نعمان نصیر دوست کے ساتھ گاڑی میں ناردرن بائی پاس پر جا رہا تھا۔ ٹول پلازہ کے قریب فائرنگ کا نشانہ بنے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
چلی کی لڑکی چارسدہ پہنچ گئی، مسلمان ہوکر شادی کرلی
چارسدہ کے رہائشی اکرام اللہ اور چلی کی 36 سالہ نیکولی آناراگلسالوس کی دوستی ہوئی تھی۔
مزید پڑھیئےاسلام قبول کرنیوالی آئرش گلوکارہ انتقال کرگئیں
آئرش گلوکارہ نے سال 2018 میں اسلام قبول کیا اور اپنا نام بدل کر شہدا صداقت رکھ لیا تھا،
مزید پڑھیئےتوشہ خانہ فوجداری کیس، حکم امتناع ملے گا یا نہیں؟ فیصلہ محفوظ
چیف جسٹس عامر فاروق نے کہاکہ اس حوالے سے تحریری آرڈر جاری کریں گے۔
مزید پڑھیئےیو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زاید آل نہیان کے بھائی انتقال…
ملک میں 3 روزہ سوگ کا اعلان، وہ ابوظہبی کے حکمران کے نمائندے بھی تھے۔
مزید پڑھیئےکویت میں 5 مجرموں کو پھانسی دیدی گئی
پھانسی پانے والوں میں امام بارگاہ میں ہونے والے خودکش دھماکے کا ماسٹر مائنڈ بھی شامل ۔
مزید پڑھیئےجناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ ؛ ٹک ٹاکر ملک منیب علی گرفتار
پولیس نے ملزم منیب کو چہرہ ڈھانپ کر عدالت پیش کیا، شناخت پریڈ کیلیے ملزم منیب علی کو جیل بھیج دیا گیا۔
مزید پڑھیئےگیس مافیا نے ایل پی جی مزید 20 روپے فی کلو مہنگی کردی
قیمت 260 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ۔روزانہ خود ساختہ اضافہ کیا جارہا ہے سرکاری ادارے خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔ عرفان کھوکھر
مزید پڑھیئےپاکستان نے سری لنکا کو ایک اننگز اور122رنز سے ہرا دیا
اسپنر نعمان علی نے سری لنکا کی 7 ابتدائی وکٹیں، اڑائیں،نسیم شاہ نے 3 وکٹس حاصل کیں
مزید پڑھیئےفوج کیخلاف نفرت پھیلانے پر2 سال قید و جرمانہ ہوگا،ترمیمی بل منظور
پاکستان اور افواج پاکستان کے مفاد کے خلاف انکشاف کرنے والے سے کے ساتھ آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ کے تحت نمٹا جائے گا۔
مزید پڑھیئےپرویز الٰہی کےکیسز میرے پاس کیوں لگائے جاتے ہیں؟جسٹس فاروق حیدر
میں ان کا وکیل رہا چکا ہوں،ظربندی کیخلاف درخواست پر سماعت سے معذرت
مزید پڑھیئےپشاور ہائیکورٹ کا علی محمد خان کو رہا کرنے کا حکم
ایک ڈپٹی کمشنر کو عبرت کا نشانہ بنائیں گے تو پھر غیرقانونی کام کوئی نہیں کرے گا،جسٹس اعجاز انور
مزید پڑھیئےوزیراعظم شہباز شریف دورہ گوادر کیلئے اسلام آباد سے روانہ
متعدد ترقیاتی منصوبوں کا سنگِ بنیاد و افتتاح کریں گے، منصوبوں میں 102 کلومیٹر بسیمہ-خضدار روڈ، 55 کلومیٹر آواران-جھلجاؤ روڈ شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےکولمبو ٹیسٹ،پاکستان کیخلاف سری لنکا کی پہلی وکٹ گر گئی
سری لنکا کے اوپنر نشان مدوشکا 33 رنز بناکر آؤٹ ہوئے جبکہ کپتان ڈیموتھ کرونارتنے 36 اور کوشل مینڈس 11 رنز بناکر کریز پر موجود ہیں۔
مزید پڑھیئےنیب کا پرویز الہیٰ کی فیملی کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
پرویز الٰہی، ان کی اہلیہ، مونس اور راسخ الہیٰ کی پراپرٹیز کا ریکارڈ بھی طلب کرلیا،پرویز الٰہی کی بیٹی اور بہوؤں کے اثاثوں کا ریکارڈ بھی طلب کرلیا۔
مزید پڑھیئےانتخابی اصلاحات بل وفاقی حکومت نے منظوری کے بعد صدر مملکت کو بھجوا دیا
انتخابی اصلاحات بل میں حکومت و اپوزیشن اور اتحادیوں کی مشاورت سے ترامیم تجویز کی گئی ہیں
مزید پڑھیئےواجبات کی عدم ادائیگی، پی آئی اے کےبینک اکاؤنٹس منجمد
فیول نہ ملنے کے باعث اسلام آباد سے کراچی کی پرواز پی کے309، کراچی تا ملتان کی پی کے 330 اور ملتان سے جدہ کی پرواز پی کے739 متاثر ہوئی ہے۔
مزید پڑھیئےنواز ،زرداری طویل ملاقات، نگران وزیر اعظم پر اتفاق نہ ہو سکا
دبئی میں ہونے والی ملاقات تقریباً ڈھائی گھنٹے جاری رہی ، جس میں ملک میں معاشی ایمرجنسی پر بھی گفتگو ہوئی
مزید پڑھیئےمانسہرہ، تھانے میں بند 12 سالہ بچہ تشدد کے بعد قتل
معصوم ہاشم کے جسم کو استری سے جلایا گیا، پلاس سے ناخن نکالنے کی کوشش کی گئی اور پھر قتل کرکے اس کو خودکشی کا رنگ دیا گیا۔
مزید پڑھیئےچین نے پاکستان کے ذمہ 2.4 ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور کردیا
دوست ممالک کی معاونت سے معاشی اشاریے بہتر ہو رہے ہیں،چین نے پاکستان کو 600 ملین ڈالر رول اوور کیے ہیں
مزید پڑھیئےنئی دہلی: پاکستانی ہائی کمیشن میں ناظم الامور تبدیل
سابق ناظم الامور سلمان شریف تعیناتی کی مدت مکمل کرنے کے بعد عمرے کی ادائیگی کیلئے دہلی سے سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔
مزید پڑھیئےچیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کی تقرری کیلئے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب
چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں ہونیوالے جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں جسٹس محمد ابراہیم کی بطور چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ تقرری پرغور کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےدریاؤں میں پانی کے بہاؤ میں مسلسل اضافہ، الرٹ جار ی
دریائے سندھ میں چشمہ کے مقام پر 3 لاکھ 90 ہزار 395 کیوسک پانی کا ریلا گزر رہا ہے، سلیمانکی اور چشمہ کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب ہے۔
مزید پڑھیئےکولمبو ٹیسٹ،پاکستان نے 410 کی برتری حاصل کرکے اننگز ڈکلئیر کردی
قومی ٹیم نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 563 رنز سے اننگز کا آغاز کیا تاہم 13 رنز کے اضافے کے بعد قومی ٹیم کے کپتان نے اننگز ڈکلئیر کردی۔
مزید پڑھیئےنائیجر میں فوج نے حکومت کا تختہ الٹ دیا، صدر گرفتار
صدر محمد بازوم کو اقتدار سے ہٹا دیا گیا ہے، سرحدیں بند کر دی گئی ہیں اور ملک میں کرفیو لگا دیا گیا ہے جو اگلے اعلان تک برقرار رہے گا۔
مزید پڑھیئےایبٹ آباد میں طوفانی بارش،ہسپتال زیرآب
پانی میں پھنسنے والی درجن سے زائد گاڑیاں محفوظ مقامات پر منتقل کردی گئی ہیں جبکہ پندرہ سے زائد لوگوں کو ریسکیو کرلیا گیا۔
مزید پڑھیئےدو برس بعد دوحہ میں طالبان اور امریکہ پھر مذاکرات کیلئے بیٹھ گئے
تھامس ویسٹ اور رینا امیری دوحہ میں طالبان کے نمائندوں اور افغان وزارت کے دیگر حکام کے ایک وفد سے ملاقات میں افغانستان کے اہم مفادات پر تبادلہ خیال
مزید پڑھیئےوالی بال چیمپئن شپ،پاکستان آسٹریلیا کو ہراکر سیمی فائنل میں پہنچ گیا
گرین شرٹس نے یہ میچ 25-13، 25-19 اور 25-14 سے اپنے نام کیا، اس فتح کے بعد پاکستان نے فائنل فور میں اپنی جگہ یقینی بنالی۔
مزید پڑھیئےکوئٹہ،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 خواتین جاں بحق
جاں بحق ہونے والی خواتین ماں بیٹی ہیں جن کی لاشوں اور زخمی رکشہ ڈرائیور کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےلاہور،اے این ایف کی کارروائی، ڈرون سے منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
کارروائی کے دوران گھر سے دو گاڑیاں، ڈرون اور 30 بور پستول بھی برآمد کی گئی ہے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos