اسرائیل کی جانب سے غزہ میں قرآن پاک کی توہین پر دنیا بھر کے مسلمانوں میں شدید غم و غصہ پایا جارہا ہے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
مکران کوسٹل ہائی وے پر بس کھائی میں گرگئی، 10 افراد جاں بحق
بزی لک کے مقام پر بریک فیل ہونے کے باعث کھائی میں جا گری، ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر جاں بحق اور زخمیوں کو بس سے نکالا۔
مزید پڑھیئےمحمد رضوان کی بنگلہ دیش کے سیلاب متاثرین کے لیے امداد کی اپیل
میری اس وقت دعائیں بنگلہ دیشی عوام کے ساتھ ہیں جو ہمت کے ساتھ حالات کا سامنا کر رہے ہیں۔
مزید پڑھیئےکراچی، چہلم کے مرکزی جلوس کے لیے متبادل روٹس جاری
چہلم کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے روانہ ہوگا، جلوس اپنے روایتی راستوں سے ہوتا ہوا حسینیہ ایرانیاں امام بارگاہ پر پہنچ کر ختم ہوگا۔
مزید پڑھیئےقومی فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کے گھر بیٹے کی پیدائش
سابق کپتان شاہد خان آفریدی نانا بن گئے ہیں، ان کی بیٹی کی شادی قومی فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی سے ہوئی تھی
مزید پڑھیئےداتا گنج بخشؒ کے عرس کی 3 روزہ تقریبات کا آج سے آغاز
عرس کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز مزار شریف پر رسم چادرپوشی سے ہوگا، سینیٹر اسحاق ڈار رسمِ چادر پوشی و سبیل دودھ سے افتتاح کریں گے۔
مزید پڑھیئےفائرنگ و پتھراؤ،پی ٹی آئی ایم این اےسمیت مقامی رہنماؤں کیخلاف مقدمہ
مقدمے میں رکن قومی اسمبلی سمیت 40 افراد کو نامزد کیا گیا ہے، جس میں ملزمان کے خلاف 11 اے ٹی اے سمیت 16 دفعات لگائی گئی ہیں
مزید پڑھیئےپشین میں دھماکا،2 بچے جاں بحق،10 افراد زخمی
پشین بازارمیں ہوئے دھماکے میں پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے ہیں۔پولیس اور ریسکیو ادارے موقع پر پہنچ گئے۔
مزید پڑھیئےٹی ٹوئنٹی میچ میں پہلی بار 3 سُپر اوورز کا ریکارڈ قائم
ٹی ٹوئنٹی ٹیمز بنگلورو بلاسٹرز اور ہبلی ٹائیگرز کے درمیان میچ مقررہ اوورز میں برابر رہا، 164 رنز کے ہدف میں بنگلورو بلاسٹرز بھی 164 رنز ہی بنا سکی۔
مزید پڑھیئےمعاشی ترقی کے لیے ’بلیواکانومی‘ ایس آئی ایف سی کی ترجیحات میں شامل
اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کے تعاون سے حکومت پاکستان بلیواکانومی کے ذریعے معیشت بہتر بنانے پر غورکر رہی ہے۔
مزید پڑھیئےایران بس حادثہ، 28 پاکستانیوں کی میتیں پاکستان پہنچ چکی ،دفترِ خارجہ
ایران سے میتیں جیکب آباد ایئر پورٹ پر پہنچائی گئیں، صوبائی وزیر ناصرشاہ اور وزارت خارجہ کے ڈی جی عرفان سومرو ایئر پورٹ پر موجود تھے
مزید پڑھیئےپشاور کے اسپتالوں اور طبی مراکز میں کتے کے کاٹے کی ویکسین ناپید
فنڈز کی عدم دستیابی پر ضلعی صحت آفس اینٹی ریبیز اور ٹائیفائیڈ کی ویکسین نہیں خرید سکا۔
مزید پڑھیئےامریکی صدارتی انتخاب؛ کملا ہیرس کو ڈونلڈ ٹرمپ پر سبقت
امریکا کے 22 اگست 2024 تک کیے گئے نیشنل سروے کے مطابق کملا ہیرس کی مقبولیت 48.4 فیصد اور ڈونلڈ ٹرمپ کی 45.3 فیصد ہے
مزید پڑھیئےسمت درست ہو تو ہماری قوم سب کو پیچھے چھوڑ دیتی ہے،مصطفیٰ کمال
ہماری سمت اب درست ہوگئی ہے، کہا جاتا ہے کہ برین ڈرین ہو رہا ہے، میں نہیں مانتا۔
مزید پڑھیئےاظہر مشوانی کے بھائیوں کی بازیابی کیس کا تحریری حکم جاری
حکومت کی جانب سے عدالت کے سامنے کمزور جواب دیا گیا اور فریقین کی طرف سے اس معاملے میں بے حسی افسوسناک ہے
مزید پڑھیئےمری روڈ: ون ویلنگ کرتے ہوئے دو نوجوان جاں بحق
دونوں نوجوان شرط لگا کر ون ویلنگ کر رہے تھے کہ اس دوران ایک فٹ پاتھ سے ٹکرا گیا اور دوسرا ڈمپر کے نیچے آ کر جاں بحق ہو گیا ۔
مزید پڑھیئےسیلاب سے بنگلا دیش میں تباہی، 45 لاکھ افراد متاثر، 13 اموات
سیلاب کے باعث ڈھاکا اور جنوب مشرقی ساحلی شہر چٹاگانگ کے درمیان زمینی رابطہ منقطع ہو گیا، وسیع علاقہ زیرِ آب آ گیا، آبادیاں پانی میں ڈوب گئیں۔
مزید پڑھیئےینگ ٹیچرز ایسوسی ایشن کا فنڈ کی کٹوتیوں کے خلاف احتجاج
9 سال 6 ماہ سے کم اور اور وہ پہلے سے پنشن ایبل ملازم ہو اس کے پنشن کو ختم کرکے سی پی فنڈ میں ڈالنا غیر قانونی اقدام ہے
مزید پڑھیئےاسلام آباد میں ڈیجیٹل پارکنگ منصوبے کے لئے سافٹ ویئر تیار
پہلے مرحلہ میں ڈیجیٹل پارکنگ شہر کے مصروف مراکز اور مارکیٹس میں متعارف کروائی جائے گی.
مزید پڑھیئےزائرین بس حادثہ ، ایران نے ٹوور آپریٹر پر تاحیات پابندی عائد
لواحقین نے قافلے کے سالار پر خستہ حال گاڑی پر زائرین کو عراق لے جانے کا الزام عائد کیا تھا۔
مزید پڑھیئےایران بس حادثہ، کندھ کوٹ میں 6 افراد سپردِ خاک
ضلعی انتظامیہ، شیعہ علماء کونسل کے رہنماؤں اور شہریوں کی بڑی تعداد نے نمازِ جنازہ میں شرکت کی۔
مزید پڑھیئےرحیم یارخان،12 پولیس اہلکاروں کی شہادت کا مقدمہ درج
مقدمہ انسپکٹر امجد رشید کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے، مقدمے میں کوش، سیلرا، شر اور اندھڑ گینگ کے 131 جرائم پیشہ افراد کو نامزد کیا گیا ہے
مزید پڑھیئےالیکشن ترمیمی ایکٹ کا تحریری حکم جاری
ممبر بینچ کے فیصلے کے پارلیمنٹ ایکٹ میں ترمیم کر کے ختم نہیں کر سکتے، ترمیم کو کلعدم قرار دیا جائے۔درخواست گزار
مزید پڑھیئےآسٹریلیا : کرکٹ کو بطور مضمون پڑھانے کا فیصلہ
کرکٹ وکٹوریہ اور اکیڈمی موومنٹ کے اشتراک سے اس کا آغاز کیا گیا ہے، جس کا مقصد وکٹوریہ میں کرکٹ ایجوکیشن کو کلاس رومز تک لانا ہے
مزید پڑھیئےمسلسل تیسری بار پیٹرول سستا ؟ عوام کیلئے خوشخبری آگئی
یکم ستمبر سے اگلے 15 روز کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کے نرخوں میں فی لیٹر 5 تا 6 روپے تنزلی کا تخمینہ لگایا گیا ہے
مزید پڑھیئےایران بس حادثہ،جاں بحق افراد کی میتیں پاکستان پہنچ گئیں،نماز جنازہ ادا
حادثے کے سبب جاں بحق ہونے والے 28 زائرین اور 23 زخمیوں کو پاکستان ایئر فورس کے خصوصی سی 130 طیارے سے پاکستان لایا گیا۔
مزید پڑھیئےمنظور پشتین کے بلوچستان داخلے پر پابندی عائد
نوٹیفکیشن کے مطابق منظور پشتین پر صوبے کے تمام اضلاع میں داخلے پر پابندی ہوگی ، پابندی 90 دنوں کیلئے عائد کی گئی ہے ۔
مزید پڑھیئےمکہ مکرمہ میں منگل تک بارش کا امکان
مدینہ کے مشرقی علاقوں اور مسجد نبوی ﷺ کے علاقے میں 15 سے 40 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی
مزید پڑھیئےرابرٹ کینیڈی جونئیرامریکی صدارت کی دوڑ سے دستبردار
سابق ڈیموکریٹک صدر جان ایف کینیڈی کے بھتیجے کی جانب سے ڈونلڈ ٹرمپ کی توثیق نے کئی ڈیموکریٹس کو حیرانی میں مبتلا کردیا ہے۔
مزید پڑھیئےپنجاب: شہدائے کربلا کے چہلم کے سیکیورٹی انتظامات مکمل
مجالس اور جلوس کے لیے 30 ہزار سے زائد پولیس افسران اور اہلکار سیکیورٹی کے فرائض سرانجام دیں گے
مزید پڑھیئے