بجلی اور گیس کی قیمتوں کے باعث پیداواری لاگت ناقابل برداشت حد تک بڑھ چکی ہے۔ بجلی اور گیس کی موجودہ قیمتوں میں کاروبار جاری رکھنا ناممکن ہوچکا ہے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پی ٹی آئی پر پابندی کے فیصلے سے کوئی اثر نہیں پڑے گا،بیرسٹر سیف
ہم چیہلنج کرتے ہیں آئیں ہمت کریں، سپریم کورٹ جائیں۔ہم ان کا مقابلہ ہر میدان میں کریں گے۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی پر پابندی کے فیصلے سے قبل اعتماد میں نہیں لیا گیا،شازیہ…
بانی پی ٹی آئی، عارف علوی اور قاسم سوری نے آئین کی خلاف ورزی کی جس کا فیصلہ عدالت کرے گی، جو ملک کے حالات چل رہے ہیں سب کو مل کر بیٹھنا چاہیے۔
مزید پڑھیئےعمان،مجلس کے دوران دہشتگردوں کا حملہ،4 پاکستانیوں سمیت 6 جاں بحق،30 زخمی
نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی،دہشتگردوں کے حملے کے دوران مسجد میں مجلس عزا جاری تھی، جس میں 700 سے زائد افراد موجود تھے
مزید پڑھیئےاٹک سے تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت
جھنڈیل 3 اخلاص بلاک میں 12اکتوبر کو کنویں کی کھدائی شروع کی تھی اور 17 ہزار 778 فٹ تک کھدائی کی گئی ہے
مزید پڑھیئے9 مئی کے 12 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کا 10 روزہ جسمانی…
مجھ پر بے بنیاد الزامات ہیں، میں 9 مئی کو تو وہاں موجود ہی نہیں تھا، میں نے یہ واقعات نہیں کرائے، میرا ان واقعات سے کوئی تعلق نہیں
مزید پڑھیئےپیٹرول کی قیمت میں 9 روپے 99 پیسے فی لیٹر اضافہ،نوٹیفکیشن جاری
نوٹیفکیشن کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 275 روپے 60 پیسے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 286 روپے 63 پیسے ہو گئی
مزید پڑھیئےاے این پی نے پی ٹی آئی پر پابندی کی مخالفت کردی
وفاقی حکومت کا پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا فیصلہ بچگانہ، غیر دانشمندانہ ہے،ترجمان
مزید پڑھیئےگارنٹی دیتا ہوں یہ آرٹیکل چھ نہیں لگاسکتے ،شاہد خاقان عباسی
میں اسی ملک میں گرفتار ہوا تو کہا گیا نیشنل سیکیورٹی کے لیے گرفتار کیا گیا جب رہا کہا گیا تب بھی یہی کہا گیا، پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےاتحادی حکومت کو آئینی ترامیم کیلے15ووٹ درکار
پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک بن گیا تو کام آسان ہوجائے گا-41ارکان کی تحریک انصاف میں شمولیت میں انٹراپارٹی الیکشن بڑی رکاوٹ
مزید پڑھیئےجاپانی شہر میں روزانہ ہنسنا لازمی قرار
یاماگاتا سٹی میں انوکھا قانون نافذ کر دیا گیا- ہر ماہ کی 8 تاریخ کو ’’یوم قہقہہ‘‘ بھی منایا جائے گا-
مزید پڑھیئےحملہ آور فحش اداکارہ کا کیس ثابت ہونے پر ٹرمپ کا دشمن بنا
تھامس میتھیو دوستوں سے مباحثہ میں سابق صدر کو امریکیوں کا مسیحا کہتا- حملے کیلیے گاڑی میں دھماکا خیز مواد بھی بھر رکھا تھا، امریکی میڈیا
مزید پڑھیئےجعلی حکومت کو اپنا خاتمہ نظر آرہا ہے، علی امین گنڈاپور
کیا یہ ملک ان کے باپ کا ہے کہ یہ جو دل میں آئے فیصلے کریں؟پابندی لگانے کے فیصلے پر ردعمل
مزید پڑھیئے9 مئی کے مقدمات،عمران خان کا جسمانی ریمانڈ لینے کا فیصلہ
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج خالد ارشد درخواست پر سماعت کریں گے، تفتیشی افسران انسداد دہشت گردی عدالت پراسیکیوشن پہنچ گئے۔
مزید پڑھیئےکتوں کے ساتھ بدفعلی کرنے والے شخص کو 249 سال قید کی سزا
آدم کتوں کو اپنی رہائشگاہ پر لاتے تھے۔جہاں وہ کتوں کو تشدد کا نشانہ بھی بناتا اور پھر انہیں موت سے ہمکنار بھی کرتا تھا، ٹی وی رپورٹ
مزید پڑھیئےگروپنگ کرنے والے کھلاڑیوں کیخلاف سخت ایکشن کا فیصلہ
ہر کھلاڑی کا ہر تین ماہ بعد فٹنس ٹیسٹ لازمی ہو گا۔ کھلاڑیوں کو ڈومیسٹک کرکٹ لازمی کھیلنا ہوگی،چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ
مزید پڑھیئےویمنز ٹی20 ایشیا کپ، پاکستانی ٹیم منگل کو سری لنکا روانہ ہوگی
پاکستان ٹیم اپنا پہلا میچ 19جولائی کو روایتی حریف اور دفاعی چیمپیئن بھارت کے خلاف کھیلے گی۔
مزید پڑھیئےمخصوص نشستوں کا فیصلہ، ن لیگ کی سپریم کورٹ میں نظرثانی درخواست دائر
پی ٹی آئی کیس میں فریق ہی نہیں تھی تو اسے نشستیں کیسے دی جا سکتی ہیں۔ موقف
مزید پڑھیئےصنم جاوید کو اسلام آباد سے باہر لے جانے سے روکنے کا حکم
اسلام آباد ہائی کورٹ نے شام ساڑھے پانچ بجے ہائیکورٹ کے سامنے پیش کرنے کا حکم دیدیا۔
مزید پڑھیئےکراچی، مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوش گوار
بلدیہ ٹاؤن، سرجانی، ہمدرد یونیورسٹی، کاٹھور، موٹروے ایم 9 اور ملیر سمیت ملحقہ علاقوں بارش ہوئی۔
مزید پڑھیئےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان
پیٹرول کی قیمت میں 7.67 روپے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3.72 روپے فی لیٹر اضافہ ہو سکتا ہے۔
مزید پڑھیئےایک بال پر 13 رنز، بھارت نے زمبابوے کیخلاف ریکارڈ بنا دیا
سکندر رضا نے پہلی گیند نو بال کرائی جس پر سات رنز بنے، نوبال پر فری ہٹ پر چھکا لگ گیا اس طرح ایک بال پر13 رنز بنے۔
مزید پڑھیئےصنم جاوید کو ایف آئی اے مقدمے سے ڈسچارج کرنے کا فیصلہ چیلنج
انہوں نے اپنے 2لاکھ فالوورز والے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ایک ادارے کے سربراہ کو قتل کرنے کی دھمکی دی ،درخواست میں موقف
مزید پڑھیئےمخصوص نشستیں،214سے زائد ارکان اسمبلی کے پی ٹی آئی سے وابستگی کے حلف نامے…
35 ارکان قومی اسمبلی نے پاکستان تحریک انصاف سے وابستگی کے حلف نامے جمع کرا ئے
مزید پڑھیئےشیر افضل مروت کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
شیر افضل مروت کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری آر ڈی اے کی درخواست پر جاری ہوئے۔
مزید پڑھیئے9 مئی مقدمات؛ شاہ محمود، یاسمین راشد سمیت 9 ملزمان پر فرد جرم عائد
عدالت نے ملزمان شاہ محمود قریشی، یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ اور اعجاز چوہدری سمیت 9 ملزمان کو آئندہ سماعت پر گواہان کو طلب کر لیا ۔
مزید پڑھیئےحکومت کا مخصوص نشستوں کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان
حالیہ فیصلے میں تحریک انصاف کو بن مانگے ریلیف دیا گیا،وفاقی وزیر اطلاعات
مزید پڑھیئےتحریک انصاف پر پابندی کا فیصلہ، پی ٹی آئی کا موقف بھی آ گیا
سپریم کورٹ سمیت کوئی عدالت تسلیم نہیں کرے گی۔بیرسٹر علی ظفر
مزید پڑھیئےعمران خان، عارف علوی اور قاسم سوری پر آرٹیکل 6 لگانے کا فیصلہ
ملک کو آگے جانا ہے تو شر پسند عناصر پر پابندی لگانا ہی پڑے گی،عطا اللہ تارڑ
مزید پڑھیئےحکومت کا پاکستان تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف اور ملک ایک ساتھ نہیں چل سکتے، وفاقی حکومت پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کیلiے سپریم کورٹ میں کیس فائل کرے گی،وفاقی وزیر اطلاعات
مزید پڑھیئے