تازہ ترین

لاڑکانہ: گھر کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق

لاڑکانہ:سندھ کے ضلع  لاڑکانہ  کی تحصیل ڈوکری کے نواحی گاؤں سیہڑ میں گھرکی چھت گرنے سے بچی اوردوخواتین سمیت تین افراد جان کی بازی ہارگئے جبکہ  تین زخمی  ہوئے ہیں۔ جاں بحق  ہونے  والوں میں 50 سالہ روبینہ  کاندھڑو ،  21 سالہ کونج خاتون اور 6 سالہ پوپری کاندھڑو جبکہ …

مزید پڑھیئے

کرونا سے مزید 2 افراد چل بسے، 449 نئے مریض رپورٹ

اسلام آباد: کرونا سے مزید 2 افراد چل بسے، 449 نئے مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔ قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ ) کے مطابق گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران کرونا سے متاثر مزید 2 افراد انتقال کر گئے جبکہ 158 مریضوں کی حالت نازک ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں …

مزید پڑھیئے

وفاقی حکومت نے 118سرکاری وکلاء کوعہدوں سے ہٹا دیا، 127 نئی تقرریاں

 اسلام آباد: وفاقی حکومت نے قانونی ٹیم میں بڑی تبدیلیاں کرتے ہوئے 118 سرکاری وکلا کو عہدوں سے ہٹا دیا۔ وفاقی حکومت نے ایڈیشنل اٹارنی جنرلز سہیل محمود، ساجد الیاس بھٹی کو عہدوں سے ہٹا دیا۔ علاوہ ازیں قاسم ودود، نایاب گردیزی، طیب شاہ، اشتیاق مہربان ، طارق کھوکھر، راشد حنیف …

مزید پڑھیئے

عمران خان کی زیرقیادت اسلام آباد میں آج ریلی، ڈپٹی کمشنرنے خبردار کردیا

عمران خان نے شہباز گل پرتشدد کیخلاف ریلی نکالنے کا اعلان کیا ہے

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ریلی کے معاملے پر ڈپٹی کمشنراسلام آباد نے انتباہ جاری کردیا ۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد شہریار خان عارف جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ شہر میں پانچ سے زائد افراد کے اکٹھے ہونے پر پابندی سے ہے،نوٹیفیکشن سوشل میڈیا پر ایک …

مزید پڑھیئے

بھارت: سفاک ماں نے شوہرسے جھگڑے کا بدلہ لینے کیلئے 3 بچوں کو مار…

غازی پور،  سفاک ماں نے شوہر سے جھگڑے کا بدلہ لینے کیلئے اپنے بچوں کو مار کر لے لیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست اترپردیش کے غازی پور علاقے میں تین بچوں کی موت اس وقت ہوئی جب ان کی ماں نے مبینہ طور پر اپنے شوہر سے جھگڑے کے …

مزید پڑھیئے

تحریک انصاف کی ریلی، اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ

کسی بھی جگہ پر جلسے جلوس، ریلی اور لوگوں کے اجتماع کی اجازت نہیں، ڈپٹی کمشنر

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے احتجاجی ریلی کے اعلان کے بعد اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے 5 سے زائد افراد کے اکٹھا ہونے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے کہا کہ 5 سے …

مزید پڑھیئے

قیمت نہ بڑھائیں تو ادویات مارکیٹ سے غائب کر دینگے، فارماسٹیکل کمپنیز کی حکومت…

ان ادویات میں جان بچانے والی اینٹی بائیوٹکس، اینٹی کینسر، ٹی بی کا ادویات شامل

کراچی: فارماسیوٹیکل مینوفیکچرزایسوسی ایشن نے کےچیئرمین قاضی منصور نے کہا ہے کہ قیمتیں نہ حکومت نے قیمتیں نہ بڑھائیں تو ادویات مارکیٹ سے غائب ہوجائیں گی۔ نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے ان کہنا تھا کہ کابینہ نے 35 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری نہیں دی …

مزید پڑھیئے