عمران خان کے خلاف نااہلی درخواست پر 30 مارچ کو فیصلہ محفوظ ہوا، کاز لسٹ کا اجرا اور فریقین کو اطلاع دیے بغیر دو ججز کی رائے اپ لوڈ کی گئی،اعلامیہ
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کور کمانڈر ہاؤس لاہور تباہ کر دیا ، اعجاز چوہدری کی آڈیو لیک
پہلے تو ہوائی فائرنگ ہوئی ہے، پھر ایک برسٹ ماراہے،تین لوگوں کو گولیاں لگی ہیں۔
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی بھی گرفتار
شاہ محمود قریشی کو شاہراہ دستور ریڈیو چوک سے گرفتار کیا گیا۔
مزید پڑھیئےکورکمانڈر لاہور کے گھر پر حملے کی گفتگو لیک
ہم سارےاس وقت کورکمانڈرہاوس لاہور میں موجود ہیں آپ سب بھی وہیں پہنچ جائیں۔شیخ امتیاز اور صغیر وڑائچ کی گفتگو
مزید پڑھیئےٹیریان وائٹ کیس میں عمران خان کو بڑا ریلیف مل گیا
عمران خان کی نااہلی کی درخواست مسترد ، عدالت نے درخواست ناقابل سماعت قرار دیدی
مزید پڑھیئےالقادر یونیورسٹی کیس، عمران خان 8 روزہ جمسانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے
نیب نے عمران خان کے 14 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی۔
مزید پڑھیئےلندن ، نوازشریف کی رہائش گاہ کے باہر مظاہروں پر پابندی
ایون فیلڈ ہاﺅس کے باہر مظاہروں پر پابندی عائد کردی گئی ہے، پولیس
مزید پڑھیئےپشاور، فائرنگ سے4افراد ہلاک،ریڈیو پاکستان کی عمارت نذر آتش
تحریک انصاف کے کارکنان ریڈیو پاکستان کا مرکزی دروازہ توڑ کر عمارت میں داخل ہو گئے، خواتین سمیت اسٹاف پر تشدد کرتے ہوئے نیوز روم کو آگ لگا دی۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ ، عمران خان کی درخواست پر اعتراضات عائد
عمران خان ہائیکورٹ فیصلے کے خلاف انٹراکورٹ اپیل دائر کر سکتے تھے،عمران خان نے متعلقہ فورم سے رجوع نہیں کیا۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد،سری نگر ہائی وے بلاک ،پولیس کی شیلنگ
پی ٹی آئی کارکنان نے پولیس پر پتھراؤ کیا۔میٹرو اسٹیشن کو آگ لگا دی۔
مزید پڑھیئےتوشہ خانہ کیس میں عمران خان پر فرد جرم عائد
عمران خان کے وکلاکی جانب سے جج پر اعتراض کیا گیا،کیس کسی اور عدالت میں منتقل کرنے کی استدعا کی گئی جسے عدالت نے مسترد کر دیا ۔
مزید پڑھیئےراکھی ساونت کے بھائی کو پولیس نے گرفتار کرلیا
راکیش ساونت کو ممبئی کی اوشیوارہ پولیس نے چیک باؤنس کے معاملے میں گرفتار کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےنیب نے بشریٰ بی بی اور زلفی بخاری کی گرفتاری کی بھی اجازت مانگ …
القادر ٹرسٹ کیس میں ان سے بھی تحقیقات کرنی ہیں،نیب پراسیکیوٹر نے عدالت سے استدعا
مزید پڑھیئے24 گھنٹے سے باتھ روم نہیں گیا، عمران خان
ڈاکٹر فیصل کو بلا لیں، یہ ایک انجکشن لگاتے ہیں جس سے بندہ آہستہ آہستہ مرجاتا ہے۔
مزید پڑھیئےگرفتاری کے وقت وارنٹ فراہم نہیں کیا گیا، عمران خان کا مؤقف
نیب منتقلی کے دوران وارنٹ دیے گئے۔ڈپٹی پراسیکیورٹر نیب جنرل سردار مظففر نے ریکارڈ فراہم کرنے کی یقینی دہانی کروا دی۔
مزید پڑھیئےپولیس کا خرم شیر زمان کے گھر چھاپہ، بھائی گرفتار
پولیس کی جانب سے خرم شیر زمان کی رہائشگاہ پر چھاپہ مارا گیا۔ خرم شیر زمان گھر پر موجود نہیں تھے۔
مزید پڑھیئےپنجاب، خیبر پختونخوا کے بعد اسلام آباد میں بھی فوج طلب
فوج کو لاہور، ملتان، راولپنڈی، فیصل آباد سمیت دیگر اضلاع میں تعینات کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےڈالر تاریخ کی بلند تریں سطح کو عبورکرگیا
انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 5 روپے 15 پیسے اضافہ ہو گیا۔
مزید پڑھیئےعمران خان کی تازہ تصویر سامنے آگئی
عمران خان کمرہ عدالت میں عینک لگائے کچھ دستاویزات پڑھ رہے ہیں۔
مزید پڑھیئےعمران خان کی گرفتاری پر اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم سپریم کورٹ میں چیلنج
عمران خان کی گرفتاری غیرقانونی ہے فوری رہا کیا جائے ۔ درخواست میں استدعا
مزید پڑھیئےملیر میں فائرنگ،اہلکار زخمی،ایک دہشتگرد ہلاک، ساتھی فرار
چینی کمپنی ہانگ کانگ دائود جیٹی میں گھسنے کی کوشش کی،پولیس اہلکاروں نے فائرنگ کر دی۔
مزید پڑھیئےتیونس، یہودیوں کی عبادت گاہ پرحملہ، 4 ہلاک، 10 زخمی
حملہ آور نیشنل گارڈ نیول سینٹر کا اہلکار تھا جس نے پہلے اپنی سرکاری بندوق سے ساتھی اہلکار کو قتل کیا،عبادت گاہ میں داخل ہونے کی کوشش کی۔
مزید پڑھیئےمنی لانڈرنگ ریفرنس، وزیراعظم شہباز شریف، حمزہ شریف بے گناہ قرار
قومی احتساب بیورو (نیب) نے منی لانڈرنگ ریفرنس کی سپلیمنٹری رپورٹ احتساب عدالت میں جمع کرا دی۔
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ سندھ کا املاک کو نقصان پہنچانے والوں کو گرفتار کرنے کا حکم
انتشار پھیلانے اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کی کسی کو اجازت نہیں دی جاسکتی، مراد علی شاہ
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کارکنان کا تھانے پر حملہ، توڑ پھوڑ
شادمان تھانے کے اندر پولیس کی گاڑیوں کے شیشے توڑ دیے ، تھانے کے باہر 2 سپیڈو بسوں میں بھی توڑ پھوڑ کی ۔
مزید پڑھیئےالقادر ٹرسٹ کیس، عمران خان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ محفوظ
عمران خان کے وکلا نے جسمانی ریمانڈ کی مخالفت کردی ۔
مزید پڑھیئےکارکنان دو بجے گھروں سے نکل آئیں ،تحریک انصاف
آج کراچی کے عوام اپنے لیڈر سے یکجہتی کیلیے شاہراہ فیصل 2 بجے پرامن مظاہرے کیلیے نکلیں گے،ترجمان شہزاد قریشی
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کے رہنما اسد عمر بھی گرفتار
اسد عمر بابراعوان ، شاہ محمود قریشی اور ملیکہ بخاری کے ہمراہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کرنے کیلیے آئے تھے۔
مزید پڑھیئےای پی ایل،نوٹنگھم فاریسٹ نے ساؤتھمپٹن کوشکست دے دی
نوٹنگھم فاریسٹ کی ٹیم میچ کے آغاز سے ہی ساؤتھمپٹن پر حاوی ہوگئی اور اس کو میچ کے پہلے ہاف میں ساؤتھمپٹن کے خلاف 1-3 گول کی برتری حاصل تھی۔
مزید پڑھیئےٹرمپ خاتون سے جنسی بدسلوکی میں ملوث قرار
کیرول ہی نہیں ایک درجن سے زائد خواتین سابق امریکی صدر پران سے جنسی زیادتی میں ملوث ہونے کا الزام لگا چکی ہیں۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos