آتشزدگی کے باعث ٹریفک کی روانی بھی شدید متاثر ہوئی تاہم ٹریفک پولیس کے عملے نے موقع پر پہنچ کر صورتحال پر قابو پالیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سیشن جج بن کر رقوم بٹورنے والا ملزم گرفتار
بلال شعیب نے نوکری کا جھانسہ دے کر شہری سے 21 لاکھ وصول کیے-ترجمان- تعلق آزاد کشمیر سے-پاکستان لٹریسی کونسل کے نام پر جعلی ادارہ بھی بنایا ہوا تھا
مزید پڑھیئےشامی صدر عرب لیگ کے اجلاس میں شرکت کے لیے جدہ پہنچ گئے
بشارالاسد کی افواج نے ملک کے زیادہ تر حصے پر دوبارہ قبضہ کر لیا ہے۔ روس اور ایران نے طاقت کے توازن کو ان کے حق میں کرنے میں ہرطرح کی مدد مہیا کی ہے۔
مزید پڑھیئےخاتون کی عزت پامال کرنےوالے سی ڈی اے ملازم کیخلاف مقدمہ درج
سی ڈی اے ملازم اجمل زمان کو 6لاکھ روپے بھی دیئے- حاملہ ہوگئی ہوں- متاثرہ خاتون کی تھانہ سیکرٹریٹ میں درخواست پر مقدمہ درج
مزید پڑھیئےپُرجوش سعودی خلاباز پہلے خلائی سفرپرروانہ ہونے کوتیار
برناوی اور علی القرنی نے اس ہفتے کے اوائل میں اپنے ایگزیم مشن 2 (ایکس -2) کے عملہ کے ارکان، پیگی وائٹسن اور جان شوفنر،کے ساتھ مشترکہ نیوزکانفرنس کی
مزید پڑھیئےاسلام آبادایئرپورٹ پر’شاہراہِ مکہ اقدام‘کاافتتاح
رواں سال 26 ہزار سے زیادہ پاکستانی عازمینِ حج کو اسلام آباد ائیرپورٹ پرسعودی عرب کی امیگریشن کی سہولت سے استفادہ کریں گے۔
مزید پڑھیئےپبلک ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی نہ ہو سکی،مسافر سراپا احتجاج
جہلم جنرل بس سٹینڈ اور چنگ چی رکشہ ڈرائیوروں کا اضافہ شدہ کرایہ کم کرنے سے صاف انکار-عوام کا ڈی سی سے نوٹس کا مطالبہ
مزید پڑھیئےاگلے5 سال انسانی تاریخ کا گرم ترین دور ہونے کا خدشہ
دنیا میں صحت-خوراک-پانی اور ماحول کے انتظام میں مشکلات آسکتی ہیں-ہمیں تیار رہنے کی ضرورت ہے۔اقوام متحدہ کی رپورٹ
مزید پڑھیئےآزادکشمیرالیکٹر ک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کا قیام عمل میں لانے کی ہدایت
سرکاری دفاتر،کاروباری مراکز اورگھروں میں بجلی میٹرکی تنصیب یقینی بنائی جائے-وزیراعظم
مزید پڑھیئےایشیاکپ کے لیے ہائبرڈ ماڈل کی راہ ہموارہونے لگی
افغانستان اور نیپال پاکستان میں کھیلنے کیلئے رضامند- ای میل کے ذریعے پی سی بی کو یقین دہانی
مزید پڑھیئےعمر کوٹ، غیر قانونی پاکستان میں داخل ہونیوالا بھارتی نژاد راجہ گرفتار
گرفتار 20 سالہ نوجوان کا تعلق انڈیا کے علاقے راجستھان سے ہے،نوجوان کو غازی پوسٹ کھوکھراپار کے قریب سے گرفتار کیا گیا
مزید پڑھیئےساڑھے 8 ارب کرپشن کیس میں چیئرمین نادرا کے اثاثوں کی تفصیلات حاصل
ایف آئی اے اسلا م آباد سرکل تحقیقات کررہاہے-ریکارڈبھی تحویل میں لیا جاچکاہے-19مئی کو طلب کررکھاہے
مزید پڑھیئے9 مئی کو بزدلی دکھانے پر پولیس افسر کیخلاف مقدمہ
سرکل پر تعینات انسپکٹر طارق بن عزیز مظاہرین کو روکنے کے بجائے ڈیوٹی سے غائب تھے
مزید پڑھیئےراولپنڈی پولیس کے تابڑ توڑ چھاپے،48 گرفتار
ٹیکسلا مسجد فائرنگ واقعے کے 3ملزمان -18جواری-12 منشیات فروش-5 موٹر سائیکل چوراورخاتون سےزیادتی کرنے والا شام
مزید پڑھیئےمسجد نبویؐ میں بیت اللہ شریف اور غلاف کعبہ کے حوالے سے نمائش کا…
مسجد نبویؐ میں باب حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے قریب غلاف کعبہ کے حوالے سے نمائش کا اہتمام کیا گیا ہے
مزید پڑھیئےقومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار کی والدہ انتقال کر گئیں
ندا ڈار دائیں ہاتھ کی بیٹر اور دائیں ہاتھ سے آف بریک باؤلر کے طور پر کھیلتی ہیں،اپریل 2023 میں انہیں پاکستان ویمنز کرکٹ کی کپتان مقرر کیا گیا تھا
مزید پڑھیئےایشیاء کپ، بی سی بی نے میچز دبئی میں کروانے کی مخالفت کردی
ہائبرڈ ماڈل پر کوئی اعتراض نہیں، متحدہ عرب امارات کا وینیو قبول نہیں کیونکہ وہاں گرمی بہت زیادہ ہے، کرکٹرز وہاں جانے پر راضی نہیں ہیں
مزید پڑھیئےکاؤنٹی کرکٹ میں حسن علی کی شاندار باؤلنگ، ہیٹرک کرلی
کاؤنٹی کرکٹ کی سیکنڈ الیون کے ٹی ٹوئنٹی میچ میں عمدہ باؤلنگ کرتے ہوئے نارتھمپٹن شائر کے خلاف ہیٹرک کی۔
مزید پڑھیئےنیویارک بلند و بالا عمارتوں کے بوجھ سے دھنسے لگا
امریکی شہر میں تقریباً 10 لاکھ سے زائد عمارتیں ہیں جن کا مجموعی وزن تقریباً 764 ارب کلوگرام ہے، امریکا جیولوجیکل سروے
مزید پڑھیئےزرمبادلہ کےذخائر میں مزید7کروڑ20لاکھ ڈالر کی کمی
زرمبادلہ کے ذخائر 4 ارب 31 کروڑ 19 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے،اسٹیٹ بینک
مزید پڑھیئےپکڑے جانیوالے 8کارکن کورکمانڈر ہاؤس پر حملے میں ملوث نکلے،عامرمیر
ملزمان کو زمان پارک سے نہر کے راستے فرار ہونے کے دوران گرفتار کیا گیا تھا،ایس ایس پی
مزید پڑھیئےایم پی اے عمران شاہ نے بھی پی ٹی آئی سے دامن چھڑالیا
سندھ اسمبلی کی رکنیت سے بھی مستعفی ہونے کا اعلان ۔ میں سیاست میں اس لیے نہیں آیا تھا کہ سڑکوں پر آ کر بدمعاشی کروں،پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےشہدائے پاک فوج کے اہل خانہ کا 9مئی کے تناظر میں پیغام
ہم نے کس کیلئے اپنے بچوں کو قربان کیاہے؟ جو قومیں اپنےمحسنوں کو بھولتی ہیں اُن کا اللہ ہی حافظ ہے،اہل خانہ
مزید پڑھیئےعامر کیانی کے جانے کا افسوس ہے ، عمران خان
پارٹی چھوڑنے والوں پر بہت دباؤ ہے ان کوبرا بھلا نہ کہیں۔ہرکوئی پریشر نہیں لے سکتا۔ اکیلا بھی رہ گیا تو حقیقی آزادی کے لیے کھڑا رہوں گا۔میڈیاسے گفتگو
مزید پڑھیئے9مئی کو نوجوان نسل اور پاکستان کو لڑانے کی سازش تھی،مریم نواز
60 ارب کے چور نے نوجوان کارکنوں کو تخریب کار فورس بنا دیا،نائب صدر مسلم لیگ ن
مزید پڑھیئےارشدچائے والا نے لندن میں بھی ہوٹل کھول لیا
اپنی ایک تصویر سے شہرت پانےوالے ارشد نے اسلام آباد اور سوات کے بعد لندن میں بھی کاروبار شروع کردیا
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کے نورالحق قادری کی بھی مبینہ آڈیو آگئی
کسی صورت گرفتاری نہ دیں، میں بھی مقامات بدلتا رہتا ہوں۔مبینہ آڈیو میں کارکنوں کو پیغام
مزید پڑھیئےپابندی لگی توپی ٹی آئی نئے نام سے سیاست کرے گی،پرویز خٹک
تحریک انصاف چھوڑنے کا سوچ بھی نہیں سکتا،کسی کے جانے سے پارٹی پر کوئی اثر نہیں پڑتا،نجی ٹی وی سے گفتگو
مزید پڑھیئےزمان پارک سے فرار کی کوشش کرنے والے 8افراد گرفتار
مزید کچھ لوگ بھی فرار کی کوشش کررہے تھے، جو پولیس کو دیکھ کر واپس چلے گئے۔ ایس پی سول لائنز
مزید پڑھیئےسپلا نے فاؤنڈیشن کالج کی این جی او کو حوالگی کی مخالفت کردی
سندھ کے کالجز لوٹ کا مال نہیں جو کسی این جی او یا پرائیویٹ ادارے کے حوالے کر دیا جائے، سندھ پروفيسرز اينڈ ليکچررز ايسوسی ايشن
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos