شوکت یوسفزئی کا کہنا تھاکہ وزیراعلیٰ کی صوابدید ہے نئے قانون کے تحت وزرا، سیکرٹریزبھی سرکاری ہیلی کاپٹر استعمال کرسکتے ہیں
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کراچی والے اپنے دشمن خود، تاجر واویلا کرتے ہیں، ایڈیشنل آئی جی سندھ
لاہور اوردیگر شہروں میں جرائم کی شرح زیادہ ہے،پچھلے ہزار18 ہزار گاڑیاں چھینی گئیں، اس سال صرف 13 ہزار گاڑیاں چھینی گئیں
مزید پڑھیئےاربوں کے کرپشن کیسز میں گواہوں کو مروایا گیا، عمران خان
آئی ایم ایف کہہ رہا ہے پاکستان سری لنکا کی صورت حال کی طرف جا رہا ہے۔
مزید پڑھیئےشہباز برطانیہ پہنچ گئے،ملکہ کی آخری رسومات میں شرکت کریںگے۔
نواز شریف سے بھی تفصیلی ملاقات ہو گی ،ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات پیر کو ویسٹ منسٹر میں ادا کی جائیں گی، مختلف ممالک کے سربراہان شرکت کریں گے۔
مزید پڑھیئےریڈ زون سے پی ٹی آئی رہنما وقاص خٹک غیرقانونی اسلحے سمیت گرفتار
وقاص خٹک بغیر نمبر پلیٹ والی گاڑی میں سوار تھے، پولیس نےمشکوک جان کر تلاشی لی تو بغیر لائسنس ایس ایم جی رائفل برآمد ہوئی۔
مزید پڑھیئےپنجاب میں تعلیمی ادارےمنشیات سے پاک کرنے کیلئے سخت قانون سازی کا فیصلہ
وزیراعلیٰ کی زیر صدارت اجلاس، مونس الٰہی کی خصوصی شرکت،پنجاب کنٹرول آف نارکوٹکس سبسٹنس ایکٹ کا مسودہ تیار، قانون کو جلد حتمی شکل دینے کی ہدایت،
مزید پڑھیئے’’گولیوں کی بوچھاڑ میں شادی ۔ہڑتال کےباعث ولیمہ منسوخ ہوگیا‘ مظہرعباس
اس دن کراچی میں 70 لوگ مارے گئے تھے- شادی سے پہلے اہلیہ سے واحد ملاقات کرکٹ گرائونڈ کی پچ پر کی- سسر نے واجد شمس الحسن سے میری انکوائری کرائی-
مزید پڑھیئےآرمی چیف توسیع کے معاملے پر عمران خان کا کارڈ ناکام
امکان یہی ہے کہ آرمی چیف اپنی مدت ملازمت میں توسیع پر آمادہ نہیں ہوں گے- سینیئر تجزیہ کار عاصمہ شیرازی
مزید پڑھیئےشہر قائد میں ڈینگی مچھر نے ڈیرے ڈال لئے
مچھر مار اسپرے مہم شروع کی جائے ورانہ آنے والے دنوں میں صورتحال مزید سنگین ہونے کا خدشہ ہے،ماہرین
مزید پڑھیئےاردن میں چار منزلہ رہائشی عمارت گرنے سے مرنے والوں کی تعداد 13 ہوگئی
حادثے کے وقت عمارت میں 25 افراد موجود تھے۔ وزیراعظم بشرالخصاونہ کا تحقیقات کا حکم
مزید پڑھیئےوی سی گومل یونیورسٹی کا علی امین کیخلاف مقدمے کیلئے ایف آئی اے خط
جھوٹی الزام تراشی، عوام کواکسانے، سوشل میڈیا پرتوہین میرے خلاف توہین امیز ریمارکس پر مقدمات درج کئے جائیں،خط کا متن
مزید پڑھیئےکرکٹ گراؤنڈز صحافیوں اور کاروباری شخصیات کی بندربانٹ کا شکار ہیں،فواد
فہد حسین اور ان کی ٹیم کو نوکریاں دی گئیں اوراب طلعت حسین اینڈ کمپنی کو کرکٹ گراؤنڈ دے دی گئی ہے، ٹوئٹ
مزید پڑھیئےسابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم بیان حلفی سے منحرف
بیان حلفی غلط قرار دیکر توہین عدالت کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ سے غیر مشروط معافی مانگ لی ہے۔
مزید پڑھیئےموسم کی خرابی،وزیراعظم کا طیارہ میانوالی سے واپس اسلام آباد پہنچ گیا
وزیراعظم نے سیلاب متاثرہ علاقوں کے دورے پر پہلے میانوالی اور پھر ٹانک جانا تھا وزیراعظم شہباز شریف نے ٹانک میں تعمیر شدہ 100 گھروں کا افتتاح کرنا تھا
مزید پڑھیئےملکہ برطانیہ کے تابوت کی حفاظت پرتعینات محافظ بے ہوش ہو کر گرپڑا
وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ حفاظت پر مامور ایک اور گارڈ دوڑ کر بے ہوش گارڈ کو سنبھالتا ہے اور ہوش میں لانے کی کوشش کرتا ہے۔
مزید پڑھیئےشہر قائد میں آج بوندا باندی کا امکان
شہر میں ہوائیں 18 سے 20 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں
مزید پڑھیئےکراچی: لانچ میں دم گھٹنے سے 3 افراد جاں بحق
پولیس کے مطابق ماہی گیرلانچ کی ٹینکی میں موجود زہریلی گیس سےجاں بحق ہوئے
مزید پڑھیئےاسلام آباد ہائیکورٹ نے 6 کرکٹ گراؤنڈز نجی کمپنیوں کو دینے سے روک دیا
پٹیشنر کی جانب سے اسلام آباد کے 6 کرکٹ گراؤنڈز پرائیویٹ کنٹریکٹرز کو دینے کے عمل کو چیلنج کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےضلع خیبر میں سیکورٹی فورسز نے 3 دہشت گرد مار ڈالے
ہلاک ہونے والوں کا تعلق دہشتگرد تنظیم سے تھا ۔ قبضے سےبھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کیا گیا
مزید پڑھیئےملک بھر میں آج چہلم حضرت امام حسینؓ عقیدت و احترام سے منایاجارہاہے
شہدائے کربلا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے کراچی، لاہور ، پشاور اور کوئٹہ سمیت تمام چھوٹے بڑے شہروں میں جلوس برآمد ہوں گے
مزید پڑھیئےشنگھائی سربراہی اجلاس، موسمیاتی ایجنڈے کا استعمال ناقابل قبول قرار
شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا
مزید پڑھیئےپیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج ہونے کا امکان
پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج متوقع، قیمت کم نہیں ہوگی بڑھے گی: ذرائع
مزید پڑھیئےپٹرولیم قیمتوں کا اعلان نہ ہونے پر پمپس نے خریداری روک دی
پیٹرول پمپس کی جانب سے خریداری نہ ہونے پر پیٹرول پمپس خالی ہونے کا خدشہ ہے۔
مزید پڑھیئےایران شنگھائی تعاون تنظیم کا مستقل رکن بن گیا
یہ رکنیت انرجی سے لے کر اقتصادیات تک تجارت کے متعدد شعبوں میں باہمی تعاون کے فروغ کے حوالے سے ایک اہم پیش رفت ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ
مزید پڑھیئےکوئٹہ میں بم دھماکا، ایک شخص جاں بحق
13افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں میں خاتون اور تین بچے بھی شامل ہیں
مزید پڑھیئےنادرا کا یونیورسٹی روڈ پرچوتھے میگا سینٹر کے قیام کا اعلان
یونیورسٹی روڈ میگا سینٹر سے گلشن اقبال،گلستان، جوہر،یونیورسٹی روڈ،اسکیم 33 سمیت ضلع شرقی کے شہری استفادہ حاصل کر سکیں گے
مزید پڑھیئےسرجانی سے 9سالہ مغوی بچہ بازیاب، 3 ملزمان گرفتار
9 سالہ عبداللہ کو 13 ستمبر کو سرجانی ٹاؤن سے اغوا کیا گیاف تھا، اغوا کاروں نے 25 لاکھ روپے تاوان کا مطالبہ کیا تھا
مزید پڑھیئےایران نے 50 ہزار سے زائد افغان شہریوں کو ملک بدر کردیا
کابل میں ایران کے سفیر بہادر امینیان نے کہا کہ روزانہ تقریباً تین ہزار افغان غیر قانونی طور پر ایران میں داخل ہو رہے ہیں
مزید پڑھیئےپشاور میں دو دن سے لاپتہ 23 سالہ لڑکی کی لاش برآمد
لڑکی دو دن پہلے مدرسے سے واپسی پر لاپتہ ہو گئی تھی۔ لڑکی کی لاش ملنے پر لواحقین نے احتجاج کیا اور کوہاٹ روڈ کو 7 گھنٹے تک ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےکراچی میٹرو کارپوریشن کو میونسپل ٹیکس کے 23 کروڑ روپے موصول
مزید دو ارب روپے سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹ کے لئے ملیں گے ۔
مزید پڑھیئے