820 مساجد ملبے کا ڈھیر- نمازیوں پر تین بار حملے کیے گئے- قرآنی نسخوں کی بے حرمتی جاری- ٹیمپل گروپ کی مسجد اقصیٰ میں در اندازی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
الیکشن کمیشن کا این اے 79 گوجرانوالہ میں دوبارہ گنتی کا حکم
ریٹرننگ آفیسر کو دوروز میں دوبارہ گنتی کرکے فارم 49 جاری کرنے کی ہدایت
مزید پڑھیئےدوسرے ٹیسٹ میں طلبا کا داخلہ مفت کر دیا گیا
اسٹیڈیم میں داخلے کیلیے طلبا کو یونیفارم لازمی پہننا ہوگا، تعلیمی ادارے کا کارڈ ہونا بھی لازمی شرط ہے۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ، دہرے قتل کے مجرم کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل
9 صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس جمال خان مندوخیل نے تحریرکیا۔
مزید پڑھیئےنیا توشہ خانہ ریفرنس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ضمانت کی درخواستیں…
عدالت نے نیب توشہ خانہ کیس ٹو کا تمام ریکارڈ طلب کرتے ہوئے نیب کو تمام ریکارڈ کے ہمراہ پیش ہونے کی ہدایت کردی۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد میں فیکٹری کی چھت گرنے سے 5 مزدور جاں بحق
جاں بحق مزدوروں میں 4 تونسہ شریف اورایک کا تعلق کراچی سے ہے۔
مزید پڑھیئےملک دشمنوں کیساتھ کوئی بات نہیں ہوگی، وزیر اعظم
جلد بلوچستان کا دورہ کر کے مکمل جامع بات چیت کروں گا، صورتحال کا جائزہ لے کر فی الفور اقدامات کیے جائیں گے۔
مزید پڑھیئےبلوچستان میں دہشتگرد حملوں میں شہید فوجی جوان سپردخاک
شہدا کی نمازِ جنازہ اور تدفین میں پاک فوج کے سینئر افسران، جوانوں، شہدا کے لواحقین اور عمائدین علاقہ کی بڑی تعداد میں شرکت کی۔
مزید پڑھیئےصدرمملکت نے چینی بری فوج کے سربراہ کو نشان امتیاز(ملٹری) سے نواز دیا
وزیر اعظم شہباز شریف و دیگر وزرا نے بھی تقریب میں شرکت کی۔
مزید پڑھیئےبلوچستان میں دہشت گرد صرف ایک ایس ایچ او کی مار ہیں، محسن نقوی
دہشت گردوں نے چھپ کرحملہ کیا، ان کا مکمل بندوبست ہوگا، وزیراعلیٰ بلوچستان جوبھی فیصلہ کریں گے ہم ساتھ کھڑے ہیں۔ پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےمولانا فضل الرحمن نے تاجروں کی ملک گیر ہڑتال کی حمایت کردی
مہنگائی اور ناجائز ٹیکس نے عوام کا جینا دوبھر کردیا ہے،مولانا فضل الرحمن
مزید پڑھیئےوادی تیراہ میں آپریشن،سرغنہ سمیت 25 خوارج ہلاک،4 سپاہی شہید
خوارج کا سرغنہ ابوذر عرف صدام بھی شامل، کارروائیوں میں 11 خوارج زخمی ہوئے، آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےوفاقی کابینہ کا حالیہ دہشتگردی کے واقعات پر بڑا فیصلہ
”آپریشن عزم استحکام“ کے لیے فوری 20 ارب روپے کی منظوری دے دی۔
مزید پڑھیئےکراچی میں آج رات سے بارشوں کی شدت میں اضافےکا امکان
28 اگست کے بعد مون سون سسٹم میں مزید شدت آنے کا امکان, 150 ملی میٹر تک بارش متوقع ہے۔سردار سرفراز
مزید پڑھیئےایتھوپین ایئر لائن کے طیارے کی کراچی ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ
بھارتی شہر احمد آباد کے ایئر پورٹ پر اترنے میں ناکامی پر کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرلی۔
مزید پڑھیئےعمران عباس کی عراقی وزیرِ اعظم محمد شیعہ السوڈانی سے ملاقات
عمران عباس کو عراق کی حکومت کی جانب سے بطور سرکاری مہمان شہدائے کربلا کے چہلم میں شرکت کے لیے مدعو کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےایران،پاکستانی زائرین کی ایک اور بس بھی حادثے کا شکار،3جاں بحق
حادثے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 48 زخمی ہوگئے جن میں سے 5 کی حالت تشویشناک ہے جبکہ جاں بحق افراد میں ڈرائیور، کنڈیکٹر شامل ہیں
مزید پڑھیئےاسلام آباد،منشیات کی سپلائی میں ملوث تعلیم یافتہ طالب علم گرفتار
گرفتار ملزم سی ایس ایس امتحان کی تیاری بھی کر رہا تھا، ملزم نے یونیورسٹی و ہاسٹل کے طلباء کو منشیات فروخت کرنے کا انکشاف بھی کیا
مزید پڑھیئےگورنر سندھ نے جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو سے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف…
تقریب حلف برداری میں سندھ ہائیکورٹ کے ججز، سینیئر وکلا رہنما اور دیگر بھی شریک ہوئے۔
مزید پڑھیئےامریکا نے ایک نئی مخلوق دریافت کر لی
یہ ماہرین کو ان جانداروں کی اصل کی بھی نشاندہی کرنے میں مدد کر سکتی ہے جو 650 ملین سال پہلے موجود تھیں۔
مزید پڑھیئےکوئٹہ، شہید سیکیورٹی اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا
سیکیورٹی اہلکاروں کی نمازجنازہ ایف سی ہیڈ کوارٹرز کوئٹہ میں ادا کردی گئی۔نمازجنازہ میں وزیراعلیٰ سرفرازبگٹی، کمانڈر بلوچستان کور نے شرکت کی۔
مزید پڑھیئےگھوٹکی میں سندھی نیوز چینل کا صحافی قتل
لاش تحصیل اوباڑو میں منتقل کردی گئی ہے۔ ڈاکوؤں کا حملہ ہے یا کوئی ذاتی دشمنی ابتدائی تحقیات کی جارہی ہے۔ پولیس
مزید پڑھیئےبرازیل میں منکی پاکس کا پہلا مشتبہ کیس سامنے آ گیا
ڈبلیو ایچ اونے دو سال میں دوسری بار منکی پوکس کو عالمی سطح پر صحت عامہ کی ہنگامی صورتحال قرار دیا تھا۔
مزید پڑھیئےدریائے سندھ میں سیلابی صورتحال، 50 دیہات زیر آب
سیلاب کے باعث سیہون اور مانجھند تحصیلوں کے کچے علاقے کے 50 دیہات زیر آب گئے ہیں اور متعدد دیہاتوں کا شہروں سے زمینی رابطہ منقطع ہو گیا
مزید پڑھیئےکراچی کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش
محکمہ موسمیات نے طاقتور سسٹم کے زیر اثر کراچی میں بارشوں کا سلسلہ 31 اگست تک جاری رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔
مزید پڑھیئےبلوچستان شہداء کے لواحقین کیلئے امدادی پیکج کا اعلان
بلوچستان میں دہشت گردی کے واقعات پر گہرا رنج ہے اور شہداء کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کرتے ہیں
مزید پڑھیئےعالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 3 فیصد تک اضافہ
برطانوی خام تیل برینٹ آئل کی قیمت فروخت 81 ڈالر فی بیرل کی سطح سے تجاوز کر گئی ہے۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کے عاطف خان، شیر علی پارٹی عہدوں سے فارغ
عاطف خان نے برطرف وزیر شکیل خان کےحق میں بیان دیا تھا جبکہ شیر علی ارباب نے وزیراعلیٰ پر اعتماد سے متعلق اقرار نامے پر دستخط کرنے سے انکار کیا تھا۔
مزید پڑھیئےفلسطینی صدر محمود عباس سعودی عرب پہنچ گئے
زیر خارجہ فیصل بن سلمان نے فلسطینی صدر کا استقبال کیا۔فلسطینی صدر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے
مزید پڑھیئےدہشت گردی کے واقعہ میں جاں بحق دو افراد کی میتیں بورے والا پہنچ…
شہباز اور قدیر ایک ساتھی کے ہمراہ انگور کی خریداری کے لیے کوئٹہ گئے تھے جہاں دہشتگردی کا نشانہ بن گئے۔
مزید پڑھیئے