دونوں مغویوں کو ملیر پولیس کی خصوصی ٹیم نے تھانے میں رکھا تھا،ایس ایچ اوکا دعویٰ ،پولیس پارٹی کو بچانے کے لیے اغوا کا مقدمہ درج نہیں کیا گیا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پارلیمان سپریم کورٹ کافیصلہ ماننے سے انکار کرسکتی ہے،پرویزاشرف
سپریم کورٹ پارلیمان میں مداخلت کرے گی تو ان کی حدود میں بھی تجاوز ہوگا، چیف جسٹس اداروں میں ٹکراؤ کے ماحول میں کمی لائیں،انٹرویو
مزید پڑھیئےآزاد کشمیر:پی ٹی آئی میں اختلاف، وزارت عظمیٰ کیلئے نام فائنل نہ ہوسکا
سردار تنویر الیاس گروپ وزارت عظمیٰ کیلئے اپنا امیدوار لانا چاہتا ہے ، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان اپنے قریبی ساتھی کو وزیراعظم دیکھنا چاہتے ہیں،ذرائع
مزید پڑھیئےتھرپارکرمیں کنویں سے لڑکی اور لڑکے کی لاشیں برآمد
لڑکے کی جیب سے ایک خط بھی ملا ، دونوں مبینہ طور پر شادی کرنا چاہتے تھے،پولیس
مزید پڑھیئےجتنا مرضی زور لگالیں، الیکشن 14مئی کونہیں ہوں گے،راناثنا
الیکشن اسی سال مدت پوری ہونے پر ہوں گے،وزیرداخلہ کا دو ٹوک اعلان
مزید پڑھیئےعمران خان کے سیکیورٹی گارڈز تبدیل کرنے کا فیصلہ
آج زمان پارک میں عمران خان کے سیکیورٹی ہیڈ کی جانب سے گارڈز کی سلیکشن کے لیے انٹرویوز کیے گئے
مزید پڑھیئےپلوامہ حملے پر ستیہ پال نے پاکستانی موقف کو سچ ثابت کردیا،دفترخارجہ
امید ہےعالمی برادری انکشافات کا نوٹس لیتے ہوئے پاکستان کے خلاف بھارت کی پروپیگنڈا مہم کا جائزہ لے گی،ترجمان
مزید پڑھیئےمعاشی بحران میں ترقیاتی منصوبوں کیلئے 129ارب روپے جاری
آخری سہ ماہی کے لئے جاری 129 ارب روپے کے بعد مجموعی ترقیاتی بجٹ 600 ارب روپے ہو گیا۔ وزارت منصوبہ بندی
مزید پڑھیئےنگراں حکومتوں کا معاملہ سپریم کورٹ بھجوانے کی استدعا
پنجاب اور پختونخوا میں دونوں نگران حکومتیں اپنی آئینی مدت مکمل کرچکی ہیں،فواد چوہدری کا صدر عارف علوی کو خط
مزید پڑھیئےسوڈان میں فوج اور پیراملٹری فورس کی جھڑپیں،56افراد ہلاک
ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ،دو روز سے جاری لڑائی میں 600 کے قریب افراد زخمی بھی ہوئے
مزید پڑھیئےچینی ذخیرہ اور اسمگل کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کی منظوری
وزیراعظم کی ناجائز منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی میں ملوث کرداروں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے، سخت سزا دینے کی ہدایت
مزید پڑھیئےرحیم یارخان:کچے میں آپریشن کیلئے آرمی کے اسنائپرز پہنچ گئے
اسنائپرز کے ذریعے دشمن کو دور سے ٹارگٹ کرکے پولیس کے دستے آگے بڑھیں گے
مزید پڑھیئےفنڈز معاملہ، قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کا ہنگامی اجلاس کل طلب
اجلاس میں وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ ، گورنر اسٹیٹ بینک، آڈیٹر جنرل اور اٹارنی جنرل شرکت کریں گے۔
مزید پڑھیئےسیاسی منظر نامے پر بڑی پیش رفت، جماعت اسلامی نے عید بعد اے پی…
آل پارٹیز کانفرنس کا ون پوائنٹ ایجنڈا "عام انتخابات کے ایک ہی دن انعقاد پر اتفاق رائے" ہوگا۔
مزید پڑھیئےمجرم ظاہر جعفر نے سزائے موت کیخلاف اپیل دائر کر دی
ٹرائل کورٹ اور ہائیکورٹ نے شواہد کا درست جائزہ نہیں لیا،جن شواہد کو پذیرائی دی گئی وہ قانون شہادت کے مطابق قابل قبول نہیں۔
مزید پڑھیئےمسٹر 10 پرسنٹ! میں کسی کیلیے لابنگ نہیں کرتا، زلمے خلیل زاد
یہ (آصف زرداری) جیسے لوگ بیرون ملک اپنے پوش گھروں میں منتقل ہوجائیں گے، غریب عوام کو یہی رہنا ہے ،ٹوئت
مزید پڑھیئےآزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس تاخیر کا شکار
قائدِ ایوان کے لیے نام فائنل نہ ہونے کی وجہ سے 3 دن سے اجلاس مسلسل التوا کا شکار ہے
مزید پڑھیئےمولانا فضل الرحمن کو اپنے قد کے مطابق بات کرنی چاہیے،فواد چوہدری
ہ ستیہ پال ملک کے کہنے پر ردِ عمل نہ دینا تشویش ناک ہے۔ ستیہ پال ملک نے کہا کہ پلوامہ کا معاملہ مودی کی غلطی تھی۔ پریس کانفرنس
مزید پڑھیئے19 سالہ نندنی گپتا مس انڈیا کا تاج لے اڑیں
نندنی گپتا کا تعلق راجھستان سے ہے،دہلی کی شریا پونجا دوسرے نمبر پر رہیں۔
مزید پڑھیئےجماعت اسلامی سے مذاکرات کیلیے تحریک انصاف کی 3رکنی کمیٹی قائم
، تین رکنی کمیٹی میں پرویز خٹک، سینیٹر اعجاز احمد چوہدری اور میاں محمود الرشید شامل ہیں ۔
مزید پڑھیئےاسحاق ڈار کو کچھ نہیں آتا تو شوکت ترین سے ہی سیکھ لیں۔ پرویز…
فضل الرحمن کی عدلیہ کیخلاف سڑکوں پر نکلنے کی دھمکی قابل افسوس ہے،گفتگو
مزید پڑھیئےوزیراعظم ترقیاتی منصوبوں کے معائنے کے دوران غصے میں آ گئے
وزیراعظم نے سرکاری افسران سے تلخ سوال کیے،ایک افسر کو معطل کرنے کے احکامات دے دیے۔
مزید پڑھیئےپیٹرول کے بعد ایل پی جی کی قیمت میں بھی اضافہ
ایل پی جی کی قیمت میں 10روپے فی کلو کا اضافہ کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےصدر عارف علوی نے ایف بی آر کی اپیل مسترد کردی
نجی کمپنی کے ٹیکس ریفنڈ معاملہ پرٹیکس محتسب کا فیصلہ برقراررکھا۔
مزید پڑھیئےکندھ کوٹ،متحارب گروپوں میں شدید فائرنگ، 5 افراد جاں بحق
بخشاپورتھانہ کی حدود میں 2 گروپوں میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا،3 افراد زخمی ہو گئے۔
مزید پڑھیئےپشاورکے بازاروں میں گاڑیوں کا داخلہ بند
اقدام سیکیورٹی خدشات پر اٹھایا گیا- خواتین کے بازاروں میں مردوں کے داخلے پر پابندی- لیڈی پولیس اہلکار تعینات کر دی گئیں-
مزید پڑھیئےاوور سیز پاکستانی سالانہ 12 ارب ڈالر ادھار دینے کو تیار
حکومتی اجازت کا انتظار ہے- ساڑھے چھ ماہ پہلے آفر دی تھی- پہلے بھی اوورسیز پاکستانیوں سے دس ارب ڈالر لے کر دیے تھے-ملک بوستان کی ’’امت‘‘سے خصوصی گفتگو
مزید پڑھیئےراولپنڈی میں کاروباری شخصیت اغوا کے بعد قتل
مسلح افراد فرحان اسرار وارثی کو قتل کرنے کے بعد ہتھکڑی لگی لاش فوجی فاونڈیشن اسپتال کے باہر پھینک کر فرار ہوگئے۔
مزید پڑھیئےمظفر آباد،وزارت عظمیٰ کی دوڑ، پی ٹی آئی میں اختلافات برقرار
آج دوپہر 2بجے اسمبلی کا اجلاس طلب کیا گیا ہے جس میں قائد ایوان کا انتخاب متوقع ہے ۔
مزید پڑھیئےدبئی، عمارت میں آتشزدگی،3 پاکستانیوں سمیت 16 جاں بحق
آتشزدگی ڈیرہ دبئی کے گنجان آباد علاقے الرس میں واقع رہائشی عمارت میں ہوئی ہے۔ عمارت میں آگ سے بچاؤ اور حفاظتی راستوں کا مناسب انتظام نہ تھا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos