انکوائری نامعلوم ذرائع آمدن اور منی لانڈرنگ کے الزامات پر کی جائے گی۔اعلامیہ
مزید پڑھیئےتازہ ترین
شہباز شریف سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ ہوگئے
13 رکنی وفد میں بلاول بھٹو زرداری، خالد مقبول صدیقی، شاہ زین بگٹی، مریم اورنگزیب، خواجہ آصف، سالک حسین، مفتاح اسماعیل اور محسن داوڑ شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد
پچھلی حکومت کی نالائقی، نااہلی اورغلطیوں کی سزا عوام کو نہیں دے سکتے۔
مزید پڑھیئےحکومت کا عارف علوی،عمران خان کیخلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کا فیصلہ
وزرات قانون وانصاف اور وزرات داخلہ نے ریفرنس کی تیاری شروع کردی۔
مزید پڑھیئےحلف نہ لیا گیا تو آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔عطا تارڑ
پرویز الہیٰ اپنے خلاف تحریک عدم اعتماد سے بچنے کے لیے اختیارات کا ناجائزاستعمال کر رہےہیں۔
مزید پڑھیئےریلوے کے ڈیلی ویجزملازمین کی ماہانہ تنخواہ 25 ہزار روپے مقرر
آئندہ ماہ سے ڈیلی ویجزملازمین کو بڑھی ہوئی تنخواہ کے مطابق ہی ماہانہ اجرت ملا کرے گی۔ چیئرمین ریلوے سید خالد گردیزی نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
مزید پڑھیئےہفتہ 30 اپریل 2022ء کو تمام بینک کھلے رہیں گے
تمام بینک عید کی تعطیلات کے دوران روزانہ 24 گھنٹے متبادل ڈیلیوری چینلز اے ٹی ایم، موبائل بینکاری اورانٹرنیٹ بینکاری وغیرہ کی دستیابی کو یقینی بنائیں۔اسٹیٹ بینک
مزید پڑھیئےیوم مزدور۔یکم مئی کوعام تعطیل کا اعلان
پاکستان میں قومی سطح پر یوم مزدور منانے کا آغاز1973 میں ذوالفقار علی بھٹو کے دور حکومت میں ہوا۔
مزید پڑھیئے5سال میں سود سے پاک نظام نافذ کرنے کا حکم
حکومت اندرونی و بیرونی قرضوں اور ٹرانزیکشنز کو سود سے پاک بنائے۔وفاقی شرعی عدالت
مزید پڑھیئےشہباز گِل نےباہر جانے کا اعلان کر دیا
’اس لیے بتاکرجا رہا ہوں، کہیں یہ نہ سمجھ لینا بھاگ رہا ہوں۔
مزید پڑھیئےاسحاق ڈار کو پاسپورٹ جاری کر دیا گیا
پاسپورٹ پاکستان میں جاری کیا گیا ہے جو انہیں جلد لندن میں مل جائے گا۔
مزید پڑھیئےعاصم احمد نئے چیئرمین ایف بی آر مقرر
وفاقی کابینہ نے چیئرمین ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹس انسٹی ٹیوٹ (ای او بی آئی) کو ہٹانے کی منظوری بھی دیدی۔
مزید پڑھیئےبلاول بھٹوپاکستان کے37 ویں وزیرخارجہ بن گئے
ایوان صدر میں صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے بلاول بھٹو سے عہدے کا حلف لیا۔
مزید پڑھیئےہماری حکومت کے خلاف پہلے سازش پھر مداخلت ہوئی۔عمران خان
امریکا نے کہا کہ اگرعمران کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام ہوئی تو پاکستان کو نقصان کا سامنا ہوگا۔کنونشن خطاب
مزید پڑھیئےپنجاب اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس کل ہوگا
کل کے اجلاس میں مہمانوں کا داخلہ بند ہے ،ارکان اسمبلی موبائل فون اپنے ساتھ نہیں لے کر جاسکتے۔
مزید پڑھیئےخود کش حملے سے پہلے کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی
خودکش حملہ آورخاتون جب رکشا سے اتری تو وہاں پہلے سے ایک برقع پوش خاتون بھی کھڑی تھیں۔
مزید پڑھیئےکراچی کے صارفین کے لیے4 روپے 83 پیسے فی یونٹ مہنگی
بجلی کی قیمت میں اضافہ مارچ کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےمریم نوازنے پاسپورٹ واپسی کی درخواست واپس لے لی
عدالت نے درخواست واپس لینے پرکیس نمٹا دیا ۔
مزید پڑھیئےچینی باشندوں کا خون رائیگاں نہیں جانا چاہیے۔چین
کراچی میں چینی شہریوں پر حملہ کرنے والوں کواس کی قیمت ادا کرنا ہو گی۔
مزید پڑھیئےگورنر پنجاب کل تک حمزہ شہباز سے حلف لینے کے پابند
اگر کسی وجہ سے وہ خود حلف نہیں لے سکتے تو کسی کو نامزد کریں۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ
مزید پڑھیئےکراچی یونیورسٹی میں دھماکے کی تحقیقات کیلیے ٹیم تشکیل
ٹیم کا سربراہ ڈی آئی جی سی آئی اے کو بنایا گیا ہے،ایس ایس پی ملیر، ایس ایس پی ایسٹ،ایس ایس پی اےوی سی سی بھی تحقیقاتی ٹیم میں شامل ہیں ۔
مزید پڑھیئےکراچی یونیورسٹی دھماکا:دہشت گردوں کو ’’را‘‘ کی معاونت حاصل تھی
بلوچستان کی 12 کالعدم علیحدگی پسند تنظیموں کے اتحاد کا نیا کمانڈر بشیر زیب بلوچ ہے- بیرون ملک سے حیر بیار مری مانیٹر کر رہا ہے۔
مزید پڑھیئےبلوچ لبریشن آرمی نے حملے کی ذمے داری قبول کرلی
یہ حملہ ایک خاتون خودکش حملہ آور نے کیا،یہ پہلاموقع ہے کہ تنظیم کی جانب سے کسی خاتون نے ایسی کارروائی کی۔
مزید پڑھیئےقوم کو ملک کی آزادی کے لیے گھروں سے نکلنا ہوگا۔عمران خان
60 فیصد حکومتی کابینہ ضمانت پر ہے، ڈاکوؤں کو مسلط کیا گیا۔خطاب
مزید پڑھیئےبھارت کی معروف سماجی کارکن نے اسلام قبول کرلیا
اپنانام تبدیل کرکے فاطمہ سبریمالارکھ لیا۔
مزید پڑھیئےعید الفطر کے لیے 4 چھٹیوں کا اعلان
پیر2 مئی سے جمعرات 5 مئی تک عید الفطرکی چھٹیاں ہوں گی۔نوٹیفکیشن
مزید پڑھیئےصدر کواحترام پسند نہیں آیا،حمزہ شہباز کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
صدر پہلے سوئے ہوئے تھے اس عدالت نے انہیں جگایا، آنکھ 15 دن کے بعد کھل سکتی ہے یا پھر پہلے بھی کھلے گی۔چیف جسٹس کے ریمارکس
مزید پڑھیئےعدالت نے دعا زہرہ کو آزاد کر دیا
دعا زہرہ جہاں جانا چاہے جا سکتی ہے۔عدالت کا حکم
مزید پڑھیئےدعا زہرہ نے والد کے خلاف مقدمہ کردیا
لاہور میں واقع گھر میں گھسنے کا الزام لگا دیا۔والد اورکزن نے مجھے اغوا کرنے کی کوشش کی۔
مزید پڑھیئےجامعہ کراچی کی وین میں دھماکا۔چینی اساتذہ سمیت5افراد ہلاک
باہر سے آنے والی گاڑی اساتذہ کی گاڑی کے ساتھ ٹکرائی ، گاڑی ٹکرانے کےبعد دھماکہ ہو گیا۔
مزید پڑھیئے