رواں سال 65برس سے کم عمر افراد کوحج کرنے کی اجازت ہوگی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
7اپریل کا فیصلہ:تحریک انصاف نے نظرثانی کی درخواست دائرکردی
درخواست ڈاکٹر بابر اعوان اور محمد اظہر صدیق ایڈوکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےبیلسٹک میزائل شاہین تھری کا کامیاب تجربہ
ٹیسٹ کا مقصد ہتھیاروں کے نظام کے مختلف ڈیزائن اور تکنیکی پیرا میٹرز کا جائزہ لینا تھا۔میجر جنرل افتخار بابر
مزید پڑھیئےشہباز شریف کو ووٹ ڈالنے آیا ہوں ،عامر لیاقت
پاکستان کے ساتھ ہوں، خان کے ساتھ نہیں ہوں۔صحافیوں کو جواب
مزید پڑھیئےسینیٹر فیصل جاوید کو اسمبلی ہال سے باہرنکال دیا گیا
فیصل جاوید ہال کے اندرآگئے تھے جس پر ہال میں موجود سیکیورٹی عملہ نے انہیں باہر نکالا۔
مزید پڑھیئےجنرل ریٹائرڈ طارق خان نے کمیشن کی سربراہی سے معذرت کر لی
انہوں نےذاتی وجوہات کی بنا پر کمشین کی سربراہی کرنے سے معذرت کی۔ذرائع
مزید پڑھیئےشہباز شریف کو کسی صورت وزیر اعظم نہیں بننے دیں گے۔عمران خان
آپ دیکھتے جائیں، یہ سارے مل کر بھی ہمیں نہیں روک سکتے۔جلاس میں ارکان سے گفتگو
مزید پڑھیئےیوکرین۔ریلوے اسٹیشن پرراکٹ حملہ۔30افراد ہلاک
روسی فوج نے 2راکٹ داغے،100سے زائد زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھیئےصحافی محسن بیگ کیخلاف مراد سعید کی جانب سے درج مقدمہ خارج
ہائیکورٹ نے صحافی بلال غوری اور ابصار عالم کے خلاف بھی مقدمات خارج کردیے۔
مزید پڑھیئےدھمکی آمیز خط پر تحقیقاتی کمیشن بنانے کا اعلان
لیفٹنٹ جنرل(ر)طارق خان سربراہ ہوں گے،کمیشن 90روز کے اندر تحقیقات کر کے رپورٹ پیش کرے گا۔فواد چوہدری
مزید پڑھیئےپٹرولیم مصنوعات کی فی لٹرقیمت میں 35روپے تک اضافے کی سمری ارسال
پٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ ظاہرکرتے ہوئے حکومت کو ہنگامی صورتحال سے آگاہ کردیا۔
مزید پڑھیئےحماد اظہر وزیراعظم ہائوس میں بے ہوش ہوگئے
فوری طور پرڈاکٹر وں کو بلالیاگیا جنہوں نے طبی امداد دی ۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ۔پیکا آرڈیننس غیر آئینی قرار دیدیا
اسلام آباد ہائی کورٹ نے اپنے مختصر فیصلے میں لکھا کہ پیکا آرڈیننس خلاف آئین ہے۔
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ پنجاب کاا نتخاب۔ڈپٹی اسپیکر کو اسمبلی میں داخلے کی اجازت دینے کی استدعا…
حمزہ شہباز کی درخواست پر سماعت سوموار تک ملتوی ،اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر کو نوٹسز جاری،سیکریٹری پنجاب اسمبلی کو بھی طلب کر لیا۔
مزید پڑھیئےپنسل پر دھاگے کی بُنائی سے تیارکیا گیا دنیا کا پہلا قرآنی نسخہ
کراچی کے ریٹائرڈ پولیس اہلکار شاہ نواز مالحی کو یہ شاہکار تیار کرنے میں 10 سال کا عرصہ لگا-یومیہ 8 گھنٹے محنت کرتے رہے۔8 ہزار پنسلوں کا استعمال-ہرسورۃ کیلئے الگ فریم-30 لاکھ کی لاگت آئی۔
مزید پڑھیئےپیکا ترمیمی آرڈیننس کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ
ایف آئی اے حکام نے رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی۔
مزید پڑھیئےعمران خان آج پریس کانفرنس کرکےاستعفی دے دیں گے۔لطیف کھوسہ
تاریخ میں پہلی بار ہوا کہ پنجاب اسمبلی کو خار دار تاریں لگا کے بند کیا گیا ہے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےلاپتا افراد کے اہلخانہ کو تھانے طلب نہ کرنے کا ھکم
جس کو بھی تحقیقات یا پیش رفت سے متعلق آگاہ کرنا ہے وہ خود اہلخانہ کے پاس چل کر جائے۔۔جسٹس محمد اقبال کلہوڑو
مزید پڑھیئےشیخ رشید نےعمران خان کو مستعفیٰ ہونے کا مشورہ دیدیا
کوئی سمجھ رہاہے کہ ہم ہتھیار پھینکنے جارہے ہیں تو ایسا نہیں ہے ، چوروں ،لٹیروں کے خلاف آخری بال تک لڑیں گے،میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےعمران خان آج شام اہم اعلان کریں گے
بظاہراپوزیشن کو لگ رہا ہے کہ وہ جیت چکے ہیں مگرایسا نہیں، وزیر اعظم قوم کوکبھی مایوس نہیں کریں گے۔فیصل جاوید
مزید پڑھیئےاسپیکرنے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا
قومی اسمبلی کا اجلاس 9اپریل کی صبح ساڑھے10بجے ہو گا۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ فیصلہ کے اثرات۔ معیشت اور روپے کی قدرمیں استحکام آنے لگا
اب تک ڈالر کی قیمت میں 3.48 روپے کمی ہو چکی ہے،اسٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی جاری ہے ۔
مزید پڑھیئےڈپٹی اسپیکرکی رولنگ کالعدم،وزیر اعظم،صدر کے احکامات غیر آئینی قرار،قومی اسمبلی بحال
قومی اسمبلی کا اجلاس 9 اپریل 2022 صبح 10 بجے بلانے کی ہدایت،تحریک عدم اعتماد کی کارروائی جاری رکھنے کا حکم
مزید پڑھیئےپنجاب میں نیا بحران۔ڈپٹی اسپیکر کیخلاف بھی تحریک عدم اعتماد جمع
دوست محمد مزاری کے تحریک انصاف سے راستے جدا ہونے کا امکان۔
مزید پڑھیئےپنجاب میں کوئی مسئلہ ہے تو درخواست دیں۔چیف جسٹس
ایڈووکیٹ جنرل پنجاب سے پوچھیں گے کس قانون کے تحت اجلاس ملتوی کیا گیا۔ریمارکس
مزید پڑھیئےفواد چوہدری کی صحافیوں سے تلخ کلامی۔میڈیا ٹاک کا بائیکاٹ
تم صحافی ہو ہی نہیں ، تم صرف ایک یو ٹیوبر ہو ، کرائے کے صحافی ہو۔ فواد چوہدری کاصحافی مطیع اللہ جان کو جواب
مزید پڑھیئےپنجاب اسمبلی کا اجلاس اور وزیر اعلیٰ کا انتخاب آج ہی ہوگا۔ڈپٹی اسپیکر
سپریم کورٹ میں ایڈوووکیٹ جنرل پنجاب نے آج اجلاس کی یقین دہانی کرائی جس کے باعث وکلا سے مشاورت کی گئی اورآج اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ کیا ۔دوست محمد مزاری
مزید پڑھیئےپنجاب اسمبلی کا اجلاس 16 اپریل تک موخر
نئے وزیر اعلیٰ کے انتخاب کیلیے ووٹنگ کا عمل پنجاب اسمبلی میں کل ہونا تھا۔
مزید پڑھیئےکوشش ہے کل فیصلہ سنا دیں،سماعت ملتوی کردی۔سپریم کورٹ
نگران حکومت کا قیام اس کیس کی وجہ سے رکا ہوا ہے۔جسٹس عمر عطا بندیال
مزید پڑھیئےپنجاب میں سیاسی بحران:عمران خان لاہور پہنچ گئے
پرویزالہیٰ وزارت اعلیٰ کے انتخاب میں اراکین سے رابطوں پر رپورٹ پیش کریں گے۔
مزید پڑھیئے