اداکار وسیم انصاری آج دوپہر یوٹیلٹی بل جمع کرانے گھر کے قریبی بینک گئے جہاں سے واپسی میں وہ اچانک گر پڑے اور خالق حقیقی سے جاملے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
میئر نا بننے کے بعد حافظ نعیم کو پی پی پی فوبیا ہوگیا ہے،…
آصف زرداری نے ملک کو عمرانی فتنے سے آزاد کروایا۔ سندھ میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ پر پیپلز پارٹی نے ہمیشہ آواز اٹھائی ہے
مزید پڑھیئےحافظ نعیم الرحمن جماعت اسلامی کراچی کے امیر مقرر
حافظ نعیم الرحمن چوتھی بار امیر حلقہ کراچی مقرر ہوئے ہیں ان کی مدت یکم جولائی 2023سے31 اکتوبر 2025تک ہے
مزید پڑھیئےخالد خورشید بدستور صدر پی ٹی آئی گلگت بلتستان رہیں گے،نوٹیفکیشن جاری
محمد خالد خورشید خان کی نااہلی کو مجاز عدالت میں چیلنج کیا جائے گا،سیکرٹری جنرل تحریک انصاف عمر ایوب کے دستخط سے نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا
مزید پڑھیئےواٹر بورڈ کی چیئرمین شپ مرتضیٰ وہاب کو مل گئی
سندھ حکومت نے ایک سمری گورنر سندھ کامران ٹیسوری کو ارسال کی تھی جس پر گورنر نے دستخط کردیے۔
مزید پڑھیئےامریکا،ہچکولے کھاتا مسافر بردار طیارہ زمین بوس، 5ہلاک
طیارے کے زمین پر گرتے ہی اس میں آگ بھڑک اُٹھی تھی۔
مزید پڑھیئےبارات کےروزغائب ہونے والے دولہے کی لاش کھیت سے مل گئی
بارات کے روز صبح 9 بجے دولہا عثمان گھر سے ناشتہ کرنے کے بعد غائب ہو گیا تھا۔
مزید پڑھیئےڈالر کی قیمت 245روپے تک آسکتی ہے، ملک بوستان
پاکستان میں آنے والے دنوں میں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری ہو گی۔
مزید پڑھیئےعوام کو بجلی جھٹکا،1 روپے 25 پیسے فی یونٹ مہنگی
فیصلے کا اطلاق ڈسکوز کے تمام صارفین پر ہوگا،کے الیکٹرک صارفین پر اطلاق نہیں ہوگا۔
مزید پڑھیئےصحت کارڈ اسکینڈل میں ملوث اسپتالوں کے لیے شکنجہ تیار
امراضِ قلب سمیت زچگی کی مد میں بھی من مانے بل انشورنس کمپنی سے وصول کیے گئے- رپورٹ
مزید پڑھیئےسونے اور ڈالر کے سٹے باز ڈوب گئے
ڈالر کی قیمت چار سو روپے تک ہونے کی امید پر بلیک مارکیٹ سے بڑی تعداد میں خریداری کی گئی- ڈھائی سے تین لاکھ روپے فی تولہ سونے کے ایڈوانس سودے کیے گئے۔
مزید پڑھیئےخان صاحب رک جائیں، تاریخ دے دیتا ہوں، جج
سیشن کورٹ نے عمران خان کی 6مقدمات میں ضمانت میں 10جولائی تک توسیع کردی۔
مزید پڑھیئےطالبان کا افغانستان میں بیوٹی پارلرز بند کرنے کا حکم
خواتین کے لیے بیوٹی پارلرز کو بند کرنے کی آخری تاریخ ایک ماہ ہے۔ ترجمان وزارت اخلاقیات
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی دور میں 29 افراد کو فوجی عدالتوں سے سنائی گئی سزائیں…
عمران خان اور جنرل (ر )قمر جاوید باجوہ و دیگر کے خلاف کارروائی کی استدعا
مزید پڑھیئےچیف جسٹس پاکستان کی تنخواہ میں دو لاکھ روپے کا اضافہ
چیف جسٹس پاکستان کی تنخواہ 12 لاکھ 29 ہزار 189 روپے, سپریم کورٹ کے جج کی تنخواہ 11 لاکھ 61 ہزار 163 روپے ماہانہ ہوگی.
مزید پڑھیئےاسٹیٹ بینک نے 75 روپے کا نیا یادگاری نوٹ جاری کردیا
نوٹ کے فرنٹ پر قائداعظم اور عقب میں محترمہ فاطمہ جناح کی تصویر موجود
مزید پڑھیئےعمران خان کی کوئٹہ مقدمے میں ضمانت،ہائیکورٹ فیصلے پرحکم امتناع کی استدعا مسترد
مجھے معلوم نہیں میرے خلاف کیا کیا ہورہا ہے، البتہ ایس ایچ او تحقیقات کے مرحلے پر دہشت گردی کی دفعات عائد نہیں کر سکتا ۔ وکیل لطیف کھوسہ
مزید پڑھیئےشرعی بینکاری کو زبردستی لاگو نہیں کریں گے، گورنر اسٹیٹ بینک
ڈالر ریٹ کا فرق بڑھنے سے ہنڈی حوالہ بڑھا تھا، ہم نے انٹربینک اور اوپن مارکیٹ کے ریٹ کے فرق کو کم کردیا،خطاب
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ گلگت بلتستان جعلی ڈگری کیس میں نااہل قرار
پیپلز پارٹی کے رکن گلگت بلتستان اسمبلی غلام شہزاد آغا نے وزیراعلیٰ کو ڈگری کو عدالت میں چیلنج کیا تھا،
مزید پڑھیئےپولیس پر حملہ، پرویز الہٰی کی درخواست ضمانت مسترد
پولیس نے مقدمے میں گرفتاری نہیں ڈالی تو ضمانت کیسے دیں۔ عدالت
مزید پڑھیئےپولیس اہلکار کا بیٹا شادی شدہ خاتون کو اغوا کرکے لاڑکانہ لے گیا
عدالت نے آئی جی پولیس کو ایک ہفتے میں خاتون کو بازیاب کرکے پیش کرنے کی ہدایت کردی۔
مزید پڑھیئے190ملین پاؤنڈ و توشہ خانہ کیس،عمران خان کی ضمانت میں 13جولائی تک توسیع
چیئرمین پی ٹی آئی کو 5نوٹس کیے مگر وہ صرف دوبار شامل تفتیش ہوئے۔ نیب پراسیکیوٹر
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ گلگت بلتستان کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع
خالد خورشید کی اسمبلی تحلیل کرنے کیلیے مشاورت جاری
مزید پڑھیئےبابر اعظم کی شیطان کو کنکریاں مارتے ویڈیو وائرل
بابر اعظم نے اس سال کرکٹ ٹیم کے بیٹر محمد رضوان، شہزاد احمد، افتخار احمد و دیگر کھلاڑیوں کے ہمراہ حج کیا
مزید پڑھیئےگلگت میں سیاحوں کی وین کو حادثہ، دو افراد جاں بحق، درجنوں زخمی
ہنزہ سے لاہور جانے والی ہائی ایس آج صبح 7 بجے ناصر آباد چیک پوسٹ کے قریب حادثے کا شکار ہو گئی۔حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیاہے
مزید پڑھیئےسری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز، قومی کرکٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ شروع
تربیتی کیمپ میں کپتان بابراعظم،وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان، سابق کپتان سرفراز احمد، فاسٹ باؤلر نسیم شاہ سمیت 16 کھلاڑی موجود ہیں۔
مزید پڑھیئےآئی ایم ایف معاہدے سے ڈیفالٹ کا خطرہ ٹل گیا: شاہ محمود قریشی
عدالتوں میں پیش ہو رہے ہیں، سیاسی، قانونی اور پرامن طریقے سے آگے بڑھنا چاہتے ہیں، سویڈن واقعہ پر عالم اسلام میں اضطراب ہے
مزید پڑھیئےلنکا پریمیئر لیگ ،بابر اعظم کا جوئے کی تشہیر سے صاف انکار
لنکا پریمیئر لیگ کا چوتھا ایڈیشن 30 جولائی سے 22 اگست تک منعقد ہوگا، پاکستانی کپتان فرنچائز کی بھی قیادت کریں گے
مزید پڑھیئےڈالر کی قیمت کو بریک لگنے سے روپے کی قدر میں اضافہ
ملکی تبادلہ منڈیوں میں کاروبار کا آغاز ہوتے ہی 12 روپے 99 پیسے کی بڑی کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر کا لین دین 273 روپے میں جاری ہے
مزید پڑھیئےامریکہ کا 247واں یوم آزادی آج منایا جائے گا
یوم آزادی کی مرکزی تقریب وائٹ ہاؤس میں ہوگی جبکہ نیویارک سمیت دیگر شہروں میں رنگا رنگ تقریبات بھی منعقد کی جائیں گی
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos