ شبمن گل 32 گیندوں پر 10 رنز بنا کر پویلین لوٹے، دونوں کو حارث رؤف نے آؤٹ کیا۔
مزید پڑھیئےعمران کی وکالت کیلیے سلمان رشدی وکیل کا تقرر نہیں کیا گیا،پی ٹی آئی
زیرِگردش گمراہ کن اطلاعات میں کوئی صداقت ہے نہ ہی ایسے کسی اقدام کو جیل میں قید چیئرمین پی ٹی آئی کی تائید حاصل ہے
مزید پڑھیئےآئی پی ایس بین الاقوامی اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کرے گا
آئی پی ایس کی نمائندگی ادارے کے جنرل منیجر (آپریشنز) نوفل شاہ رخ کریں گے،میٹنگ کے بعد ایک ورکشاپ کا انعقاد بھی ہو گا۔
مزید پڑھیئےجناح ہاؤس حملہ،عمران کی بہنوں کو آج ہی شامل تفتیش کرنے کا حکم
عمران خان کی بہنیں علیمہ خان اور عظمیٰ خان اپنی عبوری ضمانت کی میعاد ختم ہونے پر عدالت پہنچ گئیں،دونوں کی عبوری ضمانت میں آج تک کی توسیع کررکھی تھی۔
مزید پڑھیئےسرفراز بھی مہنگی بجلی سے پریشان، رحم کی اپیل کردی
ایشیا کپ میں آج ہائی وولٹیج میچ ہے، دنیا بھر کی نظریں اس میچ پر نظریں مرکوز ہیں، اس ایونٹ کا ہر میچ پاکستان کے لیے اہمیت کا حامل
مزید پڑھیئےافغانستان اسمگل کی جانیوالی چینی کی 20 ٹرک پکڑے گئے
گاڑیوں کی مارکیٹ قیمت 70 کروڑ روپے کے قریب بنتی ہے۔کم ازکم 15 ٹرک ایک کارروائی میں پکڑے گئے جب کہ 5 دوسرے واقعے میں ضبط ہوئے۔
مزید پڑھیئےپرویز الہٰی کی گرفتاری پر اہلیہ نے توہین عدالت کی درخواست دائر کردی
پی ٹی آئی صدر کی اہلیہ کی جانب سے درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ چودھری پرویز الہٰی کو غیر قانونی طور پر گرفتار کیا گیا
مزید پڑھیئےحلیم عادل شیخ 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
عدالت نے حلیم عادل شیخ کو رہا کرنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے انہیں جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos