سابق وزیر اعظم شہباز شریف و دیگر کیخلاف آشیانہ اقبال ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج نسیم احمد ورک نے کی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
چیف جسٹس نے وکیل پر جرمانہ عائد کردیا
چیف جسٹس نے پراپرٹی کیس میں عدالت کا وقت ضائع کرنے پروکیل کوجرمانہ کیا گیا۔ رقم فلاحی ادارے میں جمع کروائی جائے گی۔
مزید پڑھیئےسوئٹزرلینڈ میں برقعے پر پابندی عائد، خلاف ورزی پر بھاری جرمانے کا حکم
برقع اور نقاب پر پابندی کا قانون سوئٹرلینڈ کا ایوان بالا پہلے ہی منظور کر چکا ہے، اسے دائیں بازو کی عوامیت پسند سوئس پیپلز پارٹی نے آگے بڑھایا۔
مزید پڑھیئےآج توٹرک بھر کر نیب کے کیسز کا ریکارڈ آرہا ہے، جج احتساب عدالت
احتساب عدالت اسلام آباد میں آج تمام کیسز کا ریکارڈ پیش کردیا گیا ہے، اور نیب پراسیکیوٹر نے ریکارڈ پیش کرنے کا بتادیا ہے۔
مزید پڑھیئےٹیکس کے پیسے آئیں گے تو ملک میں سڑکیں،پُل اور اسکول بنیں گے،چیف جسٹس
یف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے خیبرپختونخواہ کے قبائلی علاقوں کی خصوصی حیثیت کے تحت انکم ٹیکس ری فنڈ کیس کی سماعت کی۔
مزید پڑھیئےعمران خان کو وکلا اور ڈاکٹروں سے ملاقات کی اجازت مل گئی
آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کےجج ابوالحسنات ذوالقرنین نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست منظورکی
مزید پڑھیئےچیئرمین سینیٹ کے بھائی رازق سنجرانی کو توہین عدالت کا شوکاز جاری
سنجرانی کو 21 ستمبر تک توہین عدالت شوکاز نوٹس کا جواب جمع کرانے کا حکم دیا گیا اور رازق سنجرانی کو 22 ستمبر کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی
مزید پڑھیئےنگراں وزیراعظم نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں قرآن پاک کی کو تلاوت
پاکستان کے نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے قرآن مجید کی سورہ یونس آیت نمبر 14 کی آیات کا حوالہ دیا۔
مزید پڑھیئےاگر ایران نے ایٹم بم بنایا تو پھر ہم بھی بنائیں گے ، سعودی…
اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کی طرف پیش رفت ہو رہی ہے، ہر گزرتے دن کے ساتھ ہم قریب تر ہوتے جا رہے ہیں۔
مزید پڑھیئےمہنگائی کم نہ ہوئی تو اسلام آباد کا رخ کریں گے،سراج الحق
پنجاب کے لوگ جاگیں گے تو بات بنے گی، آج پنجاب کے گورنر ہاؤس کے سامنے بیٹھیں گے جبکہ سندھ اوربلوچستان بھی جا ئیں گے۔
مزید پڑھیئےشہاز شریف اور مریم نواز ہنگامی طور پر لندن روانہ
مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز آج صبح 4 بجے لاہور کے علامہ اقبال ایئرپورٹ سے غیر ملکی پرواز کے ذریعے براستہ دبئی لندن روانہ ہو گئیں۔
مزید پڑھیئےچین کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
موجودہ طریقہ کار کے تحت، بین الاقوامی خام تیل کی قیمتوں میں 50 یوآن فی ٹن سے زیادہ کی تبدیلی اگر کام کے 10 دنوں تک برقراررہتی ہے
مزید پڑھیئےکینیڈا میں ایک اور علیحدگی پسند سکھ رہنما قتل
ابق سکھدول سنگھ کا تعلق بھارتی پنجاب سے تھا جو خالصتان تحریک کے حامی تھے، سکھدول سنگھ کچھ برسوں سے کینیڈا میں مقیم تھے۔
مزید پڑھیئےموٹروے ایم ٹو پر تیز رفتار ڈالہ الٹ گیا، 2افرادجاں بحق
حادثے کی اطلاع ملتےہی ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں اور لاشوں کو تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال پنڈی بھٹیاں منتقل کر دیا ۔
مزید پڑھیئےپاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی
نیپال میں واقع ماؤنٹ مناسلو دنیا کی آٹھویں بلند چوٹی ہے، نائلہ نے گزشتہ شام چھ بجے کیمپ ٹو سے سمٹ کی جانب پیش قدمی شروع کی تھی
مزید پڑھیئےپاکستان حکومت امیروں سے ٹیکس لے اور غریبوں کو تحفظ دے، سربراہ آئی ایم…
پاکستان میں سب سے زیادہ کمزور لوگوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے مضبوط پالیسیوں کی اہم ضرورت پر اتفاق کیا ہے۔
مزید پڑھیئےمریم نواز علی الصبح لاہور سے لندن روانہ، شہبازشریف بھی تیار
مریم نواز آج صبح 4 بجے لاہور کے علامہ اقبال ایئرپورٹ سے غیر ملکی پرواز کے ذریعے براستہ دبئی لندن روانہ ہوگئی ہیں۔
مزید پڑھیئےفاطمہ قتل کیس،ملزم پیر فیاض کی 6 روزہ عبوری ضمانت منظور
ملزم پیر فیاض شاہ نے سندھ ہائی کورٹ حیدرآباد سے 6 دن کی عبوری ضمانت حاصل کرلی جس کے بعد عدالت نے ملزم کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔
مزید پڑھیئےشیخ رشید کی لال حویلی سیل
جمعرات کی صبح 6 بجے آپریشن کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا، بوہڑ بازار میں قائم دمدمہ مندر اور راجہ بازار کی لال حویلی متروکہ وقف املاک کی ملکیت ہے،
مزید پڑھیئےشادی شدہ جوڑا 311سال پُرانا ڈاک خانہ چلانے امریکاسےاسکاٹ لینڈ پہنچ گیا
ڈاک خانے کو خریدنے کے لیے انہوں نے ایک پیش کش کی لیکن دوسری کوشش میں یہ کاروبار خریدنے میں کامیاب ہوگئے
مزید پڑھیئےٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کیلئے امریکا کے 3 شہر فائنل
امریکی شہر نیویارک، دلاس اور فلوریڈا میچز کی میزبانی کریں گے
مزید پڑھیئےاسلام آباد: چور پولیس اسٹیشن کے باہر لگے کیمرے ہی لے اڑے، پولیس لاعلم
دو ستمبر کی رات کیمرے بند ہونے کے باوجود کارروائی کے بجائے محض رپورٹ لکھنے پر ہی اکتفا
مزید پڑھیئےبیٹے کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ ہیک، ٹرمپ کی موت کی خبر وائرل ہو گئی
ٹرمپ جونیئر نے اکاؤنٹ کی بحالی کے بعد بتایا کہ سابق صدر ٹرمپ کا انتقال نہیں ہوا، انہوں نے تمام پوسٹس بھی ڈیلیٹ کر دیں
مزید پڑھیئے2 ماہ میں پاکستانی 31 ارب روپے سے زائد کی چائے پی گئے
گزشتہ مالی سال اسی عرصے میں 20 ارب روپے سے زائد کی چائے درآمد کی گئی
مزید پڑھیئےالیکشن جنوری، فروری کے درمیان ضرور ہونگے،خورشید شاہ
ن لیگ کی حکومت ہے ،لیول پلینگ فیلڈ کا مطالبہ انہی سے کی جائیگا،بیان
مزید پڑھیئےصدرکا محکمہ ڈاک کے ریٹائرڈملازم کو1.35 ملین کی ادائیگی کاحکم
تاریخ پیدائش میں غلطی کےباعث ملازم کی پنشن مراعات سےغلط رقم کاٹی گئی
مزید پڑھیئےکراچی میں کیش وین کا ڈرائیور6 کروڑ35 روپےلیکرفرار
زوہیب حسین نے گارڈ کو پانی لینے کیلئے اتارا اوروین لیکرفرارہوگیا
مزید پڑھیئےبلغاریہ سے گندم لے کرپہلا بحری جہاز کراچی پہنچ گیا
درآمدی گندم پہنچتے ہی مارکیٹ میں گندم کے نرخ گرنا شروع،فی کلو10روپے کمی متوقع
مزید پڑھیئےنیب:7 سابق وزرائے اعظم، 14 وزرائے اعلیٰ،176 ارکان پارلیمنٹ کے کیس بحال
460 ریفرنس،270 تحقیقات، 456 انکوائریوں کی دوبارہ تحقیقات شروع،مراد علی شاہ،خواجہ آصف،خسرو بختیار،حنا ربانی کھر،شوکت عزیز،سبطین خان بھی نیب ریڈار پر
مزید پڑھیئےقرض میں جکڑے ملکوں کیلئے لائحہ عمل بنانا ہوگا،نگران وزیراعظم
پاکستان کوپ۔28 میں موسمیاتی انصاف بالخصوص 100 ارب ڈالر کلائمیٹ فنڈز کی فراہمی کے اعلان پرعملدرآمد کا متمنی ہے: مباحثے سے خطاب
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos