مشتعل مظاہرین نے سپر ہائی وے کے دونوں ٹریک بند کرکے احتجاج کیا۔ ٹریفک 4گھنٹے تک بند رہی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
توشہ خانہ کیس، فریقین کے وکلا میں تلخ کلامی
جج نے خواجہ حارث اور امجد پرویز کے علاوہ دیگر وکلا کو بیٹھنے کی ہدایت کردی۔
مزید پڑھیئےعمران خان کو ایک اور جے آئی ٹی نے کل طلب کرلیا
تھانہ سول لائن فیصل آباد کے 2 اہلکار چیئرمین تحریک انصاف کی لاہور میں رہائش گاہ زمان پارک پہنچے اور ان کو طلبی کا نوٹس وصول کروایا۔
مزید پڑھیئےکراچی سمیت سندھ بھر میں دفعہ 144 نافذ
9 اور 10 محرم کو موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ہوگی۔
مزید پڑھیئےکے الیکٹرک کے لائسنس میں 6 ماہ کی عارضی توسیع
لائسنس کی عارضی تجدید کی مدت، لائسنس ختم ہونے کی تاریخ سے چھ ماہ یا اس معاملے میں اتھارٹی کے حتمی تعین تک ہوگی۔
مزید پڑھیئے28 اور 29 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
وفاقی حکومت نے نویں اور دسویں محرم کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
مزید پڑھیئےیوٹیوب سے کمایا گیا پیسہ حرام قرار
عبدالمقتدر نامی صارف نے عاصم الحکیم سے سوال کیا کہ یوٹیوب سے کمائی حلال ہے یا حرام؟اس کے جواب میں عاصم الحکیم نے لکھا ’یہ حرام ہے۔
مزید پڑھیئےپیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا 22جولائی سے پیٹرول پمپ بند کرنے کا اعلان
ڈیلرز مارجن میں اضافہ نہ کرنے اور بڑھتی اسمگلنگ کے باعث پمپ بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
مزید پڑھیئےخیبر: باڑہ بازار میں دھماکا اور فائرنگ، 8 افراد زخمی
دھماکے کی آواز دور دور تک سنائی دی ہے، دھماکے کی جگہ سے دھواں اٹھتا ہوا نظر آ رہا ہے۔
مزید پڑھیئےٹیپو سلطان اور شاہ جہاں آج پاک بحریہ کا حصہ بنیں گے
134 میٹر طویل، 42 ہزار ٹن ڈسپلیسمنٹ کے ساتھ طغرل کلاس فریگیٹس کی رفتار 27 ناٹس تک ہے
مزید پڑھیئےنیپرا نے بجلی ایک ماہ کیلئے 1 روپے 90 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی
ماہ مئی کے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا جس کے مطابق قیمتوں میں اضافے کا اطلاق جولائی کے ماہ کے بلوں پر ہوگا۔
مزید پڑھیئےپرویز مشرف کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف درخواست خارج
سپریم کورٹ نے دس سال قبل کی درخواست پرسابق صدر پرویز مشرف کے انتقال کے بعد فیصلہ سنادیا۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد،پاک فوج کے تعاون سے وزارت آئی ٹی کے تحت قومی سیمینار جاری
سیمینار کا مقصد آئی ٹی کے شعبے کی استعداد اور صلاحیتوں کو اجاگر کرنا ہے۔وزیر اعظم شہبازشریف آئی ٹی سے متعلق منصوبوں کا اجراء کریں گے۔
مزید پڑھیئےبھارت میں بارشوں نے تباہی مچادی، مختلف حادثات میں 150 افراد ہلاک
45 سا ل میں پہلی بار سیلابی پانی تاج محل کی دیواروں تک بھی جا پہنچا، مگر مچھ بھی رہائشی علاقوں میں آگئے
مزید پڑھیئےخاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے ایک اور تاریخ رقم کردی
نائلہ کیانی نے 8 ہزار 51 میٹر پر مشمتل دنیا کی 12ویں بلند ترین چوٹی سر کرلی ہے۔
مزید پڑھیئےپنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں ، 4 دہشتگرد گرفتار
راولپنڈی سے گرفتار دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیموں سے ہے جو شہر میں خطرناک منصوبہ بندی کر رہے تھے۔
مزید پڑھیئےچیئرمین انٹر بورڈ کراچی دوران امتحانات ہی عہدے سےفارغ
ڈاکٹر سعید الدین کو چند روز قبل حیدرآباد انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی اینڈ مینجمنٹ سائنسز کا وائس چانسلر تعینات کیا گیا تھا
مزید پڑھیئےعراق،قرآن کی بے حرمتی کیخلاف مظاہرہ، سویڈش سفارتخانہ نذر آتش
سفارت خانے کے کمپاؤنڈ میں مظاہرین کو جھنڈے اور عراقی شیعہ مذہبی اور سیاسی رہنما مقتدیٰ الصدر کی تصویر والے کارڈز لہراتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
مزید پڑھیئےسری لنکا گال میں ڈھیر، پہلا ٹیسٹ میچ شاہینوں کے نام
امام الحق نے 50 رنز ناٹ آؤٹ کی ناقابل شکست اننگز کھیلی جبکہ آغا سلمان نے کریز پر آتے ہی پہلی گیند پر چھکا لگا کر ٹیم کو فتح سے ہمکنار کروا دیا۔
مزید پڑھیئےاسلام آبادمیں سکول کی طالبہ سمیت 2 خواتین سے اجتماعی زیادتی
3 گرفتار-تھانہ شالیمار اور بھارہ کہومیں مقدمات درج- تھانہ نون کی حدودمیں شادی شادی خاتون بے آبرو
مزید پڑھیئےہیٹ ویو نے مزید سیکڑوں امریکی اسپتال پہنچا دیے
جنوبی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں-مریضوں کے علاج کیلئے آئس بیگز استعمال ہونے لگے-اے سی کی مانگ بڑھ گئی-دنیا بھر میں شدید گرمی کا انتباہ
مزید پڑھیئےایشز چوتھا ٹیسٹ،کینگروز کے پہلے روز 8 وکٹوں پر 299 رنز
آسٹریلیا کی جانب سے مچل مارش اور لبوشین نے 51،51 رنز کی اننگز کھیلیں جبکہ ٹریوس ہیڈ نے 48 اور سٹیو سمتھ نے 41 رنز بنائے۔
مزید پڑھیئےایمرجنگ ایشیا کپ،بھارت اے کی پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست
کولمبو میں کھیلے گئے ایونٹ کے 12 ویں میچ میں پاکستان اے نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا جو غلط ثابت ہوا
مزید پڑھیئےنئے اسلامی سال کے آغاز پر وزیر اعظم کا قوم کے نام پیغام
شہباز شریف نے کہا کہ دعا ہے پوری دنیا میں جہاں بھی مسلمان مصیبتوں کا شکار ہیں ان کے لئے اللہ رب العزت بے شمار آسانیاں پیدا کرے۔
مزید پڑھیئےاستحکام پاکستان پارٹی کا منشور منظر عام پر آ گیا
12 ایکڑ تک زرعی اراضی رکھنے والے کو مفت بجلی فراہم کی جائے گی جبکہ مزدور کی کم سے کم ماہانہ تنخواہ 50 ہزار روپے ماہوار مقرر کی جائے گی۔
مزید پڑھیئےگجرات میں ٹرین کے 2 مختلف حادثات میں 3 نوجوان جاں بحق
گورالہ پھاٹک اور سروس موڑ پر ٹرین نے 3 نوجوانوں کو کچل ڈالا، گورالہ پھاٹک پر 2 نوجوان ہینڈ فری لگا کر گانے سن رہے تھے
مزید پڑھیئےلاکھوں بنگلہ دیشیوں کا حسینہ واجد کیخلاف مارچ- 200 زخمی
حکمران جماعت کے حامیوں نے بھی حملے کیے-1 جاں بحق-ڈھاکہ میں سخت گرمی کے باوجود 13 کلومیٹر طویل ریلی-وزیر اعظم سے استعفے کیلئے ملک بھر میں احتجاج
مزید پڑھیئےپشاور میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید
دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے والوں میں ہیڈ کانسٹیبل واجد اور ڈرائیور فرمان شامل ہیں
مزید پڑھیئےمری میں فزکس یوتھ ٹورنامنٹ شروع-17 ممالک کی ٹیمیں شریک
پاکستان میں پہلی بار انعقاد-7 روزہ ٹورنامنٹ میں 200سے زائد طلبہ حصہ لے رہے ہیں -گورنر پنجاب کی خصوصی شرکت
مزید پڑھیئےآئی سی سی نے ٹیموں اور کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کردی
نئی رینکنگز کے مطابق ٹی 20 ٹیم رینکنگ میں انڈیا پہلے ،انگلینڈ دوسرے،نیوزی لینڈ تیسرے اور پاکستان چوتھے نمبرپربراجمان ہے
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos