الیکشن کمیشن نے تمام 25 ارکان کو اسمبلی رکنیت سے برطرف کردیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پی این ایس بدر پاک ترک تعلقات کی بہترین مثال ہے۔ وزیراعظم
پاکستان اورترکی بہترین تعلقات کی ڈورمیں بندھے ہوئے ہیں۔تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےمنی لانڈرنگ کیس۔شہبازشریف اورحمزہ شہبازکا عدالت میں پیش ہونے کا فٰصلہ
وزیراعظم کے وکیل امجد پرویز نے وزیراعظم شہباز شریف کو عدالت میں پیش ہونے کی تجویز دی تھی۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد ہائی کورٹ نے گورنر پنجاب کی برطرفی پرلارجر بنچ تشکیل دیدیا
ڈی نوٹی فائی تو وفاق نے کیا ہے، یہ پارلیمانی نظام حکومت ہے صدارتی نظام حکومت نہیں، صدر کا کہاں کیا اختیار ہے کہاں ان پر بائنڈنگ ہے یہ تو پہلے سے طے شدہ ہے ۔چیف جسٹس اطہر من اللہ
مزید پڑھیئےحمزہ شہبازکوعہدے سے ہٹانے کی درخواستیں سماعت کے لیے منظور
عدالت نے لاافسران کی عبوری بحالی کی استدعا مستردکردی۔
مزید پڑھیئےدعا زہر کی ساس نے ہراساں کیے جانے کے خلاف درخواست دائرکردی
دعازہرا اورظہیر احمد نے مرضی سے پسند کی شادی کی لیکن پنجاب پولیس پورے خاندان کوہراساں کررہی ہے۔درخواست
مزید پڑھیئےسب سے زیادہ قرضہ لینے کا ریکارڈ پی ٹی آئی حکومت کے نام
ملک پر قرضے اور واجبات ریکارڈ 53 ہزار 544 ارب روپے سے تجاوز کرگئے ۔اسٹیٹ بینک
مزید پڑھیئےاحمد اویس کو بطور ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کام کرنے کی اجازت
عدالت نے حکم دیا کہ لکھ کر دیں کہ احمد اویس کوذمے داریاں پوری کرنے سے نہیں روکا جائے گا۔
مزید پڑھیئےبلوچ شاعرہ حبیبہ پیر محمد لا پتہ ہو گئیں
ہماری والدہ صرف ایک شاعرہ ہیں، مقتدر حلقے ان کے لا پتہ ہونے کا نوٹس لیں ۔صاحبزادی
مزید پڑھیئےحکومت نے غیر ملکی اشیا کی درآمد پرمکمل پابندی لگادی
امپورٹڈ گاڑیاں، جیم اور جیولری، چمڑا، چاکلیٹ اور جوسز، سگریٹ اور موبائل فونز،امپورٹڈ کنفیکشنری، کراکری، فرنیچر، فش اور فروزن فوڈ، فروٹ اور ڈرائی فروٹ شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےمتعصب بھارتی عدالت نے یاسین ملک کو مجرم قراردیدیا
یاسین ملک کی سزا کا اعلان 25 مئی کو کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےوفاق میں حکومت ایک ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی۔پرویز الہیٰ کا دعویٰ
اعتماد کے ووٹ سے پہلے ہم طارق بشیر چیمہ اور سالک حسین کو واپس لے کر آئیں گے۔انٹرویو
مزید پڑھیئےوزیراعظم شہباز شریف کل قوم سے اہم خطاب کرینگے
شہباز شریف نے سرکاری مصروفیات ترک کردیں، وزیراعظم کی پارٹی رہنماؤں کے ساتھ معاشی و سیاسی امور پر مشاورت جاری ۔
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ کے انتخاب کو جعلی کہا توتوہین عدالت لگے گی۔لاہور ہائیکورٹ
الیکشن کروانے کا حکم دو رکنی بنچ نے دیا تھا۔گورنر یہ نہیں کہہ سکتا کہ وہ حلف نہیں لے سکتا۔ریمارکس
مزید پڑھیئےانٹربینک میں بھی ڈالرکی ڈبل سنچری مکمل
کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں ایک روپیہ 61 پیسے اضافہ ہوا۔
مزید پڑھیئےعمران خان کی ممکنہ گرفتاری،200 سے زائد کارکنان بنی گالہ پہنچ گئے
بنی گالہ کے اطراف خیمے لگا دیے گئے ،کارکنوں کو رہائش، کھانے پینے کا سامان ودیگر ضروری سامان فراہم کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئےحمزہ شہبازکا انتخاب کالعدم قرار دینے کیلیے درخواست دائر
چیف جسٹس امیر بھٹی کل کیس کی سماعت کریں گے۔
مزید پڑھیئے25اراکین پنجاب اسمبلی کیخلاف فیصلہ کل سنایا جائے گا
پی ٹی آئی کے منحرف اراکین کیخلاف الیکشن کمیشن کافیصلہ 17مئی کو محفوظ کیا گیا تھا.
مزید پڑھیئےدعا زہرہ کا میڈیکل کرانے کی استدعا مسترد
سندھ ہائیکورٹ میں دعا زہرہ کیس کی سماعت، تفتیشی افسر کے جواب پرعدالت برہم
مزید پڑھیئےعمران خان کو کچھ ہوا تو حالات قابو میں نہیں رہیں گے۔اسد عمر
فیصلہ کرنے والے کان کھول کرسن لیں، تاریخ معاف نہیں کرتی۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےنوجوت سنگھ سدھو کوایک سال قید کی سزا
سپریم کورٹ نے سڑک پرجھگڑےمیں ایک شخص کی موت کے 3 دہائیوں پرانے مقدمے میں بھارتی سیاستدان نوجوت سنگھ سدھو کوایک سال قید کی سزا سنائی۔
مزید پڑھیئےحلف نہ لینے کی بیماری ایوان صدر سے چلی۔حمزہ شہباز
آج سے 10 کلو آٹے کا تھیلا 650 سے کم کر کے 490 روپے کرنے کا اعلان کردیا۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےحکومت آئی ایم ایف کے زیادہ ترمطالبات ماننے پررضامند
پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان تکنیکی سطح کے مذاکرات 23 مئی تک جاری رہیں گے۔
مزید پڑھیئےعابد شیرعلی ملک واپس پہنچ گئے
اہم حکومتی ذمے داری ملنے کا امکان ہے، وہ 4سال سے زائد عرصہ ملک سے باہر رہے۔
مزید پڑھیئےگورنر پنجاب برطرفی کیخلاف درخواست اعتراض عائد
معاملہ پنجاب کا ہے اس عدالت کا دائرہ اختیار نہیں،2 فریقین کیخلاف درخواست قابل سماعت نہیں ۔اسسٹنٹ رجسٹرار
مزید پڑھیئےفائرنگ سے ایس ایچ او شکیل احمد شہید
واقعے کے بعد علاقے کی ناکہ بندی کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےآف شور فارن ایکسچینج ٹریڈنگ ویب سائٹ سے ڈالر ٹریڈنگ پر پابندی
آف شور ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کی خدمات لینا ممنوع ہے۔اسٹیٹ بینک
مزید پڑھیئےہائی پروفائل کیسزکی تفتیش کرنے والے افسران کے تبادلوں پر پابندی
جو افسران اسپیشل کورٹ سینٹرل، نیب کی تفتیش کر رہے ہیں تاحکمرانی تبدیل نہیں ہوں گے ۔سپریم کورٹ
مزید پڑھیئےپاکستان اورکالعدم ٹی ٹی پی کے درمیان عارضی جنگ بندی پراتفاق
پاکستان اور کالعدم ٹی ٹی پی کے درمیان مذاکرات کابل میں ہوئے۔طالبان ترجمان
مزید پڑھیئےڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ نہ تھم سکا
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 200 روپے سے بھی تجاوز کر گیا۔
مزید پڑھیئے