تازہ ترین

انجینیئر فہیم کا تحریک انصاف چھوڑنے کا فیصلہ

ہلاک ہونے والے زیادہ تر افراد دیہاڑی دار مزدور تھے۔فائل فوٹو

پشاور: تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی انجینیئر فہیم نے کہا ہے کہ عمران خان جو کہتا ہے وہ کرتا نہیں، عمران خان نے اداروں کو مضبوط کرنے کا کہا تھا، خیبرپختونخوا کے اداروں میں غیرمتعلقہ بندوں کو لگایا گیاجس سے ادارے تباہ ہوئے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں …

مزید پڑھیئے

آئندہ دو سے تین ماہ میں ڈالر کی قیمت کم جائے گی۔گورنر اسٹیٹ بینک

پختونخوا میں ٹارگٹ کلنگ ، اغوا برائے تاوان اور دہشت گردی پھر شروع ہوگئی ہے۔فائل فوٹو

کراچی:اسٹیٹ بینک کے قائم مقام گورنر ڈاکٹر مرتضی سید نے کہا ہے کہ آئندہ دو سے تین ماہ میں ڈالر کی قیمت کم ہوکر حقیقی قدر پر واپس آجائے گی۔ نجی ٹی وی کے مطابق گورنر اسٹیٹ بینک سےبرنس کمیونٹی نے ملاقات کی جس میں ڈالر کی بڑھتی ہوئی قیمت …

مزید پڑھیئے

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین ہفتہ وار بنیادوں پر کیے جانے کا امکان

اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کی طرف سے عائد کی گئی ایک  اور شرط پوری کیے جانے کا امکان ہے۔وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کے مطالبے پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15دنوں بعد ردوبدل کرنے کا فیصلہ تبدیل کیے جانے کاامکان ہے …

مزید پڑھیئے

سعودی عرب نے عمرہ زائرین کیلئے کرونا ویکسی نیشن سرٹیکفکیٹ کی شرط ختم کردی

فوٹو سوشل میڈیا

ریاض: سعودی عرب نے عمرہ زائرین کیلئے ریپڈ پی سی آر ٹیسٹ اور کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کی شرط ختم کردی۔وزارت حج و عمرہ نے تصدیق کی ہے کہ بیرون ملک سے عمرہ کرنے کے خواہشمند عازمین کو سعودی عرب میں داخلے کیلئے منفی پی سی آر ٹیسٹ کے نتائج …

مزید پڑھیئے

روپیہ مستحکم، امریکی ڈالرمزید سستا، اسٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی

کراچی:  آج پھر انٹر بینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 3 روپے 79 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد 225 روپے پر فروخت ہو رہی ہے۔ دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی کا رجحان ہے، اسٹاک مارکیٹ میں 490 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے جس کے …

مزید پڑھیئے

چین میں چاقو بردارشخص کا اسکول میں گھس کرحملہ،3 بچے ہلاک،6 زخمی

بیجنگ:  چین میں چاقوبردار شخص نے کنڈرگارڈن اسکول میں گھس کر بچوں پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 3 ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے صوبے جیان شی کے ایک پری پرائمری اسکول میں نقاب لگائے چاقوبردار شخص اندر داخل ہوا اور بچوں …

مزید پڑھیئے

لیفٹینینٹ جنرل آصف غفور کور کمانڈر کوئٹہ تعینات

 راولپنڈی: لیفٹینینٹ جنرل آصف غفور کو کور کمانڈر کوئٹہ تعینات کردیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق لیفٹینینٹ جنرل آصف غفور لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی کی جگہ لیں گے۔ آٓئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی نے یکم اگست کو بلوچستان کے …

مزید پڑھیئے

پنجاب کی 21 رکنی نئی کابینہ کے ناموں کا اعلان آج ہوگا

لاہور: پنجاب کی 21 رکنی نئی کابینہ کے ناموں کا اعلان آج ہونے کا امکان ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ منگل کے روز عمران خان نے 18 رکنی پنجاب کی نئی کابینہ کی منظوری دی  تھی جس میں مسلم لیگ (ق) کا کوئی رکن  شامل نہیں تھا۔ ذرائع کے مطابق …

مزید پڑھیئے

 تحریک انصاف کے سبطین خان اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب

فائل فوٹو

لاہور: تحریک انصاف کے سبطین خان اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب ہوگئے۔ پینل آف چیئرمین وسیم بادوزئی نے سبطین خان کی کامیابی کا اعلان کیا۔ پینل آف چیئرمین کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کے سبطین خان ایوان کے نئے کسٹوڈین ہوں گے۔ نتائج کے مطابق اسپیکر کے انتخاب کیلئے مجموعی …

مزید پڑھیئے

خانہ کعبہ کو نئے غلاف سے کل آراستہ کیا جائے گا

 مکہ المکرمہ (امت خاص ) مسلم دنیا کے میں سب سے زیادہ دیکھنے جانے والی تقریبات میں ایک غلاف کعبہ (کسوۃ) کی تبدیلی ہے جو کل منعقد کی ہوگی۔ماضی کی روایات سے ہٹ کر غلاف کعبہ کی تبدیلی کی تقریب ہفتے کو نئے اسلامی سال (1444ھ) کے پہلے دن ہوگی۔ …

مزید پڑھیئے

کراچی میں آئندہ تین روز تک بارش جاری رہنے کا امکان

16اگست سے بارشوں کے نئے اسپیل کا آغاز، نشیبی علاقے زیرآب آنے کا خطرہ، محکمہ موسمیات

                        کراچی : شہر میں آئندہ تین روز بارش جاری رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات  کے مطابق مشرقی سندھ میں ہوا کا کم دباو اب بھی موجود ہے جبکہ جنوب مشرقی سندھ اورملحقہ علاقوں میں دباہو کم ہوگیا،اگلے 3روز …

مزید پڑھیئے

پی ٹی آئی کو برطانیہ سے ممنوعہ فارن فنڈنگ کی گئی، فنانشل ٹائمز کا…

امپورٹڈ حکومت بغیر کسی سمت کا تعین کیے چل رہی ہے۔فائل فوٹو

لندن(اپ ڈیٹ)  برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کوبرطانیہ سے ممنوعہ فارن فنڈنگ کی گئی۔برطانوی اخبار فنانشل ٹائمزکی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ برطانیہ میں فنڈز اکٹھا کرنے کے لئے ٹی 20 میچ کروائے گئے۔ دیگرذرائع سے بھی حاصل کی جانے والی …

مزید پڑھیئے

امریکا قرض کا عمل تیز کروانے کیلئے آئی ایم ایف پر دبائو ڈالے، آرمی چیف

(فائل فوٹو)

اسلاآباد: آرمی چیف قمرجاوید باجوہ نے درخواست کی ہے کہ امریکا عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی جانب سے قرض کا عمل تیز کرنے کے لئے کردار ادا کرے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق پاکستان آرمی چیف اور امریکی ڈپٹی سیکریٹری وینڈی شرمن کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا،  …

مزید پڑھیئے