پاکستان کی جانب سے بلے باز شان مسعود جبکہ انگلینڈ کی جانب سے فاسٹ بولر لیوک ووڈ نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ڈیبیو کیا ہے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پی ٹی آئی لانگ مارچ: اسلام آباد پولیس نے صوبوں سے اضافی نفری مانگ…
پنجاب سے 20 ہزار، خیبرپختون سے پولیس کے 4 ہزاراور 6 ہزار رینجرزنفری مانگی گئی
مزید پڑھیئےایبٹ آباد میں 11 لاکھ مالیت کی چوری کا ملزم گرفتار
طالبعلم احمد مجتبیٰ سے طلائی زیورات اور نقد رقم برآمد کرلی گئی، گرفتار ملزم پری انجینئرنگ کا بارہویں جماعت کا طلب علم ہے ۔ پولیس
مزید پڑھیئےڈالر کی قدر میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں246 روپے اضافہ
پیر کو دن کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 1 روپے7پیسےمہنگا ہوکر237روپے91پیسےپربند ہوا تھا
مزید پڑھیئےپہلا ٹی ٹوئنٹی: انگلینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
ومی ٹیم میں کپتان بابر اعظم، محمد رضوان، حیدر علی، افتخار احمد، خوشدل شاہ، محمد نواز،عثمان قادر، حارث رؤف،نسیم شاہ اور شاہنواز دھانی شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےپاک افغان سرحدی علاقے میں دہشتگردوں کی فائرنگ، سپاہی شہید
دوتوئی کے علاقے میں افغانستان سے دہشتگردوں نے سیکیورٹی فورسز پرفائرنگ کی،سیکیورٹی فورسز نے بھرپور جواب دیا۔آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےعمران خان لانگ مارچ کی کال دیں، دوا تیار ہے۔رانا ثناء اللہ
ہو سکتا ہے عمران خان کو اٹھا کر باہرکردیا جائے ،ایم کیو ایم رہنمائوں سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےایون فیلڈ ریفرنس ۔ مریم نوازکا پراپرٹی خریدنے میں کوئی کردار نہیں۔نیب
آپ دستاویزات سے نوازشریف کا پراپرٹیز سے تعلق ثابت کریں۔جسٹس عامر فاروق کا استفسار
مزید پڑھیئےاجتماعی زیادتی کے بعد لڑکی کی خودکشی۔چیف جسٹس نے نوٹس لے لیا
ڈی آئی جی میرپور خاص اور ایس ایس پی تھرپارکر طلب،ایس ایچ او اورکیس کا تفتیشی افسر 22 ستمبر کو ریکارڈ سمیت پیش ہوں۔
مزید پڑھیئےانجلینا جولی کا سندھ میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ
اداکارہ نے تباہ کن سیلاب سے ہونے والی تباہی کو دیکھنے اور اسے سمجھنے کے لیے ایک کشتی میں بھی سفرکیا-
مزید پڑھیئےعمران خان کا انقلاب راناثنااللہ کےڈر سے نکلاہی نہیں۔مریم نواز
اللہ کی قدرت دیکھیں کل جو کالز کرواتا تھا اب اسی کے ممبران کو کالیں آتی ہیں ۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےمولانا فضل الرحمن نےعمران خان کو امپورٹڈ چور قرار دیدیا
ان کی سیاست ختم ہوچکی ، یہ اداروں پر حملے کر رہے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف کارروائی نہ ہونے پر حکومت سے خائف ہوں۔گفتگو
مزید پڑھیئےعمران خان پنجاب میں انتقامی سیاست کے خواہاں
پرویز الٰہی حکومت کو مخالفین سے سخت برتائو کی ہدایات جاری کی ہیں-پی ٹی آئی کے بعض رہنمائوں کے بیانات پر بھی نا پسندیدگی کا اظہارکیا-ذرائع
مزید پڑھیئےپنجاب حکومت کو کوئی خطرہ نہیں۔عمر سرفراز چیمہ
شہباز شریف نے فوج کے سربراہ کی تقرری جیسے اہم معاملے پر ایک سزا یافتہ مجرم سے مشاورت کرکے آفیشل سیکیورٹی ایکٹ کی خلاف ورزی کی ہے۔
مزید پڑھیئےکورونا نے ملازمین کو سہل پسند بنا دیا
کوویڈ وبا کے بعد بھی دنیا بھر کے بیشتر ملازمین دفتر جانے کے بجائے گھر بیٹھے کام کو ترجیح دے رہے ہیں- کمپنی مالکان کا دفتر بلانے پر اصرار-
مزید پڑھیئےمیتھی سے شوگرکی موثر روک تھام ممکن
امراضِ قلب میں مبتلا افراد کیلیے بھی مفید- میتھی میں وٹامن اے- بی- سی- فولاد- فاسفورس- پوٹاشیم و کیلشیم ہوتا ہے-
مزید پڑھیئےبحرین جانے والے مسافر کے پیٹ سے چرس کے 110 کیپسول برآمد
خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبرسے تعلق رکھنے والے ملزم نے 110 چرس بھرے کیپسول نگل رکھے تھے۔
مزید پڑھیئےکوہاٹ کے قریب ٹل بلاک میں تیل وگیس کے ذخائر دریافت
نئے کنویں سے8.3ایم ایم ایس سی ایف ڈی گیس اور34بیرل خام تیل یومیہ حاصل ہوگا۔
مزید پڑھیئےمبینہ کال لیک کا معاملہ، ایف آئی اے نے شوکت ترین کو طلب کر…
شوکت ترین کو انکوائری میں بیان ریکارڈ کرانے کے لیے 21 ستمبر صبح 10 بجے طلب کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےٹرانسپورٹرز نے کرائے60 فیصد بڑھا دیے
مال پر اضافی رقم دینے والے ریٹیلرز نے عوام سے وصولی شروع کر دی۔
مزید پڑھیئےاسمارٹ فون قبل از وقت بلوغت کا سبب قرار
زائد استعمال سے بچوں میں ’’میلاٹونن ہارمونز‘‘ کے اخراج پر دبائو بڑھتا ہے-’’نیلی روشنی‘‘ سے بینائی اور اعصاب پر بھی منفی اثرات پڑتے ہیں۔
مزید پڑھیئےمشتری 70 سال بعد زمین کے سب سےزیادہ قریب
26 ستمبر کی شب مشتری کو آسمان پر دیکھنا ممکن ہوگا۔ایسا 70 سال بعد ہورہا ہے.
مزید پڑھیئےتخت لاہور واپس لینے کیلیے ن لیگ سرگرم
اپوزیشن کو ق لیگ کے بڑے گروپ ، جنوبی پنجاب کے ناراض اراکین کی حمایت حاصل ۔ پنجاب حکومت سے پی ٹی آئی ارکان بھی نالاں ۔
مزید پڑھیئےجرگے کے حکم پرلڑکی کے بال کاٹ دیے
لڑکا بھی عتاب کا نشانہ-ریڑھی گوٹھ کی سکینہ سے بیٹی چھین لی گئی-عدالتی حکم پر2 گرفتار
مزید پڑھیئےنواز شہباز ملاقات کی تفصیلات مخفی رکھنے کا فیصلہ
پاکستان میں موجود پارٹی قیادت بھی لاعلم نکلی-خواجہ آصف اور مریم اورنگ زیب کو میٹنگ سے دور رکھنا طے شدہ تھا, رازداری کو یقینی بنانا تھا۔
مزید پڑھیئےرانا ثنا اللہ آج کراچی کا دورہ کریں گے
شہباز شریف کا خصوصی پیغام لےکر آج ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادر آباد جائیں گے۔
مزید پڑھیئےڈینگی بخار سے کیسے بچا جائے؟
حفاظتی اقدامات کے طور پر خود کو ڈھانپ کے رکھیں۔ پورے آستین والے کپڑے پہنیں ۔ مچھروں کو بھگانے والے لوشن کا استعمال کریں اور مچھر دانی کا لگائیں
مزید پڑھیئےسیلاب متاثرین کیلئے رکھی گئی رقم کے اکاؤنٹس ہیک ہونے کا انکشاف
وفاقی وزیر اور چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام شازیہ مری نے ایف آئی اے کو تحقیقات کے احکامات جاری کردیے
مزید پڑھیئےبلوچستان : سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 300 تک پہنچ گئی
137 مرد 73 خواتین اور 90 بچے شامل ، مجموعی طور پر 65 ہزار مکاننات منہدم اور جزوی نقصان کا شکا رہوئے
مزید پڑھیئےعمانی بحریہ کےجہاز الناصر کی امدادی سامان لیکر کراچی آمد
عمان سے امدادی امدادی کھیپ پاکستانی حکومت کے نمائندوں بشمول سینیٹر فیصل سبزواری – وفاقی وزیر برائے سمندری امور نے وصول کیا
مزید پڑھیئے