تازہ ترین

کسی کو ٹینٹ مل رہے ہیں تو ہمیں لیکر دے،پیسے دیں گے، وزیراعلیٰ سندھ

سیہون شریف: وزیراعلیٰ سندھ سید مرادعلی شاہ نے کہا ہے کہ ٹینٹ نہیں مل رہے ہیں، کسی کو مل رہے ہیں تو ہمیں لے کر دے، ہم پیسے دیں گے، ریلیف کے لیے یوٹیلیٹی اسٹورز کو ساڑھے تین لاکھ بیگز کا آرڈر دیا ہے۔ ہم نیوز کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی …

مزید پڑھیئے

ہانگ کانگ کو شکست، بھارت سوپر 4 مرحلے میں پہنچ گیا

دبئی : ایشیا کپ 2022 کے چوتھے میچ میں بھارت ہانگ کانگ کو شکست دے کر ٹورنامنٹ کے سوپر 4 مرحلے میں پہنچ گیا۔ ہانگ کانگ بھارت کی جانب سے دیا گیا 193 رنز کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی اور مقررہ اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر …

مزید پڑھیئے

حکومتوں کا ساتھ دینے والا سودی نظام کو تقویت دینے والا ہوگا، سراج الحق

راولپنڈی: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا ہے کہ حکومت سود سے متعلق اپیل واپس نہیں لیتی تو سپریم کورٹ اسے مسترد کر دے، ورنہ ہم وزیراعظم ہاؤس اور سپریم کورٹ کے سامنے ڈیرے ڈال دینگے۔ سودی نظام کے خلاف راولپنڈی میں منعقدہ علما و مشائخ کنونشن سے …

مزید پڑھیئے

شہباز گل کی طبیعت دوبارہ ناساز اڈیالہ جیل اسپتال منتقل

 اسلام آباد : زیرحراست تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کی جیل میں ایک بار پھرطبیعت ناساز ہوگئی۔ اڈیالہ جیل میں شہباز گل کو دوبارہ سانس لینے میں دشواری، سینے میں تکلیف کی شکایت ہوئی جس پر جیل کے میڈیکل آفیسر نے پی ٹی آئی رہنما کا معائنہ کیا۔ بعد …

مزید پڑھیئے

ایشیاکپ: ہدف کے تعاقب مں ہانک کانگ کے 51 رنز پر دو آؤٹ 

دبئی: ایشیا کپ 2022 کے چوتھے میچ میں ہدف کے تعاقب میں ہانگ کانگ نے دو وکٹوں کے نقصان پر 51 رنز بنا لیے۔ یاسیم مرتضیٰ 9 اور کتپان نزاکت خان 10 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ بھارت نے ہانگ کانگ کو جیت کے لیے 193 رنز کا ہدف دیا ہے۔ بھارتی کھلاڑی سوریا کمار …

مزید پڑھیئے

 6 ستمبرکو یوم دفاع وشہداکی مرکزی تقریب ملتوی

اسلام آباد: طپاک فوج نے سیلاب متاثرین سے اظہاریکجہتی کیلئے 6 ستمبر کو  یوم دفاع وشہدا کی جنرل ہیڈکوارٹر (جی ایچ کیو) میں ہونے والی مرکزی تقریب ملتوی کردی گئی۔ ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) میجر جنرل بابر افتخار   کے مطابق سیلاب …

مزید پڑھیئے

مریم نواز کی تقریر کے دوران اسٹیج گِر گیا، ویڈیو وائرل

 لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کی تقریر کے دوران اسٹیج گِر گیا۔ سیلاب سے متاثرہ فاضل پور مریم نواز کا راجن پور میں دوران خطاب اسٹیج گر گیا pic.twitter.com/4jnrKDR9d3 — Hasnain Ali Banani (@BananiHasnain) August 31, 2022 ڈی جی خان کا دورہ کیا، اس موقع …

مزید پڑھیئے

وزیراعظم کا خیبرپختون میں سیلاب زدگان کیلئے 10ارب روپے امداد کا اعلان

سوات: وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختون کے سیلاب زدہ علاقے کالام اور کانجو کا دورہ کیا، دورہ کے دوران سیلاب متاثرین سے ملاقات کی اور متاثرہ علاقوں میں امدادی کاموں کا جائزہ لیا۔وزیراعظم خیبرپختون کے سیلاب زدہ علاقے کالام اور کانجو پہنچے، دورہ کے موقع پر کالام میں پھنسے ہوئے …

مزید پڑھیئے

جمائما کی سیلاب متاثرین کیلئے امداد کی اپیل

شادی کیخلاف نہیں، یہ بڑی سرمایہ کاری اور  کم منافع والی چیز ہے۔فائل فوٹو

لندن:سابق وزیر اعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ بھی سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے میدان میں آگئیں۔ جمائما نے اس مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دینے کی اپیل کرتے ہوئے ٹوئٹس کیں، انہوں نے لکھا کہ 33 ملین پاکستانی سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں، یعنی …

مزید پڑھیئے

چوری شدہ موبائل کا آئی ایم ای آئی نمبر تبدیل کرکے فروخت  کرنیوالا گروہ…

 لاہور:پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں پولیس نے ایس پی سٹی انویسٹی گیشن محمد سرفراز ورک کی سربراہی میں کارروائی کرتے ہوئے موبائل کا آئی ایم ای آئی نمبر تبدیل کرکے فروخت کرنے والے گروہ کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان چھپٹا مار کر معصوم شہریوں سے نقدی …

مزید پڑھیئے

نیپرا نے بجلی 4 روپے 34 پیسے اضافے کی منظوری دے دی

اسلام آباد: حکومت نے ایک مرتبہ پھر مہنگائی کے ستائے عوام پر بجلی بم گرا دیا، نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑے اضافے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سی پی پی اے نے بجلی کی قیمتوں میں 4 روپے …

مزید پڑھیئے

 ملک میں کرونا مزید 6 افراد کی جان لے گیا

اسلام آباد : قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ) کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 227 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ عالمی وبا کے باعث مزید 6 مریض انتقال کر گئے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں کرونا وائرس کے مزید 15 …

مزید پڑھیئے

سابق سویت یونین کے صدر میخائل گورباچوف چل بسے

ماسکو: سوویت یونین کے سابق صدر میخائل گورباچوف انتقال کر گئے، میخائل گوربا چوف کی عمر 91 برس تھی، وہ سینٹرل کلینیکل اسپتال میں زیر علاج تھے۔ گورباچوف نے 1985 میں اقتدار سنبھالا، وہ اصلاحات متعارف کروانے اور مغرب سے تعلقات بحال کرنے کے لیے جانے جاتے تھے لیکن وہ 1991 …

مزید پڑھیئے

سیلاب متاثرین کی مدد:ترکی سے چھٹی پروازکراچی پہنچ گئی

کراچی: پاکستان میں سیلاب متاثرین کی امدادی سامان لے کر ترکی سے چھٹی پرواز کراچی پہنچ گئی ہے۔ سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق ترکش ایئر فورس کے ایئربس طیارے نے رات 2 بجے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لینڈنگ کی، جہاں ڈائریکٹر جنرل ایم او ایف اے نے …

مزید پڑھیئے

سیلاب کی تباہ کاریاں:مزید 136 اموات،متاثرین بے یارو مددگار

اسلام آباد:سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں، متاثرہ علاقے قیامت کا منظرپیش کرنے لگے، 24 گھنٹے کے دوران مزید 36 اموات، مجموعی تعداد 1162 تک پہنچ گئی ہے، جبکہ 10 لاکھ 57 ہزار مکانات کو نقصان پہنچا ہے، 7 لاکھ 35 ہزار مویشی بھی مارے گئے ہیں، سندھ، بلوچستان، خیبر …

مزید پڑھیئے