اسکاٹ لینڈ نے کالی آندھی کو دبوچ لیا۔ ویسٹ انڈیز کا کوئی بلے باز جم کر نہ کھیل سکا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
اعظم سواتی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا
ایف آئی اے پراسیکیوٹر راجہ رضوان عباسی عدالت میں پیش نہ ہوئے۔
مزید پڑھیئےبغیر ثبوت کے راناثنا کو نمبر ون اشتہاری بنا دیا۔لاہور ہائیکورٹ
آپ نےکہا رانا ثناء اللہ نے پلاٹ رشوت لےکر خریدے ہیں۔ثبوت کہاں ہیں؟ رانا ثناء اللہ نے رشوت کس سے لی ہے،ثابت کریں۔ جج
مزید پڑھیئےممنوعہ فنڈنگ کیس میں عمران خان کی ضمانت منظور
عدالت نے عمران خان کو ایک لاکھ کے ضمانتی مچلکے جمع کروانے کا حکم دیدیا۔
مزید پڑھیئےخواجہ سرائوں کی نمائندہ تنظیمیں ٹرانس جینڈر ایکٹ مخالف نکلیں
شی میل رائٹس پاکستان کی سربراہ الماس بوبی اور شی میل فنڈامینٹل رائٹس کی صدر ندیم کشش نے قانون کو غیر شرعی اور حقوق پر ڈاکہ قرار دیدیا- رپورٹ
مزید پڑھیئےٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: انگلینڈ کا پاکستان کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ
وارم میچ میں شاداب خان ٹیم کی قیادت کریں گے اور اس میچ میں 13 کھلاڑی حصہ لیں گے
مزید پڑھیئےاسرائیلی فورسز کی فائرنگ، ایک فلسطینی شہید
زخمی ہونے والے 30 سالہ مجاہد داؤد زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا
مزید پڑھیئےوزیراعظم کا سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ،فضائی جائزہ لیا
ضلعی انتظامیہ کے افسران نے سیلاب متاثرین کی امداد سے متعلق بریفنگ دی
مزید پڑھیئےبلڈرکے قتل میں دو سگے بھائی ملوث نکلے
ملزم انس ، دانیال نے نورس چورنگی کے قریب بلڈر کاشف عرف للو کو فائرنگ کرکے مار ڈالا تھا
مزید پڑھیئےضمنی انتخابات میں شکست ۔ نوازشریف پارٹی قیادت پربرہم
شکست کے اسباب جاننے کیلیے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنانے کی ہدایت،کمیٹی 2 روز میں شکست کی وجوہات کی رپورٹ نوازشریف کو بھجوائے گی ۔
مزید پڑھیئےکوئٹہ کے سرکاری اسکول سے خاتون کی لاش ملی
لاش کی شناخت رقیہ کے نام سے ہوئی، 70سالہ خاتون اسکول میں ملازمت کرتی تھیں،موت حرکت قلب بند ہوے کے باعث ہوئی، پولیس
مزید پڑھیئےلانگ مارچ کی تاریخ پر پی ٹی آئی کی اہم مشاورت آج
عمران خان آج سہ پہر 4 بجے پریس کانفرنس کریں گے۔ اہم اعلانات متوقع
مزید پڑھیئےملتان والوں نے سیاسی خانہ بدوش سے حساب برابرکردیا۔آصف زرداری
ملتان اورملیرکے عوام کا شکریہ ،جیالے قابل فخر ہیں۔سابق صدر
مزید پڑھیئےلاہورہائیکورٹ: نیب سزائوں کے خلاف اپیلیں احتساب عدالت کو واپس
نئے نیب قانون کے مطابق نیب عدالتیں ان کیسوں کا دوبارہ جائزہ لیں
مزید پڑھیئےبھارت: ہندو انتہا پسندوں نے تاریخی قطب شاہی مسجد میں بت رکھ دیئے
قطب شاہی مسجد 17 ویں صدی میں بنائی گئی اورحیدرآباد میں مسلمانوں کے عظیم ماضی کی نشانی ہے
مزید پڑھیئے13 ماہ کی بچی کی آنت تبدیل۔طبی تاریخ میں اپنی نوعیت کا پہلا ٹرانسپلانٹ
میڈرڈ کے اسپتال میں طبی ماہرین کا کارنامہ، اسپین اعضاء کی پیوندکاری میں دنیا بھر میں سب سے آگے ہے
مزید پڑھیئےافریقی بھی اجلی رنگت پرمرمٹے،رنگ گوراکرنیوالی مصنوعات سےکینسرپھیلنےلگا
خوفناک نتائج کے باوجود بہت سے لوگ سمجھتے ہیں کہ ان مصنوعات کے استعمال سے انکی خوبصورتی میں اضافہ ہوجائے گا
مزید پڑھیئےوزیراعظم ایک روزہ دورے پرجیکب آباد پہنچ گئے
شہباز شریف نے دوران پرواز سندھ کے سیلاب زدہ علاقوں کا فضائی جائزہ بھی لیا
مزید پڑھیئےشیخ رشید ڈٹ گئے،لال حویلی خالی کرنے کا حکم چیلنج کردیا
لال حویلی سابق وفاقی وزیرکی ملکیت ہے، مقدمےکی تاریخ 24 اکتوبرمقرر ہے اس کے باوجود غیر قانونی نوٹس بھیجا گیا۔
مزید پڑھیئےحافظ نسیم الدین معاشرے میں علم کی روشنی پھیلارہے ہیں،فرحت خان
پاکستان کوئز سوسائٹی علم کے فروغ کی اولین مثال ہے ۔ ڈاکٹر انصار
مزید پڑھیئےلاہور:نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے ڈولفن اہلکار شہید
شہید اہلکار کی شناخت قاسم کے نام سے ہوئی، ڈیوٹی پر گھر پہینچا تو گھات لگائے نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے نشانہ بنایا
مزید پڑھیئےروس۔ یوکرین جنگ نے40لاکھ بچوں کو غربت میں دھکیل دیا۔یونی سیف کا انکشاف
یوکرین میں جنگ کے باعث پیدا ہونے والے معاشی بحران کا سب سے زیادہ بوجھ بچے اٹھا رہے ہیں
مزید پڑھیئےممنوعہ فنڈنگ کیس:عمران خاں کی ضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواست دائر
آج اسپیشل جج سنٹرل کی عدالت میں پیش ہونے کا امکان ہے
مزید پڑھیئےکرونا سے مزید ایک مریض جاں بحق، 24 کی حالت نازک
گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران 10 ہزار 506 ٹیسٹ کئے گئے جس میں 38 نئے کیسز رپورٹ ہوئے
مزید پڑھیئےاستنبول کی 24 منزلہ رہائشی عمارت میں خوفناک آتشزدگی
درجنوں فائر فائٹرز نے آگ بجھانے کی کارروائی میں حصہ لیا۔ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
مزید پڑھیئےملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم خشک رہے گا
آج صبح ریکارڈ کیا گیا بعض شہروں کاد رجہ حرارت کچھ یوں ہے : اسلام آباد 16 ڈگری سینٹی گریڈ، لاہور20، کراچی 23، پشاور 19،کوئٹہ ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ
مزید پڑھیئےعالمی منڈی منڈی میں تیل کے استحکام کی کوشش کر رہے ہیں،شاہ سلمان
حرمین شریف میں زائرین کو ہر طرح کی سہولیات فراہم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ 2030 تک عمرہ زائرین کی تعداد 30 ملین تک سالانہ پہنچانے کا ہدف ہے۔
مزید پڑھیئےآئی ایم ایف کہا کہ سبسڈیز نہیں دینی چاہئیں،اسحاق ڈار
پاکستان گرے لسٹ سے نکل آئے گا۔فیٹف نے کوئی اعتراض کیا تو اسے دور کرنے کی کوشش کریں گے، وزیرخزانہ
مزید پڑھیئےبنوں میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، ایک دہشتگرد ہلاک
ہلاک ہونے والے دہشتگرد سے ہتھیار اور ایمونیشن بھی برآمد ہوا
مزید پڑھیئےبھارتی وزیرخزانہ سمیت 11 افراد پابندی کا مطالبہ
امریکی اخبار ’ وال اسٹریٹ جنرل‘ اشتہار،بھارتی وزیرخزانہ نرملا سیتا رمن اورسپریم کورٹ کے ججز سمیت 11 اعلیٰ حکام پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا گیا
مزید پڑھیئے